KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile
KhyBerZaDa IrFaN Ali

@khyberzada_

🇧🇫President IYW Sub-Division Yasin.
🇧🇫Ex-SecreTary Information ISF Gilgit Division.
▶️ President GBSO District Ghizer.
▶️ Social media Head GBYA Ghizer.

ID: 1378432523135516684

linkhttp://insaf.pk calendar_today03-04-2021 19:42:04

792 Tweet

3,3K Takipçi

1,1K Takip Edilen

KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت ہے وہ چاند بھی مگر، شوکت خانم کا شہزادہ الگ معیار رکھتا ہے..!! انشاءاللہ بہت جلد قائد و مرشد عمران خان اپنے کارکنوں کے ساتھ زمان پارک میں ہونگے۔

خوبصورت ہے وہ چاند بھی مگر،
شوکت خانم کا شہزادہ الگ معیار رکھتا ہے..!! 
انشاءاللہ بہت جلد قائد و مرشد عمران خان اپنے کارکنوں کے ساتھ زمان پارک میں ہونگے۔
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو! مولائے زمین و زماں کے حضور دعا ہے کہ ہمارے قائد و مرشد، بے گناہ قیدی، بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جلد از جلد رہائی نصیب ہو۔ آمین یا رب العالمین 🤲 #عمران_کو_رہا_کرو

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو!
مولائے زمین و زماں کے حضور دعا ہے کہ ہمارے قائد و مرشد، بے گناہ قیدی، بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جلد از جلد  رہائی نصیب ہو۔ آمین یا رب العالمین  🤲
#عمران_کو_رہا_کرو
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان میں سیاسی کارکنان کی گرفتاری جوانوں میں غیض و غضب میں اضافے کا باعث بنے گا #ReleaseAliTaj

گلگت بلتستان میں سیاسی کارکنان کی گرفتاری جوانوں میں غیض و غضب میں اضافے کا باعث بنے گا

#ReleaseAliTaj
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان سابق ترجمان علی تاج سمیت تمام سیاسی و بے جرم و خطا اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے #ReleaseAliTaj

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان سابق ترجمان علی تاج سمیت تمام سیاسی و بے جرم و خطا اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے
#ReleaseAliTaj
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

LUMS Graduate and ex PTI Gilgit Baltistan Social Media Lead has been illegally detained for 5 days; his crime was practicing freedom of expression right guaranteed by Pakistan’s constitution. #ReleaseAliTaj

LUMS Graduate and ex PTI Gilgit Baltistan Social Media Lead has been illegally detained for 5 days; his crime was practicing freedom of expression right guaranteed by Pakistan’s constitution. 
#ReleaseAliTaj
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

علی تاج کی گرفتاری پر انسانی حقوق کے تنظیموں کی خاموشی باعث تشویش اور افسوسناک ہے #ReleaseAliTaj

علی تاج کی گرفتاری پر انسانی حقوق کے تنظیموں کی خاموشی باعث تشویش اور افسوسناک ہے
#ReleaseAliTaj
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

علی تاج کو بلا جواز ایف آئی آر میں نامزد کرکے پولیس کی ریمانڈ پر دینا سراسر ناانصافی اور ظلم ہے #ReleaseAliTaj

علی تاج کو بلا جواز ایف آئی آر میں نامزد کرکے پولیس کی ریمانڈ پر دینا سراسر ناانصافی اور ظلم ہے
#ReleaseAliTaj
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

سیاسی اختلاف کو بنیاد بنا کر سیاسی کارکنان کو گرفتار کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو کسی جماعت کا کارکن سکون کی سانس نہ لے سکے گا۔ #ReleaseAliTaj

سیاسی اختلاف کو بنیاد بنا کر سیاسی کارکنان کو گرفتار کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو کسی جماعت کا کارکن سکون کی سانس نہ لے سکے گا۔
#ReleaseAliTaj
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

کشیدگی کی موجودہ صورتحال میں ملک میں جاری عدم استحکام کو ختم کرنے کے لئے عمران خان کو رہا کرنا ناگزیر ہے! پاکستان زندہ باد 🇵🇰 Imran Khan DG ISPR #FreeKhanRightNow

KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

دونوں طرف سے ٹارگٹ بےچارے پاکستانی سویلینز کو کیا گیا! سپریم کورٹ نے بھی ملیٹری کورٹس میں سویلینز ٹرائلز جائز قرار دے دیا۔ #FreeImranKhanNow

KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

خدا کی قسم کھا کے کہتا ہوں آج عمران خان کو رہا کر دیں پھر آپکو منت سماجت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی یہ قوم خود آپ سے پہلے واہگہ بارڈر پہنچ جائے گی۔ #FreeImranKhan #FreeImranKhanRightNow PTI DG ISPR

KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

اندرونی اختلافات کو پس پشت ڈال کر بے گناہ قیدی عمران خان کو فوراً رہا کر دیا جائے۔ #FreeKhanRightNow DG ISPR PTI

اندرونی اختلافات کو پس پشت ڈال کر بے گناہ قیدی عمران خان کو فوراً رہا کر دیا جائے۔
#FreeKhanRightNow 
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a> 
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

مودی ہندوشدت پسند جماعت کا نمائندہ ہے، پاکستان کو ہر حال میں ہر جارحیت کا سخت ترین جواب دینا ہوگا۔ اللہ تعالٰی ہماری افواج کو دشمن پر فتح نصیب کریں، آمین! خالد خورشید سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان #پاکستان_زندہ_باد #پاک_فوج_زندہ_باد #عمران_خان_زندہ_باد Muhammad Khalid Khurshid Khan

مودی ہندوشدت پسند جماعت کا نمائندہ ہے، پاکستان کو ہر حال میں ہر جارحیت کا سخت ترین جواب دینا ہوگا۔
اللہ تعالٰی ہماری افواج کو دشمن پر فتح نصیب کریں، آمین! 
خالد خورشید 
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان 
#پاکستان_زندہ_باد
#پاک_فوج_زندہ_باد
#عمران_خان_زندہ_باد
<a href="/AbdulKhalidPTI/">Muhammad Khalid Khurshid Khan</a>
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے حقیقی لیڈر عمران خان کو ناحق پابند سلاسل کیا گیا ہے، پچیس کروڑ عوام کا مطالبہ ہے خان کو رہا کیا جائے۔ #آخری_حل_مزاحمت

پاکستان کے حقیقی لیڈر عمران خان کو ناحق پابند سلاسل کیا گیا ہے، پچیس کروڑ عوام کا مطالبہ ہے خان کو رہا کیا جائے۔
#آخری_حل_مزاحمت
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی تنظیم سازی مکمل، کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، تمام نئے منتخب صوبائی عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ #ReleaseImranKhanNOW

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی تنظیم سازی مکمل،
کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،
تمام نئے منتخب صوبائی عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#ReleaseImranKhanNOW
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کردو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے! #ReleaseLeaderOfUmmah Imran Khan

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کردو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے! 
#ReleaseLeaderOfUmmah

 <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>
KhyBerZaDa IrFaN Ali (@khyberzada_) 's Twitter Profile Photo

بچے آنے کی خبر پر کھلبلی مچ گئی ہے تو اندازہ کرے باپ تو پھر باپ ہے۔ #ImranKhanForPakistan Imran Khan