𝖁𝖎𝖌𝖗𝖆 𝕹𝖆𝖜𝖆𝖇 (@kqfakhar2) 's Twitter Profile
𝖁𝖎𝖌𝖗𝖆 𝕹𝖆𝖜𝖆𝖇

@kqfakhar2

I'm a Muslim, Islam Is Perfect But I am not, If I Make A Mistake, Blame it on me, Not On My Religion.

ID: 1686013131191902208

calendar_today31-07-2023 13:57:39

8,8K Tweet

617 Followers

671 Following

🦋Sammy ᵀᴼᴵᴷ🦋 (@sammy_687) 's Twitter Profile Photo

𝖁𝖎𝖌𝖗𝖆 𝕹𝖆𝖜𝖆𝖇 ❣️✰#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام ✰❣️ 🌹❀✰ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✰❀🌹 🌷✰ آمین اَللّٰهُمَّ آمین یا رب العالمین ✰🌷 ꧁🌹صبح بخیر 🌹꧂ 🕋ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢ🕋

Shazᵀᶠᴸᵂ (@ptisoldier_804) 's Twitter Profile Photo

#جبری_گرفتاریاں_نامنظور کب نکلو گے ؟ اس جسم میں جان تمھاری ہے، یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے ، اس بنجر سے اس پنجرے سے، کب نکلو گے؟ جب سارے پر کٹ جائیں گے، تب نکلو گے ؟ کب نکلو گے ؟ #لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا ‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ Shazᵀᶠᴸᵂ

#جبری_گرفتاریاں_نامنظور
کب نکلو گے ؟
اس جسم میں جان تمھاری ہے،
یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے ،
اس بنجر سے اس پنجرے سے،
کب نکلو گے؟
جب سارے پر کٹ جائیں گے،
تب نکلو گے ؟
کب نکلو گے ؟
#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا
‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ
Shazᵀᶠᴸᵂ
𝖁𝖎𝖌𝖗𝖆 𝕹𝖆𝖜𝖆𝖇 (@kqfakhar2) 's Twitter Profile Photo

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا نکل میرے لاہور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسا تسلط کیا پابندی کب تک جبر کا شور کچھ ہی دن ہے خوف کا موسم اور وحشت کا دور تو نکلا تو پھر ٹوٹے گا یہ طاغوت کا زور نکل میرے لاہور احمد فرہاد Haris Umer PTI ᵀᶠᴸᵂ Shazᵀᶠᴸᵂ Asif Shakir⭐ shahid khan 𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ 𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا
نکل میرے لاہور

کیسا تسلط
کیا پابندی
کب تک جبر کا شور
کچھ ہی دن ہے
خوف کا موسم
اور وحشت کا دور
تو نکلا تو
پھر ٹوٹے گا
یہ طاغوت کا زور
نکل میرے لاہور

احمد فرہاد
Haris Umer PTI ᵀᶠᴸᵂ
Shazᵀᶠᴸᵂ
Asif Shakir⭐
shahid khan
𝓐𝓵𝓮𝓮𝔃𝓪 𝓐𝔀𝓪𝓷🦋ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
𝖁𝖎𝖌𝖗𝖆 𝕹𝖆𝖜𝖆𝖇 (@kqfakhar2) 's Twitter Profile Photo

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا قاضی کے ھاتھ میں قضا کی چھوری دے دی گئی جسٹس منیب اختر کو کمیٹی سے نکال دیا تیسرا جج فراڈیا خود لگائے گا 63 اے کی اپیل بھی 24 اکتوبر کے لیے لگ گئی ڈکٹیٹر شپ اون ھے جی

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا
قاضی کے ھاتھ میں قضا کی چھوری دے دی گئی
جسٹس منیب اختر کو کمیٹی سے نکال دیا تیسرا جج فراڈیا خود لگائے گا
63 اے کی اپیل بھی 24 اکتوبر کے لیے لگ گئی
ڈکٹیٹر شپ اون ھے جی
𝖁𝖎𝖌𝖗𝖆 𝕹𝖆𝖜𝖆𝖇 (@kqfakhar2) 's Twitter Profile Photo

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا 9 مئی کرانے کی وجہ عوام میں خوف ڈالنا تھا جس میں کمپنی کامیاب ھوئی اگر پاکستان بچانا ھے تو خوف جا بت توڑنا پڑے گا ورنہ صدارتی آرڈینینس پاس ھو گیا ھے اب سب کے گلے ان کے ھاتھوں میں ھیں پاکستانی عوام کے لیے ایک طرف کھائی ھے اور دوسری سائیڈ پر لگڑ بگڑ

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا
9 مئی کرانے کی وجہ عوام میں خوف ڈالنا تھا
جس میں کمپنی کامیاب ھوئی

اگر پاکستان بچانا ھے تو خوف جا بت توڑنا پڑے گا ورنہ صدارتی آرڈینینس پاس ھو گیا ھے

اب سب کے گلے ان کے ھاتھوں میں ھیں

پاکستانی عوام کے لیے ایک طرف کھائی ھے اور دوسری سائیڈ پر لگڑ بگڑ
𝖁𝖎𝖌𝖗𝖆 𝕹𝖆𝖜𝖆𝖇 (@kqfakhar2) 's Twitter Profile Photo

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت پارلیمنٹ سے ہٹا دیا اور تمام ممبران کو سنی اتحاد کونسل کا ممبر قرار دے دیا سپیکر نے سپریم کورٹ کے 8 ججز کے حکم نامے کو مسترد کر دیا۔

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت پارلیمنٹ سے ہٹا دیا اور تمام ممبران کو سنی اتحاد کونسل کا ممبر قرار دے دیا

سپیکر نے سپریم کورٹ کے 8 ججز کے حکم نامے کو مسترد کر دیا۔
𝖁𝖎𝖌𝖗𝖆 𝕹𝖆𝖜𝖆𝖇 (@kqfakhar2) 's Twitter Profile Photo

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا حکومت وقت نے مڈل کلاس باپ کی حالت ایسی کر دی ہے اب نہیں تو کب نکلو گے جب قبر میں اترو گے کیا تب نکلو گے

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا
حکومت وقت نے مڈل کلاس باپ کی حالت ایسی کر دی ہے

اب نہیں تو کب نکلو گے
جب قبر میں اترو گے
کیا تب نکلو گے
𝖁𝖎𝖌𝖗𝖆 𝕹𝖆𝖜𝖆𝖇 (@kqfakhar2) 's Twitter Profile Photo

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا ذہنی غلاموں کو ہر حق مانگنے والا غدّار اور اور ہر سچ بولنے والا فسادی لگتا ہے

#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا
ذہنی غلاموں کو ہر حق مانگنے والا غدّار اور
اور ہر سچ بولنے والا فسادی لگتا ہے
🇵🇰ᵀᶠᴸᵂابابیل 🇵🇰 (@kqfakhar1) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں آمین ثمہ آمین 🇵🇰ᵀᶠᴸᵂابابیل 🇵🇰

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں
آمین ثمہ آمین

🇵🇰ᵀᶠᴸᵂابابیل 🇵🇰