سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profileg
سلطان

@kirihey683

Social media activist

ID:1756352585210974209

calendar_today10-02-2024 16:21:36

1,7K Tweets

693 Followers

896 Following

سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profile Photo

22 𝓜𝓪𝔂 𝓨𝓸𝓶 𝓔 𝓦𝓲𝓵𝓪𝓭𝓪𝓽 𝓘𝓶𝓪𝓶 𝓚𝓗𝓡

☜ *ہونٹوں میں کس کا نام ہےخادم حسین کا*❣️

☜ *ہر دل میں احترام ہے خادم حسین کا*👑

❣امیر المجاہدین حافظ خادم حسین رضوی ͬ ͪ ᷜ

account_circle
سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profile Photo

*تیری خدمت سے نمایاں ہوگئی*
*عظمت اہل سنن خادم حسین*

*فیض آباد اسی تھوڑے جے بیٹھے تے کافر بھی کہنڑ لگے او!!!انہاں نوں روکو اے تے جھلے آگئے*🫡❣️

account_circle
سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profile Photo

*جن کے رخ کو دیکھ کر ملتا تھا چین*♥️🥹
*وہ رخ مہتاب اب دکھتا نہیں*🥹😭

account_circle
سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profile Photo

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر سربراہ تحریکِ لبیک حافظ سعد حسین رضوی کا ردِعمل

*بابو صابو ٹول پلازہ ناکہ پر تعینات لاہور پولیس کے جوانوں نے خطیبُ الاسلام علامہ فاروق الحسن قادری صاحب سے سید کفایت علی کافی رحمتہ اللّٰہ علیہ کا مشہورِ زمانہ کلام سُننے کی فرمائش کردی*❤️

account_circle
سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profile Photo

*فرمان خاتم النبیین ﷺ*

*ایک مومن کو جب بھی کوئی کانٹا چبھتا ہے یا اس سے بڑھ کر کوئی تکلیف ہوتی ہے تو اللہ اس کی وجہ سے اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔*

*(صحیح المسلم ، حدیث: ۶۵۶۳)*

*فرمان خاتم النبیین ﷺ* *ایک مومن کو جب بھی کوئی کانٹا چبھتا ہے یا اس سے بڑھ کر کوئی تکلیف ہوتی ہے تو اللہ اس کی وجہ سے اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔* *(صحیح المسلم ، حدیث: ۶۵۶۳)* #TLP
account_circle
سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profile Photo

پہلے سب اہل سنت ہی تھے بعد میں لوگ فرقوں میں بٹ گئے لیکن الحمدللہ اج بھی اہل سنت و جماعت اپنے پیارے نبی اصحاب تابعین تبع تابعین اور بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے الحمدللہ سیدھے راستے پر ہے

account_circle
سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profile Photo

*ایک رات میں جو لاکھوں روپے نعت خوانوں پر لٹاتے ہو کیا اتنے کسی عالم دین کو بھی دیے ہیں کبھی۔۔؟؟*

فکر انگیز بیان‼️✨

مفتی اعظم پاکستان
مفتی منیب الرحمان

account_circle
سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profile Photo

*جہان عشق نہ میری نہ سروری داند*🫡

مطلب: عشق کی دنیا نہ سرداری جانتی ہے نہ بادشاہی یہی کافی ہے کہ خدمت کے آداب کی خبر رکھتی ہے

*جمعۃ المبارکــــ*❣️

account_circle
سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profile Photo

جس شخص نے وضو کیا اور اچھی طرح سے وضو کیا پھر جمعہ پڑھنے آیا اور خاموشی سے خطبہ سنا اس کے اس جمعہ سے لے کر گذشتہ جمعہ تک اور تین دن زائد کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اور فرمایا : جس شخص نے کنکریاں چھوئیں (یعنی توجہ سے خطبہ نہ سنا بلکہ کنکریوں سے کھیلتا رہا) اس نے لغو کام کیا۔

*ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے*
*اِن سے ہر سانس میں تحریکِ بغاوت ہے مجھے*

*ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے* *اِن سے ہر سانس میں تحریکِ بغاوت ہے مجھے*
account_circle
سلطان(@kirihey683) 's Twitter Profile Photo

پیشی کے مناظـــر۔۔!!
قبلہ امام خادم حسین رضوی اور سعد بن خادم 😇✨

account_circle