خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile
خ ر م

@khurram_zakir

پینڈو،مادری زبان پنجابی ،احترام و خدمت انسان،پاکستان میرا آخری حوالہ ،غیر سیاسی، عقائد ذاتی، ،opinions tweeted /retweeted are personal not my organisation’s

ID: 232750041

calendar_today01-01-2011 05:18:40

67,67K Tweet

50,50K Takipçi

650 Takip Edilen

خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

ایک Blind مرڈر ٹریس ہوا ہے۔ قاتل نے اپنی بیوی شوٹرز کے ذریعے قتل کروائی۔ قاتل ماشااللہ سے فیضانِ مدینہ درس کا معلم ہے اور ماشااللہ شوٹرز اُس کے متعلم ہیں۔ قاتل دوسری شادی کرنا چاہتا تھا اور اپنے سٹوڈنٹس کو ثواب کی ترغیب دیکر مفت میں قتل کروایا۔

خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

میرے دوست گل زادہ صاحب جو پرائمری سکول کے استاد ہیں اور بہت ہی درد دل رکھنے والے انسان ہیں آج انہوں نے اپنے ایک طالب علم کی تصویر بھیجی جو ان کئ کلاس میں پڑھتا ہے اس تصویر کو دیکھ کر احساس ہوا کہ ہمارے لوگ کس حال میں جی رہے ہیں غربت کسمپرسی نے ہمارے ہم وطنوں کو بری طرح جکڑ رکھا

اسلام آباد G9 مرکز سبزی آلے نوں کہندے نے Two KG Onions Half KG Tomatoes One Kg Potatoes دے دیں سبزی آلا غور نال ویکھ کے کہندا اے بابا معاف کر

خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

امریکی خاتون لڑکے کے پیچھے اور لڑکا کل سے اس بابا کو ڈھونڈ رہا ہے جس نے تعویذ دیا تھا کہ محبوب آپکے قدموں میں لو محبوب اب گلے پڑ گئی لڑکا بھاگ رہا ہے امریکن خاتون ڈٹ گئی ہے

امریکی خاتون لڑکے کے پیچھے اور لڑکا کل سے اس بابا کو ڈھونڈ رہا ہے جس نے تعویذ دیا تھا کہ محبوب آپکے  قدموں میں 
لو محبوب اب گلے پڑ گئی 
لڑکا بھاگ رہا ہے امریکن خاتون ڈٹ گئی ہے
خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

محبتوں کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا من پسند شخص ہر عمر میں خوبصورت لگتاہے

محبتوں کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا من پسند شخص ہر عمر میں خوبصورت لگتاہے
خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

جس جس نے گاڑی میں اے سی چلا لیا، اس کا بھی بھلا۔۔۔ اور جس جس کو ابھی شرم آ رہی ہے، اس کا بھی بھلا گرمی بہرحال ہو گئی ہے 🥳

خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

سکون صرف اپنی مٹی جس سے آپ کا خمیر اٹھا ہے اس سے جڑنے میں ہی ہے شور شرابے سے دور سرسوں کے کھیت کے ایک کونے میں آپ کو صرف پرندوں کی چہچہاہٹ سنائی دے گی یا دور سے کسی جانور کی اواز بس حقیقت ئہی ہے کہ انسان اپنے اصل کی طرف ہی لوٹتا ہے اور وہی اس کے من کو بھاتا ہے ☘️🍀🥀💐

سکون صرف اپنی مٹی جس سے آپ کا خمیر اٹھا ہے اس سے جڑنے میں ہی ہے شور شرابے سے دور سرسوں کے کھیت کے ایک کونے میں آپ کو صرف پرندوں کی چہچہاہٹ سنائی دے گی یا دور سے کسی جانور کی اواز 
بس حقیقت ئہی ہے کہ انسان اپنے اصل کی طرف ہی لوٹتا ہے اور وہی اس کے من کو بھاتا ہے ☘️🍀🥀💐
خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

اتنی سیکورٹی تو سٹیٹ گیسٹ کو بھی نہئں ملتی جتنی کراچی والے امریکن بھابھی کو دے رہے ہیں 😃😁

خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

آج کے بعد کوئی اِس کمرے میں جوتیاں پہن کر نہ جائے ، کیونکہ یہ گیتا کا مندر ھے - ایدھی (رح)

