𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile
𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر)

@khanxadayounas

Merchant Navy 🇮🇹 🇪🇸 🇲🇦 🇹🇷 🇦🇪🇬🇷🇵🇰🇺🇲🇿🇦 🇶🇦 🇸🇬 🇰🇪 🇷🇺 🇺🇦 🇴🇲 🇰🇼 🇸🇦 🇦🇺🇲🇾 🇮🇩 🇬🇧 🇨🇾 and much more

ID: 1127547396668514304

calendar_today12-05-2019 12:13:42

455 Tweet

473 Followers

488 Following

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے آپ کا وقت بھی آنے والا ہے

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

خوشی کا وقت بھی گٌزر جاتا ہے ،دٌکھ کی گھڑی بھی ۔ لیکن آپکا اِستعمال کیا گیا ہو ، آپکو دٌھوکا دیا گیا ہو ، آپکو دھتکارا گیا ہو ، یا آپ کے وجود کی دھجیاں بکھیر دی گئی ہوں اِس تکلیف سے نِکلنے میں زمانے لگتے ہیں_

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

مرد خوبصورت نہیں ہوتا،مرد ہینڈسم بھی نہیں ہوتا اُسکی خوبصورتی اُسکے رنگ یا قد میں نہیں بلکہ اُسکے کردار میں ہوتی ہے۔ ایک مرد کا کردار جتنا مضبوط ہوتا ہے مرد اتنا ہی خوبصورت ہوتا ہے

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

اللہ جلد ہی کُن فرمائے گا اور تم دیکھو گے، ان زخموں کا بھرنا بھی جن کی شفاء تمہاری نظر میں ممکن ہی نہیں!

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی بڑی بـڑی غلطیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کرتے ہیں

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

ﺩﻝ ﺟﻮ ﮬﺎﺭﺍ ﺗﻮ ﮐـــــــﻮﺋﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮧ ﺭﮬﺎ ﻣﯿﺮﮮ ہاﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺮﯼ ﺟﯿﺖ ﮔﺌﯽ ﻣﺎﺕ ﮔﺌﯽ ﮐﺲ ﻟﺌﮯ ﻋﮩﺪ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﮐـــــﺮ ﮐﺮﻭﮞ؟ ﺍﺳﮑﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﯽ ﺑﺎﺕ گئی

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

" اور مُجھ سے غلطی پتہ ہے کب ہُوئی تھی!؟ جب میں نے خود کو اپنے محبوب کا محبوب سمجھ لِیا تھا!

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

اپنے آپ سے یہ عہد کر لیں کہ اپنے اردگرد کے لوگوں تک ہمیشہ خیر پہنچائیں گے اور ان کیلئے آسانی کا سبب بنیں گے، کیا پتا آپ کی پہنچائی ہوئی آسانی کسی کیلئے بہت بڑا معنی رکھتی ہو اور اس کے صدقے اللہ کے ہاں آپ کی قدر و منزلت بڑھ جائے۔

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

اک عمر زمانے کے اصولوں سے لڑے ہیں تب ہی تو تهكن اوڑھ کے اک سمت پڑے ہیں ہم گردش ِ حالات کو مٹھی میں اٹھائے پھرتے ہیں کہ دنیا سے کئی سال بڑے ہیں

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہم کہاں محبت جانے دیجٸیے ، رہنے دیجٸیے ....بس کیجٸیے یہ جو " ع " یہ جو " ش" یہ جو " ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جاۓ اسے برباد کرتا ہے ریاضی داں بھی حیراں ہیں اس بات پہ آ کے یہ کس کلیے کی نسبت پر جفت کو طاق کرتا ہے

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

دعائیں یاد تھی جتنی وہ ساری پھونک لی خود پر مگرپھربھی میرے دل میں سکوں داخل نہیں ہوتا تمھیں ہجرت ہی کرنی تھی تو کچھ میرا بھی کر جاتے کسی کوتوڑکرسنتے ہیں کچھ حاصل نہیں ہوتا کسی کےچھوڑ جانے سے کسی کی جان جائے تو مجھے فتویٰ یہ لیناہے کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

ہم جدّت کے زمانے میں شدّت کی محبت کرنے والےپرانی صدی کے لوگ ہیں ، ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیئے تمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی الہامی کہانی پر یقین کرنا ہوگا

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

چاہے تُم ایک چٹان ہو!! یا محض ٹھنڈا سا سنگِ مَرمَر!! اگر کِسی صاحبِ دل کی رفاقت نصیب ہو جائے!! تو تُم بھی گوہر بن جاتے ہو!! پس، نیک دِلوں کی صحبت کو!! اپنے دل کی گہرائیوں میں جا گزیں کرو! اور اپنا دل صِرف اُسی کو دو!! جِس کی مُحبت تُمہاری رُوح کو راحت دے

𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫 ( سمندروں کا مسافر) (@khanxadayounas) 's Twitter Profile Photo

کس قدر صابر ہے وہ دل وہ دماغ!!!!!! جو روز کسی کی ذات کا سیاہ اور سفید دیکھ کر بھی روز اسے ہی منتخب کرتا ہے🥺😭