جاگیردار⚘🌷 (@khuram_sahi) 's Twitter Profile
جاگیردار⚘🌷

@khuram_sahi

آغاز سِحر کرتے ہیں نامِ علیؑ کے ساتھ محسن ہماری شاموں کا وارث حسینؑ ہے۔۔۔🚩🚩

ID: 635924922

calendar_today15-07-2012 02:53:41

144,144K Tweet

2,2K Takipçi

78 Takip Edilen

$ÎTÂRÂ_$TAR💫🌟 (@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo

Hello dear all friends When you know that "God" stands with you, then, It does not matter who stands against you. May the blessings of God always be with all my friends #GoodMorning #sundayvibes 🌸🌸🌸🌸🌸🌸

Hello dear all friends 
When you know
that "God" stands 
with you,
then, It does not matter 
who stands against you. 
May the blessings of God 
always be with 
all my friends 
#GoodMorning 
#sundayvibes 
🌸🌸🌸🌸🌸🌸
Sweet soul (@usman77717) 's Twitter Profile Photo

گدھے کا گوشت تو پکڑا گیا خنزیز کے گوشت کا دفاع ہو رہا ہے یہ ہے بنیادی فرق

Sweet soul (@usman77717) 's Twitter Profile Photo

ہمارے وقت کو خیر میں نہ لگنے دینا شیطان کا اصل ہدف ہے۔ اگر وہ حرام میں مبتلا نہ کرپائے تو حلال میں الجھا کر آپ کے وقت کو خیر کے کام میں وقف نہیں ہونے دے گا دن بخیر

Xsaaa Khaan (@xsaaakhaan) 's Twitter Profile Photo

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ* اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ) 😇

Nokhaiz Sahi (@sahi07nyc) 's Twitter Profile Photo

انتہائی اہم اقدام۔ بھٹوں کو مانیٹر کرنا ایک مشکل کام ہے۔ بہت سے بھٹے رات کو چلائے جاتے ہیں۔

Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائیٹ پر فون پر یہ پیغام گھونجے گا مشن کمپلیٹڈ نظام شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پالیا

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائیٹ پر فون پر یہ پیغام گھونجے گا

مشن کمپلیٹڈ 

نظام شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پالیا
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Just completed 1.8 km long Shujaabad Flyover, will provide direct access to N-5 at Trandah Muhammad Pannah &connects Uch Shareef to Multan–Muzaffargarh Rs (N-70) via Jalalpur & Tehsil Shujabad. Traffic count is above13000. Millions will benefit from this project. Alhamdolillah!

Shazz (@shazia_tauqeer_) 's Twitter Profile Photo

*﴿إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ﴾* *میں اپنی تکلیف اور اپنے غم کی شکایت* `صرف اللہ سے ( کرتی)ہوں`

*﴿إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ﴾*

*میں اپنی تکلیف اور اپنے غم کی شکایت*
 `صرف اللہ سے  ( کرتی)ہوں`
$ÎTÂRÂ_$TAR💫🌟 (@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo

زندگی سے بے قدروں کو نکالنا مشکل تو ہے مگر ناممکن نہیں بس اک اصول اپنا لیں جو لوگ آپکی قدر نہیں کرتے آپ بھی انکی قدر کرنا چھوڑ دیں انکو بالکل اگنور کریں شب بخیر #اردو_شاعری

زندگی سے بے قدروں کو نکالنا 
مشکل تو ہے مگر ناممکن نہیں 

بس اک اصول اپنا لیں 
جو لوگ آپکی قدر نہیں کرتے 

آپ بھی انکی قدر کرنا چھوڑ دیں 

انکو بالکل اگنور کریں 

شب بخیر 

#اردو_شاعری
$ÎTÂRÂ_$TAR💫🌟 (@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo

جواز ڈھونڈ رہا تھا نئی محبت کا وہ کہہ رہا تھا کہ میں اسکو بھول جاؤں گی پروین_شاکر #اردو_شاعری

جواز ڈھونڈ رہا تھا 

نئی محبت کا

وہ کہہ رہا تھا کہ میں 

اسکو بھول جاؤں گی

پروین_شاکر

#اردو_شاعری
shahista210❤️✍️❤️🚕 (@shahista210) 's Twitter Profile Photo

اے ہمارے پاک پروردگار ہم گناہ گار ہیں تیری رحمت کے محتاج ہیں ہم سب کو اپنی رحمت عطا فرما پریشانیوں کو راحت میں بدل دے ہماری دعاؤں کو قبول فرما آمین السلام علیکم پیارے دوست Good morning ✍️📕✍️📕✍️📕

اے ہمارے پاک پروردگار 
ہم گناہ گار ہیں 
تیری رحمت کے محتاج ہیں
ہم سب کو اپنی رحمت عطا فرما 
پریشانیوں کو راحت میں بدل دے 
ہماری دعاؤں کو قبول فرما
آمین 
السلام علیکم پیارے دوست 
Good morning 
✍️📕✍️📕✍️📕
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰 (@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌿 ایمان بخیر 🌿 کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ھے ؟ اگر نہیں پڑھاتو پڑھ لیں. 💞 صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞 ❤ صَلَّی اللّه عَلی حَبِیبِه سَیِّدِنَا مُحَمدٍ وَآلِہ وَسَلَّم❤ #صباح_الخير

$ÎTÂRÂ_$TAR💫🌟 (@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo

Someone is constantly reporting my Twitter account, today again I received this msg I don’t know what type of violation I have made It’s really very strange

Someone is constantly 
reporting my Twitter account, today again I received this msg 
I don’t know what type of violation I have made 
It’s really very strange
Ali Sahi (@alisahijournlst) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں گاڑی فروخت کرنےپر نمبرپلیٹس اتار لی جائےگی۔۔خریدار ہرٹرانسفر پر نیا نمبر لگوائےگا۔۔

پنجاب میں گاڑی فروخت کرنےپر نمبرپلیٹس اتار لی جائےگی۔۔خریدار ہرٹرانسفر پر نیا نمبر لگوائےگا۔۔
Natasha Baig (@natashabaig0079) 's Twitter Profile Photo

جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا،ہم خاموش رہیں گے.♠️ گیبریل گارسیا