آج کے بعد کوئی اِس کمرے میں جوتیاں پہن کر نہ جائے ، کیونکہ یہ گیتا کا مندر ھے - 

ایدھی (رح)
خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

گاما پہلوان تقسیم تو بعد امرتسر تو ہجرت کر کے لاہور آگیا. تے پہلوانی تو ریٹائر ہوچکیا سی. مشہور اے کہ ہک واری کسے دکاندار نال بھاء تاء کردیاں منہ ماری ہوگئی- دکاندار تولنے آلا وٹہ مار کے گامے دا سر پاڑ دتا. گاما سر ولھیٹ کے گھر آگیا. کسے پچھیا گامے توں اوہن دو لا دیندا. گامے

جو نوجوان یورپ جانے کے لئے پاگل ہوے ہیں وہ مولانا صاحب کی بات غور سے سن لیں مولانا نے یورپی ممالک کی حقیقت کھول کر سامنے رکھ دی وہاں پر جانوروں کتوں بلیوں کی قدر ہے انسانوں کی نہیں اپنے ماں باپ کو اولڈ ہوم میں چھوڑ آتے ہیں اس لئے اپنے ملک میں رہو بڑوں کی عزت کرو اور کبھی رزق کی

خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں

خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ ٹرانسفر کر دیا گیا ہے اور وہ متوقعہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بھی ہو سکتے ہیں انکو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں یہ بالکل عام بندہ اور اپنی محنت سے آگے آیا ہے نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق ہے ان کے والد صاحب سردار نذر

محمکہ ایجوکیشن میں 13 سال بطور پرائمری سکول ٹیچر کے گزارے وقت کا ایک مختصر سا جائزہ دوستوں ہمارا نظام تعلیم ایک کار آمد عقلمند انسان پیدا کرنے کے لئے نہیں ہے بلکہ یہ عقل و شعور سے عاری بے ہنر زومبیوں کو تیار کرنے کیلئے بنایا گیا ہے، کسی نے ٹھیک ہی تو کہا ہے کہ ہمارے

محمکہ ایجوکیشن میں 13 سال بطور پرائمری سکول ٹیچر کے گزارے وقت کا ایک  مختصر سا جائزہ  
 دوستوں  ہمارا نظام تعلیم ایک کار آمد عقلمند انسان پیدا کرنے کے لئے نہیں ہے  بلکہ یہ عقل و شعور سے عاری بے ہنر زومبیوں کو تیار کرنے کیلئے بنایا گیا ہے،  
کسی نے ٹھیک ہی تو کہا ہے کہ ہمارے
خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

آج کل جو سوشل میڈیا پر ایسی خواتین من مرضی کے وی لاگ داغتی رہتی ہیں یہ محترمہ فرما رہی ہیں کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی مرد کی کمائی میں ہوتی ہے ایسا بے سر وپا بیان ان لالھوں خواتین کے ساتھ زیادتی ہے جو اپنے گھروں سے کام کاج کے لئے نکلتی ہیں سارا دن نوکری کرتی ہیں اور

خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

ملک کے سرکاری اداروں میں کرپشن ہے اور یہ ایک ایسی حقیقت جس کا انکار ممکن نہیں مگر لاہور میں رہتے ہوے مجھے جس کرپشن نے سب سے زیادہ جھٹکا لگا وہ تھی سرکاری ہسپتالوں کے اندر میڈیسن کی چوری جی ہاں سرکاری ہسپتالوں سے روزانہ لاکھوں روپے کئ دوائی چوری ہوتی ہے جس کے مختلف مراحل ہیں سب

خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں شناختی کارڈ دیکھ کر پنجابیوں کو قتل کرنے کے "فیشن" کا آغاز بلوچستان کے سیاحتی مقام " پیر غائب " میں بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے 2005ء میں قتل عام سے ہوا۔ وہ بیچارے چھوٹے ملازمین تھے، جن کی تین نسلیں وہاں پر رہ چکی تھیں، لیکن صرف اِس لیے قتل کر دیے گئے کہ

خ ر م (@khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

اگر گھر میں تینوں وقت کھانا بن رہا ہے مہمان بھوکا نہیں جارہا ضرورت مند کی مدد اور اولاد کو تعلیم مل رہی تو آپ امیر ترین ہیں ! خدا کا شکر ادا کریں 🌹