khanadan Yousaf khell (@khanadan99) 's Twitter Profile
khanadan Yousaf khell

@khanadan99

Electrical Technician

ID: 1492385484743528449

calendar_today12-02-2022 06:30:45

17,17K Tweet

134,134K Followers

8,8K Following

khanadan Yousaf khell (@khanadan99) 's Twitter Profile Photo

عوام کا طاقت سب سے بڑا طاقت ہوتا ہے حکومت جو کریں عوام کو شکست نہیں دیں سکتے ہیں اگر عوام کا اتفاق ہو مثلا کی طور پر تیونس ترکی اور ابھی بنگلہ دیش شیخ حسینہ واجد نے اپنا حکومت بچانے کےلئے ہر حربہ استعمال کیا لیکن عوام کی سامنے بے بس ہوگی

عوام کا طاقت سب سے بڑا طاقت ہوتا ہے حکومت جو کریں عوام کو شکست نہیں دیں سکتے ہیں اگر عوام کا اتفاق ہو مثلا کی طور پر 
تیونس ترکی اور ابھی بنگلہ دیش 
شیخ حسینہ واجد نے اپنا حکومت بچانے کےلئے ہر حربہ استعمال کیا لیکن عوام کی سامنے بے بس ہوگی
khanadan Yousaf khell (@khanadan99) 's Twitter Profile Photo

I congratulate all Pakistanis on Independence Day. We are Pakistanis and Pakistan is ours. Pakistanis, appreciate your freedom. It is a great blessing of Allah Almighty.

khanadan Yousaf khell (@khanadan99) 's Twitter Profile Photo

جنکی قبروں پر روز جاکر بچے مانگے جاتے ہیں سجدے کیے جاتے ہیں حاجتیں مانگی جاتی ہیں ان لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے اگر ان کے پاس قدرت یا طاقت ہوتی تو آج کم ازکم سیلاب سے اپنی مزار بچا لیتے حاجت روا اور مشکل کشاء صرف اور صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ہے

دنیا میں سب سے زیادہ بارش کولمبیا میں ایورج 3240 ملی میٹر ہوتی ہیں جبکہ دنیا میں 195 ممالک میں ہونے والی ایورج بارشوں میں پاکستان کا نمبر 154 واں ہیں جہاں سالانہ ایورج 494 ملی میٹر بارش ہوتی ہے اسے صرف قدرتی آفت کہہ کر اپنی اپنی نااہلیو پر پردہ ڈالنا کہاں کی عقلمندی ہے