Khalid Jamil (@khalidjamilkj) 's Twitter Profile
Khalid Jamil

@khalidjamilkj

Independent Journalist by Heart & Soul 😊

ID: 482916787

linkhttp://youtube.com/@KhalidJamilOfficial calendar_today04-02-2012 12:58:49

3,3K Tweet

21,21K Takipçi

864 Takip Edilen

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

End the judicial persecution of human rights lawyers Imaan Zainab Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha - Lawyers for Lawyers lawyersforlawyers.org/end-the-judici…

Khalid Jamil (@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

26 نومبر کو گولی چلی، ناحق خون بھی ہوا۔ مجرم سمجھتا ہے کہ طاقت، منصب اور منصف کے بل بوتے پر جان بخشی ہو جائے گی تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔ انسانیت کے مجرموں کیلئے اس جہاں میں معافی ہے نہ یوم حساب کے مالک کے ہاں۔ حساب تو ایک دن ہوگا، ضرور ہوگا۔ انشاءاللّٰہ

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ متنازعہ ٹویٹ کیس میں اہم موڑ! وقفے کے بعد سماعت دوبارہ شروع ہوئی جہاں ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ کارروائی کر رہے ہیں۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے عدالت میں مشترکہ بیان دے کر مؤقف اختیار کیا کہ اسٹیٹ کونسل محمد تیمور جنجوعہ ان کی ہدایات

Nadir Baloch (@balochnadir5) 's Twitter Profile Photo

ہادی علی چٹھہ کے اپنی بریت کی درخواست پر خود دلائل ۔ کمرہ عدالت میں ایف آئی آر کا متن پڑھ کر مؤقف اپنایا کہ ایف آئی آر میں ان کے خلاف کوئی مخصوص الزام درج نہیں۔ ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ نہ یہ بتایا گیا کہ میں نے کون سی پوسٹ شیئر یا ری ٹویٹ کی اور نہ ہی الزامات کی وہ تفصیل لکھی

Imaan Zainab Mazari-Hazir (@imaanzhazir) 's Twitter Profile Photo

کاش ہادی کے آج کے اپنی حد تک بریت کے دلائل لائیو سٹریم کیے جاتے تاکہ پروسیکیوشن کا جو absurd کیس ہے اس پر لیگل بحث سب سن سکتے ہوتے۔ ہادی کے خلاف نا تو پرچے میں اور نا ہی پروسیکیوشن اویڈنس میں کوئی بھی بات ہے جس سے criminal liability attract ہو۔ Hadi Ali Chattha نے آج پروسیکیوشن کا

Khalid Jamil (@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

صحافیوں کو اٹھانے سے سوائے بدنامی کے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ اٹھانا ہی ہے تو اپنی آنکھ، کان اور دل پر پڑا تعصب کا سیاہ پردہ اٹھائیں، سب ٹھیک ہو جائے گا۔ #ReleaseSohrabBarkat #ReleaseAghaSarwar #ReleaseRaiGhulam #JournalismIsNotACrime

Khalid Jamil (@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

1970 سے قبل نظام میں موجود کم عقل افراد نے بڑی قومی اکائی (مشرقی پاکستان) کی مسلسل حق تلفی کی، نتیجہ سقوط ڈھاکہ نکلا۔ 1970 کے بعد وہی کم عقل عناصر مسلسل چھوٹی اکائیوں کی حق تلفی کررہے ہیں۔ آجکل خیبرپختونخوا نشانہ پرہے۔ ذرا سوچیں! اگر یہی سلوک وفاق یا پنجاب سے کیا جائے تو کیاہوگا؟

Alina Shigri (@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

When local media ignores blatant court defiance and focuses only on photo ops, the international press has to step in and remind everyone what journalism actually is.

When local media ignores blatant court defiance and focuses only on photo ops, the international press has to step in and remind everyone what journalism actually is.
BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

’صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ دینے سے احتساب کمزور ہو گا‘: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے 27ویں آئینی ترمیم پر کیا کہا؟ مزید تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/44wtnAX

’صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ دینے سے احتساب کمزور ہو گا‘: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے 27ویں آئینی ترمیم پر کیا کہا؟
مزید تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/44wtnAX
Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے کیس میں اس وقت عدالت میں غیر معمولی صورتحال بن چکی ہے سرکار کے پیسے سے تعینات اسٹیٹ کونسل بضد ہیں کہ وہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے کیس کی پیروی کریں گے ہر صورت ۔۔۔ دوسری جانب سے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کہتے ہیں آپ ہماری

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

غیر معمولی صورتحال : ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف کیس میں ملزمان کی عدم موجودگی میں ریکارڈ وقت آدھے گھنٹے میں اسٹیٹ کونسل نے 5 گواہوں پر پلک جھپکتے جرح مکمل کر لی اب جج مجوکہ نے اسٹیٹ کونسل کو کہا ہے 4 دسمبر کو 342 بیان بھی آپ نے ہی جمع کرانا ہے 🤣🤣 اگر ملزمان

Riaz ul Haq (@riazhaq) 's Twitter Profile Photo

پی آئی اے کے 22 سے زائد افراد اب تک کینیڈا میں سیاسی پناہ لے چکے ہیں۔ ہر کوشش ناکام دکھائی دیتی ہے

پی آئی اے کے 22 سے زائد افراد اب تک کینیڈا میں سیاسی پناہ لے چکے ہیں۔ ہر کوشش ناکام دکھائی دیتی ہے
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے صحافی سہراب برکت آغا سرور رائے غلام علی کی غیرقانونی حراست کیخلاف برطانیہ میں احتجاج

پاکستان کے صحافی سہراب برکت آغا سرور رائے غلام علی کی غیرقانونی حراست کیخلاف برطانیہ میں احتجاج
Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری ، ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ کے تیز تر ٹرائل اور شفافیت کے تقاضے پورے نا کرنے کے خلاف کیس میں جب ٹرائل روکنے کی استدعا کی گئی تو اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اعظم خان نے وکلا کو سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا کہ " دیکھ لیتے ہیں"

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

جسٹس طارق جہانگیری کے استعفی کی خبروں پر انہی کی عدالتی کاروائی میں تذکرہ ایڈوکیٹ حافظ عرفات احمد کا جسٹس طارق جہانگیری سے دوران عدالتی کاروائی مکالمہ "بڑی تشویش ناک خبریں ہمیں (آپ کے حوالے سے) سننے کو مل رہی ہیں آپ جیسے آزاد منش ججز سے ہی یہ نظام توانا رہے گا جو سن رہے ہیں وہ

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی میانوالی کے اکاؤنٹ کھولنے کا حکم دے دیا پراسیکوشن کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ ہم نے شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا کبھی نہیں کہا بلکہ علیمہ خان کے آئی ڈی کارڈ کے ساتھ اٹیچ ہونے کی وجہ

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی میں تحویل اور کورٹ مارشل کاروائی کے خلاف درخواست دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس سلطان تنویر نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی یہ دوسرا بینچ ہے جس کے سماعت سے معذرت کی درخواست گزار کی جانب سے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ پیش ہوئے

Khalid Jamil (@khalidjamilkj) 's Twitter Profile Photo

اک ذرا صبر کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں احمد جواد صاحب! آپ کو رہائی اور گھر واپسی مبارک ہو۔ خدا ہم سب کو اور ہمارے ملک کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین