Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profileg
Sara Khan

@kp_202

جزاک اللہ خیراً🥳

ID:1755006340865658880

linkhttps://insaf.pk/ calendar_today06-02-2024 23:12:02

8,6K Tweets

3,0K Followers

2,5K Following

Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ بھی اپنے فالورز اور ریچ بڑھانا چاہتے ہیں؟
تو آئیے ہماری ٹیم میں شامل ہوجائیں۔
جوائن کرنے کے لئے YES لکھیں لائک کریں اور ریٹویٹ کریں۔


𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK
Muhammad Kashif
OMG
نوٹ : ان اکاونٹس کو فالو کرنا لازمی ہے.

کیا آپ بھی اپنے فالورز اور ریچ بڑھانا چاہتے ہیں؟ تو آئیے ہماری ٹیم میں شامل ہوجائیں۔ جوائن کرنے کے لئے YES لکھیں لائک کریں اور ریٹویٹ کریں۔ #X_promo @IK151 @kashii79 @OO_M_Go نوٹ : ان اکاونٹس کو فالو کرنا لازمی ہے.
account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں

account_circle
Ubaid Ghumman(@ubaidghumman) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو، اللہ نے آپکو آپکے حصے کا سکھ بھی ضرور دینا ہے آپکا حساب کتاب شاید غلط ہو جائے لیکن اسکے پاس سارا حساب کتاب بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو سکھ بھی اسکے در سے ہی ملے گا۔زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں سبز پتے وہیں سے نکلیں

account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

کاش ہمارے عزیز، ہمارے ماں باپ کبھی بوڑھے نہ ہوں، کبھی بیمار نہ ہوں، کبھی غمگین نہ ہوں، کبھی رخصت نہ ہوں۔
آپ سب سے گزارش ہے کے آج جمعہ کے دن میرے والد محترم اور وہ تمام لوگ جو اس دنیا فانی سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت کی ڈھیر ساری دعائیں کردیں...جزاک اللّه😞🌹

account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گمان بھی نہ کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی رکھنا عطا کرے گا جن کا بھی خیال بھی دل میں نہ گزرا ہو گا۔❤️🍀💫

account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت تھا جب ایک ہی فرعون ہوتا تھا. وہ بہت ظالم انسان تھا۔ لیکن ایک انسان کتنا ظلم کرلیتا ہوگا؟ بہت سے لوگ اس کے ظلم سے بچ بھی تو جاتے ہوں گے۔ آج ساشے پیک فرعون ہرجگہ موجود ہیں۔ کوئی کیسے بچ سکتا ہے؟؟🫡🥹🤐🤔🫣

account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

تم نے اچھا ہی کیا مجھے غلط سمجھ کر میں تھک گئی تھی خود کو صحیح ثابت کر کر کے۔۔!🙂😢🙏🏻🫡😞

account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

زندگی روز کچھ نہ کچھ سکھاتی ہےلیکن بنیادی چیز یہ ہے کہ انسانوں سےتوقعات کم سے کم رکھیں اور اوپر جو ذات ہے اسی پر توکل رکھیں ۔💫🫶🏻♥️🥰

account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ہے جبکہ کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع رکھو کہ لوگ آپ سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں کردار اچھا رکھو معیار خود بن جائے گا۔✨💫🍀

account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

جب دعا کرتے وقت تمہاری آنکھوں سے آنسو آنے لگے
تو سمجھ جانا تمہاری دعا بارگاہ الہی میں قبول ہو چکی ہے 🫶🏻🌹

account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

اللہ تمہارے دل پہ گزرنے والی ہر تکلیف سے واقف ہے، ایسا نہیں ہے کہ وہ کہانیاں بدل نہیں سکتا، اللہ کیلئے تو بس ایک كُن کی بات ہے پھر سارے بگڑے کام سنبھل جائیں گے۔🍀🌹💫

account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

آپ کے لیے ایک چھوٹی سی دعا ہے،'الله آپکو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے اور سدا آباد رکھے اور ہمیشہ پھولوں کی طرح تروتازہ خوشبو بکھیرتے رہیں🕊️🌹💫🫶🏻
آمین یارب العالمین 🤲

آپ کے لیے ایک چھوٹی سی دعا ہے،'الله آپکو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے اور سدا آباد رکھے اور ہمیشہ پھولوں کی طرح تروتازہ خوشبو بکھیرتے رہیں🕊️🌹💫🫶🏻 آمین یارب العالمین 🤲
account_circle
Ubaid Ghumman(@ubaidghumman) 's Twitter Profile Photo

زمین پر ملنے والے عہدے ایسے استعمال کریں کہ یہ
عہدے اور منصب زمین کے اندر جا کر آپکے لیے ذریعہ نجات بنیں!

account_circle
Sara Khan(@kp_202) 's Twitter Profile Photo

_میں زندگی کے سارے احساسات سے گزری ہوں .. مگر سب سےخوبصورت لازوال غیر متغیر حقیقی احساس 'احساس اللہ' ہے!
_میں نے مختلف ترجیحات دیکھی ہیں .. مگر سب سے خوبصورت اور برحق سکون آمیز ترجیح 'اللہ' ہے!
_محبت کی باتیں دعوے سنے ہیں .. مگر حقیقی محبت اور باوفا 'اللہ' ہے! ♥️

_میں زندگی کے سارے احساسات سے گزری ہوں .. مگر سب سےخوبصورت لازوال غیر متغیر حقیقی احساس 'احساس اللہ' ہے! _میں نے مختلف ترجیحات دیکھی ہیں .. مگر سب سے خوبصورت اور برحق سکون آمیز ترجیح 'اللہ' ہے! _محبت کی باتیں دعوے سنے ہیں .. مگر حقیقی محبت اور باوفا 'اللہ' ہے! ♥️
account_circle