Khurshid Zaman (@khurshidzaman) 's Twitter Profile
Khurshid Zaman

@khurshidzaman

Social activist, Pakistan

ID: 715386853

calendar_today25-07-2012 03:21:26

6,6K Tweet

1,1K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

ملکی سیاست 90 دن کے گرد گھوم رہی ہے جب کہ پچھلے 30 دن کی طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے صرف صوبہ پنجاب میں 23 ارب روپے سے زیادہ مالیت کی گندم کی فصل کو تباہ کر دیا ہے۔پنجاب میں 16 ملئین ایکڑ رقبے پر گندم کاشت ہوئی جس میں سے 8 لاکھ ایکڑ رقبے کی گندم جزوی طور پر خراب ہوئی ہے۔

Saima Mohsin (@saimamohsin) 's Twitter Profile Photo

I was injured on assignment for CNN They fired me We risk our lives in the field trusting we’ll be taken care of I’m suing for unfair dismissal, disability & race discrimination. CNN wants my case thrown out Big week for me at Employment Tribunal 🤲🏾 theguardian.com/media/2023/jul…

UNOPS Pakistan (@unops_pakistan) 's Twitter Profile Photo

As part of our Official KOICA Pakistan funded project, UNOPS is enhancing the technical capacity of Government of Pakistan's water testing labs by providing latest equipment and infrastructure works in #Punjab, #KP and #Islamabad. United Nations Pakistan - اقوام متحدہ پاکستان #SDGs #Health #WASH

As part of our <a href="/KoicaPakistan/">Official KOICA Pakistan</a> funded project, UNOPS is enhancing the technical capacity of <a href="/GovtofPakistan/">Government of Pakistan</a>'s water testing labs by providing latest equipment and infrastructure works in #Punjab, #KP and #Islamabad. <a href="/UNinPak/">United Nations Pakistan - اقوام متحدہ پاکستان</a> #SDGs #Health #WASH
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

سادہ ترین الفاظ میں 1میٹر بائی 1 میٹر کی پختہ سطح پر اگر 1mm بارش ہو تو یہ 1 لٹر پانی بنے گا۔ اس فارمولے کے تحت 4اسکوائر کلومیٹر (2 کلومیٹر بائی 2 کلومیٹر) کے پختہ ایریا پر اگر صرف ایک ملی میٹر بارش ہو جائے تو یہ تقریباً 1MG یا ایک ملیئن گیلن پانی کا حجم فراہم کرے گی۔

سادہ ترین الفاظ میں 1میٹر بائی 1 میٹر کی پختہ سطح پر اگر 1mm بارش ہو تو یہ 1 لٹر پانی بنے گا۔

اس فارمولے کے تحت 4اسکوائر کلومیٹر (2 کلومیٹر بائی 2 کلومیٹر) کے پختہ ایریا پر اگر صرف ایک ملی میٹر بارش ہو جائے تو یہ تقریباً 1MG یا ایک ملیئن گیلن پانی کا حجم فراہم کرے گی۔
Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے اسی دوران کشن گنگا ڈیم کیس کو نیوٹرل ایکسپرٹ فورم پر چیلنج کر دیا۔ نیوٹرل ایکسپرٹ فورم دو ملکوں کے درمیان معاہدے کے ڈیزائن کو دیکھنے کا فورم ہے، بھارت کا مؤقف ہے کہ کشن گنگا ڈیم کی تعمیر صرف ڈیزائن کی خلاف ورزی ہے، انڈس واٹر ٹریٹی یا سندھ طاس معاہدے کی نہیں۔

Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کو دریائے سندھ، جہلم اور چناب پر پراجیکٹس سے پہلے پاکستان کو سائٹ کا دورہ کرانا تھا، بھارت نے دریائے جہلم پر کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ لگانے سے قبل پاکستان کو سائٹ وزٹ نہیں کرایا۔کیس کی نیوٹرل ایکسپرٹ فورم پر سماعت 20 اور 21 ستمبر کو ہو رہی ہے۔

Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تینوں بڑے آبی ذخیرے تربیلا ، منگلا اور چشمہ 17 اگست 2023کو ایک ہی دن ایک ساتھ برلب بھرگئے۔ پانی کی دنیا کے لئے یہ ایک بہت بڑی خبر ہے۔ تینوں ذخیروں میں کل ملا کر 13 ملین ایکڑ فٹ پانی جمع ہے جوکہ آنے والی سردیوں میں نہ صرف فصلوں کے لئے دستیاب ہوگا بلکہ بجلی بھی بنے گی۔

مِنی ڈیم تقریباً 100 ایکڑ فٹ حجم تک کا پانی ذخیرہ کرسکتا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق خطہ پوٹھوہار(جہلم، پنڈی، چکوال اور اٹک) کے اندر 1500 منی ڈیم بنے ہوئے ہیں تاہم اصل تعداد شائد تین ہزار سے بھی زائد ہے۔ ABAD کے مطابق پوٹھوہار میں چھ ہزار منی ڈیم بنانے کی مناسب جگہ موجود ہیں۔

Zafar Iqbal Wattoo (@engrzafarwattoo) 's Twitter Profile Photo

پوٹھوہار کا علاقہ 22 ہزار اسکوائر کلومیٹر ہے ۔ سالانہ 2 ملین ایکڑ فٹ پانی بارش سے آتا ہے۔ اس پانی کا صرف 20 فی صد ہی استعمال کیا جارہا ہے۔ سواں اور ہرو اس خطہ کے دو اہم دریا ہیں۔ سمال ڈیم آرگنائزیشن نے پوٹھوہار میں 57 سمال ڈیم بنائے ہوئے ہیں جن کی اسٹوریج 0.22 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

حب ڈیم سے پچھلے تین سالوں کے مون سون سیزن میں پانی اسپل ہوتا ہے۔ اس وجہ ڈیم مٹی بیٹھنے سے ڈیم کی اسٹوریج کم ہونا اور بارشوں کا زیادہ ہونا ہے۔ ہم حب ڈیم سے اوپر ایک نیا کیری اوور ڈیم کیوں نہیں بناتے تاکہ پانی اسپل ہوکر سمندر میں نہ جائے بلکہ کراچی اور بلوچستان کے لئے ذخیرہ ہو۔

حب ڈیم سے پچھلے تین سالوں کے مون سون سیزن میں پانی اسپل ہوتا ہے۔ اس وجہ ڈیم مٹی بیٹھنے سے ڈیم کی اسٹوریج کم ہونا اور بارشوں کا زیادہ ہونا ہے۔ 

ہم حب ڈیم سے اوپر ایک نیا کیری اوور ڈیم کیوں نہیں بناتے تاکہ پانی اسپل ہوکر سمندر میں نہ جائے بلکہ کراچی اور بلوچستان کے لئے ذخیرہ ہو۔
David Ullrich (@davidullrich202) 's Twitter Profile Photo

'One of the biggest on record' Ozone hole bigger than North America opens above Antarctica The recently measured ozone hole over Antarctica, as detected by the Copernicus Sentinel-5P satellite, is one of the largest on record, according to a report from the European Space

Khurshid Zaman (@khurshidzaman) 's Twitter Profile Photo

Earth is losing 1.2 trillion tons of ice each year, and the situation has only worsened since then. Studies have shown that due to this, the sea levels are rising at a much faster rate than anticipated, and there’s only one culprit - global warming. #GlobalGoals #ClimateCrisis

Khurshid Zaman (@khurshidzaman) 's Twitter Profile Photo

Many climate researchers and scientists have claimed that human-caused global warming has raised surface temperatures, which has led to devastating ice mass loss. #globalwarming

Khurshid Zaman (@khurshidzaman) 's Twitter Profile Photo

Renowned organizations like the WWF and NASA have explicitly stated that the increasing atmospheric heat and rising temperatures have caused the melting of ice masses #globalwarming

Khurshid Zaman (@khurshidzaman) 's Twitter Profile Photo

Reality is world likely to hit 2 C warming as early as next year Summer 2024 will be unlike anything humans have ever seen before! #globalwarming

Reality is world likely to hit  2 C warming as early as next year 
Summer 2024 will be unlike anything humans have ever seen before!
#globalwarming