
Khubaib Ur Rehman
@khubaibgr
ID: 1515775476459094018
17-04-2022 19:33:44
109 Tweet
18 Followers
48 Following



الیکشن ملتوی کرانے کے لئے سپریم کورٹ میں جمع رپورٹس پڑھیں تو ایک ہزار فیصد یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ خدانخواستہ عمران خان پر سو فیصد حملہ ہونا ہے، اگر وہ رپورٹس درست ہیں تو عمران خان کو کیوں ڈیڑھ سو مقدمات میں عدالتوں میں پھرایا جا رہا ہے؟؟ اگر سپریم کورٹ میں جمع رپورٹس کا جائزہ

ذرائع کا دعوٰی ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر فوجی افسران بشمول لیفٹیننٹ جنرل سلمان غنی کی تحقیقات عاصم منیر سے وفادار دو میجر جنرلز نے کی جو کہ قانون کی سراسر،خلاف ورزی ہے کیونکہ تحقیقات دو لیفٹیننٹ جنرلز کو کرنی چاہیے تھیں؛ ڈی جے آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں سفید جھوٹ بولے۔ DTF




موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے۔؟؟؟؟ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجئے ۔۔ Team Pakistan Power #کپتان_کو_جیل_سے_نکالو



