khalil Jamil (@khaliljamil4) 's Twitter Profile
khalil Jamil

@khaliljamil4

ID: 2262578615

calendar_today04-01-2014 21:27:11

1,1K Tweet

196 Takipçi

900 Takip Edilen

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ بے گناہوں کا خون بہاتے ہیں، وہ انسان نہیں، وحشی ہیں ان معصوموں کا کیا قصور تھا؟ صرف اتنا کہ وہ زندگی کی راہ پر رواں تھے..بس؟ ایک ماں کا بیٹا، کسی کا شوہر، کسی کا باپ… سب لُٹ گیا. دل خون کے آنسو روتا ہے، مگر یقین ہے کہ مظلوموں کی آہیں ظالموں کو چین نہیں لینے دیں گی.! #قلات

Mohamad Safa (@mhdksafa) 's Twitter Profile Photo

This is not a detainment camp in World War II, nor a prison in the Holocaust, this is Gaza today. A chilling reminder that history repeats. A holocaust is happening right before our eyes and the world is silent.

This is not a detainment camp in World War II, nor a prison in the Holocaust, this is Gaza today. A chilling reminder that history repeats.

A holocaust is happening right before our eyes and the world is silent.
Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

انتیس سال سے ایک شخص عمران خان پر ن لیگ، پیپلزپارٹی، اےاین پی الزامات لگاتی رہی اور برے طریقے سے ناکام رہے ۔۔ پاکستان کے کنگ میکر بھی خاک چاٹتے نظر آئے اور دو ٹکے کا بہروپیہ سمجھتا ہے اب وہ 2ee رگڑے گا تو اس شخص کی عزت کو بٹا لگا لے گا ؟ “کہاں راجہ بھوج، کہاں گنگو تیلی”

انتیس سال سے ایک شخص عمران خان پر ن لیگ، پیپلزپارٹی، اےاین پی الزامات لگاتی رہی
اور
برے طریقے سے ناکام رہے
۔۔
پاکستان کے کنگ میکر بھی خاک چاٹتے نظر آئے
اور
دو ٹکے کا بہروپیہ سمجھتا ہے اب وہ 2ee رگڑے گا
تو
اس شخص کی عزت کو بٹا لگا لے گا ؟

“کہاں راجہ بھوج، کہاں گنگو تیلی”
Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨تہلکہ خیز ن لیگی رہنماؤں کا باپ ملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے جیو پٹواری انسان بننے لگے ہیں

Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨اڈیالہ جیل سے بابا جی کی بلک بلک کر رو رو کر عمران خان کے لیے دعایں اس برستی طوفانی بارش کی پرواہ کیے بغیر محبت جنون کی انتہا یہ دعایں عرش ہلا دیتی ہیں کوئی بھی پاکستانی بابا جی کی دعا میں ضرور شامل ہو جایں امین ثمہ امین 🙏🏻🤲🏻😭💔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 دروز باغیوں کے مظالم سے بچ کر نکلنے والی سوییدہ کی مسلم خواتین: انہوں نے ہمارے مردوں کے سر کاٹ دیے، ہماری عورتوں کی عصمت دری کی، ہمارے بچوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔ اسرائیل ان خنزیروں کے ساتھ کھڑا ہے… لیکن امتِ محمدؐ کہاں ہے؟ آپ سب کہاں ہیں؟

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایک فلسطینی خاتون کی داستان: میں نے پانچ دن سے کچھ نہیں کھایا۔ مجھے صرف کھانے کی طلب ہے۔ تھوڑا سا چلتی ہوں تو چکر آنے لگتے ہیں — میرا پیٹ بالکل خالی ہے۔

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

حامد میر 🔥🔥 پاکستان کی کسی عدالت نے یہ حکم نہیں دیا کہ قیدی نمبر 804 کا نام نہیں لیا جا سکتا، اور نہ ہی پیمرا نے کوئی نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نامعلوم حکم ہے، جس پر ہمارا میڈیا چلتا ہے۔

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

اب شرم کریں معافی مانگیں۔۔9 مئی جھوٹا ثابت ہوگیا،،ڈاکٹرز آکر بتا رہین کہ کہ فیک میڈیکل روپرٹس بنائیں،، صنم جاوید خان

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

میں ایک سیاسی قیدی ہوں۔۔میں بے قصور ہوں۔۔اللہ مجھے صبر سے جبر برداشت کرنے کی ہمت دے۔۔۔مجھے امید ہے انصاف میں دیر تو ہو سکتی ہے اندھیر نہیں ہوسکتی شاہ محمود قریشی

TIMES OF GAZA (@timesofgaza) 's Twitter Profile Photo

Ahmed, a 15-year-old boy, is suffering from severe malnutrition, with his weight dropping to just 15 kilograms. His body has become emaciated, reduced to skin and bones.