Khalid Jan Dawar (@khalidjandawar) 's Twitter Profile
Khalid Jan Dawar

@khalidjandawar

Coordinator JUI Digital Media Cell FATA / Secretary Information JUI Fata / Member Central Digital Media Cell JUI Pak.

ID: 1315747076379156485

linkhttps://juipak.org.pk/ calendar_today12-10-2020 20:12:14

2,2K Tweet

101,101K Followers

249 Following

Khalid Jan Dawar (@khalidjandawar) 's Twitter Profile Photo

22 نمبر بنگلے پر شور شرابہ کرنے والوں کو آج مولانا کے گھر کی پارکنگ میں بھی جگہ نہیں مل رہی، وتلک الایام نداولھا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Khalid Jan Dawar (@khalidjandawar) 's Twitter Profile Photo

سیاست مناسب وقت پر اپنے پتے کھیلنے کا نام ہے۔ #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Khalid Jan Dawar (@khalidjandawar) 's Twitter Profile Photo

مولانا آئے، بہار آئی۔ مولانا کے پاس تمام مسائل کا حل موجود ہے۔ مولانا 12 بجے کے بعد تراویح پڑھائیں گے۔ پیپلزپارٹی کے ایم این اے نبیل گبول کا دلچسپ تبصرہ #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Khalid Jan Dawar (@khalidjandawar) 's Twitter Profile Photo

مولانا نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا وزیر دفاع خواجہ آصف 😃 #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Aimal Khan Swati (@aimalkhanswati) 's Twitter Profile Photo

نہ صدارت نہ وزارت نہ حکومت میں کوئی حصہ مولانا نے مانگا بھی تو کیا ملک کو سود سے پاک کیا جائے مدارس کی رجسٹریشن کی جائے اور وقف املاک بل واپس کیا جائے #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

Zahid Nadeem (@zahidnadeempk) 's Twitter Profile Photo

میں مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کرتاہوں جنہوں نے بڑی جرات اور حکمت کے ساتھ مقابلہ کیا۔ پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر کی پارلیمنٹ میں گفتگو #آئین_کامحافظ_مولانا

Aimal Khan Swati (@aimalkhanswati) 's Twitter Profile Photo

اسد قیصر نے اسمبلی فلور پر مولانا فضل الرحمن صاحب کا شکریہ ادا کیا - #آئین_کامحافظ_مولانا #مردمیدان_مولانافضل_الرحمان

The Jamiat News_1 (@jn_news_1) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ حقائق جو آپ سننا نہیں چاہتے اور ہم سنانے کی تگ ودو میں لگے ہوئے ہیں سنبھل جاؤ اب بھی وقت ہے ورنہ یہ درویش بھپرا تو کہیں کا نہیں چھوڑے گا #آئین_کامحافظ_مولانا

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

"بہت خطرناک آئینی ترمیم ہونے جا رہی تھی جو مولانا فضل الرحمان نے رکوائی" سینیٹر کامران مرتضیٰ Maulana Fazl-ur-Rehman #آئین_کامحافظ_مولانا

عبدالسلام راکٹی (@iam_rakiti) 's Twitter Profile Photo

مولوی کی دوڑ مسجد تک۔۔🏃🏃 مگر مولوی نے حکومت کی دوڑیں لگوا دی،، تگنی کا ناچ نچایا ،، #آئین_کامحافظ_مولانا

Gulzar Ahmad (@gulzarahmadjui) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیے۔ مولانا فضل الرحمن صاحب ان اکابر کے علمی ،فکری اور جہادی ورثے کا نام ہے جس نے دنیا کے سب سے بڑے ظالم جابر برطانوی سامراج کو پسپای پر مجبور کیا تھا۔ میرے قاید اپ اگے بڑھو ،غلامی کی زنجیروں کو تھوڑ ڈالو اللہ کریم پیارے قاید کو لمبی زندگی عطا فرمایے #آئین_کامحافظ_مولانا

یاد رکھیے۔
مولانا فضل الرحمن صاحب ان اکابر کے علمی ،فکری اور جہادی ورثے کا نام ہے جس نے دنیا کے سب سے بڑے ظالم جابر برطانوی سامراج کو پسپای پر مجبور کیا تھا۔  
میرے قاید اپ اگے بڑھو ،غلامی کی زنجیروں کو تھوڑ ڈالو
اللہ کریم پیارے قاید کو لمبی زندگی عطا فرمایے
#آئین_کامحافظ_مولانا
ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

سیاست سیکھنی ہے تو ہمارے قائد محترم کی شاگردی کرنی ہوگی۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #آئین_کامحافظ_مولانا

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: جمعیت علماءاسلام کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت شروع ، ترجمان جےیوآئی اجلاس میں پارٹی کے ایم این ایز، و سینیٹرز شریک ، ترجمان جےیوآئی اجلاس میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت جاری ہے۔ اسلم غوری

Gulzar Ahmad (@gulzarahmadjui) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: جمعیت علماءاسلام کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت شروع ، ترجمان جےیوآئی اجلاس میں پارٹی کے ایم این ایز، و سینیٹرز شریک ، ترجمان جےیوآئی اجلاس میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت جاری ہے۔ اسلم غوری #آئین_کامحافظ_مولانا

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: جمعیت علماءاسلام کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت شروع ، اجلاس میں پارٹی کے ایم این ایز، و سینیٹرز شریک اجلاس میں آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت جاری ہے #آئین_کامحافظ_مولانا

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

مفتی زرولی خان صاحب کا مولانا صاحب کے بارے میں تاریخی کلمات #آئین_کامحافظ_مولانا