हम इश्क़ करते रहें वो फ़रेब करते रहें
हम उनसे करते रहें, वो सबसे करते रहें
ہم عشق کرتے رہیں وہ فریب کرتے رہیں
ہم ان سے کرتے رہیں٫ وہ سب سے کرتے رہیں..!!
भरोसा टूटा है वहम की दवाई मत दो
कहीं और जाकर शरीफ़ बनो मुझे सफ़ाई मत दो
بھروسہ ٹوٹا ہے وہم کی دوائی مت دو
کہیں اور جا کر شریف بنوں مجھے صفائی مت دو..!!
मैं तुझसे आख़िर उसका ज़िक्र भी क्या करूं
नहीं जो तक़दीर में उसकी फ़िक्र ही क्यों करूं
میں تجھ سے اخر اس کا ذکر بھی کیا کروں
نہیں جو تقدیر میں اس کی فکر ہی کیوں کروں..!!