♥️شمائل نبوی ﷺ♥️
💌قد مبارک : آپ ﷺ نہ بہت لمبے نہ پستہ قد بلکہ درمیانہ اور معتدل قد مبارک تھا، بالکل متوسط قد والے سے کسی قدر طویل تھا البتہ آپ ﷺ کا معجزہ تھا کہ مجمع میں سب سے لمبے معلوم ہوتے تھے۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
حافظ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :سیدِ دو عالمﷺ کے ساتھ محبت کی نشانیوں میں سے یہ نشانی بھی ہے کہ آپﷺ کا ذکر کثرت سے کرے اور آپﷺ کی تعظیم اور ادب آپﷺ کا نام لیتے وقت بھی کرے
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
اللہ رب العزت دَ انسانانو دَ ھدایت دپارہ کم زیات سه یو لاکھ څلورویشت پېغمبران راؤلېګل، او دا سلسله یۍ بیا په نبی کریم ﷺ ختمه کړه۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
عقیدہ ختم نبو ت دین کے بنیادی اوربدیہی عقائدمیں سے ہے ،اس کی حقیقت ،حیثیت وحکم اوراس سے متعلقہ تفصیلات کا جاننا پہلی ذمہ داری ہے
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ بابرکات اور عقیدۂ ختمِ نبوت مسلمانوں کا وہ بنیادی سرمایۂ حیات ہے جس کے بغیر مسلمان‘ مسلمان نہیں رہتا۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
هر بندہ درود شریف نه شي لوستې ۔چې دَ درود شریف عادت یۍ جوړ شي نو خپله بیا دَ اللہ دَ احکامو تعمیل کيي۔ او اسوۂ حسنہ مطابق زندګی تېرول شروع کي۔
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September
قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے فیصلے پر دستخط کرتے ہوئے بھٹو نے یہ تاریخی الفاظ کہے تھے کہ: موت کے پروانے پر دستخط کر رہا ہوں، تاہم نبی کریمﷺ کی نبوت و رسالت کے تحفظ کے لیے جان کی قربانی بڑی سعادت ہو گی
#ہماراایمان_تحفظ_ختم_نبوت
Khatme Nubuwwat Day 7th September