Koli Bpositive (@kolibpositive) 's Twitter Profile
Koli Bpositive

@kolibpositive

بہت مضبوط ہوں میں، یہ دنیا جانتی ہے.
بہت کمزور ہوں میں، یہ میرا اللہ جانتا ہے

ID: 4560633747

calendar_today21-12-2015 20:56:47

11,11K Tweet

7,7K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Koli Bpositive (@kolibpositive) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی مولانا صاحب کے ہاتھوں زلت

Koli Bpositive (@kolibpositive) 's Twitter Profile Photo

مستقبل میں باہر کے ممالک میں غیر ملکیوں کو پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

Koli Bpositive (@kolibpositive) 's Twitter Profile Photo

youtu.be/gF2dbQRWCs0 قربانی کے حوالے سے پاکستان میں پولیس کی جانب سے احمدیوں پر غیر قانونی حلف ناموں پر دستخط کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے

Koli Bpositive (@kolibpositive) 's Twitter Profile Photo

لبیکیئوں کو مبارک ہو. اب بارڈر کے اِس طرف TLP اور اُس پار RSS برسرپیکار ہے. انڈیا ہندوؤں کا ملک ہے اس لئے وہاں مسلمان عید پر قربانی نہیں کر سکتا۔

Koli Bpositive (@kolibpositive) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے مامور کو نا پہچاننے کی سزا. ابھی کہتے ہیں کہ انہیں کسی مصلح کی ضرورت بھی نہیں.

Koli Bpositive (@kolibpositive) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ پاکستان کے احمدیوں کی مشکلات دور فرما دے اور ظالموں کا انجام ہمیں دکھا. آمین ثم آمین

Koli Bpositive (@kolibpositive) 's Twitter Profile Photo

خود آئین شکنی کرتے ہوئے احمدیوں پر جھوٹا الزام لگاتے ہیں کہ احمدی ملکی قانون کی پابندی نہیں کرتے.