Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profileg
Khalid Masood Sandhu

@khalidMPMML

President Pakistan Markazi Muslim League @PMMLMedia, managed by Media Team.

ID:1621808920024031232

calendar_today04-02-2023 09:52:59

292 Tweets

7,3K Followers

3 Following

Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

نوشکی میں بی ایل اے دہشتگردوں کے ہاتھوں 11 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، عید الفطر کے پر مسرت موقع پر ورثاء کیلئے کسی المناک سانحے سے کم نہیں ، بلوچستان اور پنجاب کے درمیان نفرت پھیلانا بیرونی دشمنوں کی دیرینہ خواہش ہے جو کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی،

نوشکی میں بی ایل اے دہشتگردوں کے ہاتھوں 11 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، عید الفطر کے پر مسرت موقع پر ورثاء کیلئے کسی المناک سانحے سے کم نہیں ، بلوچستان اور پنجاب کے درمیان نفرت پھیلانا بیرونی دشمنوں کی دیرینہ خواہش ہے جو کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی، #PMML
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

عید کی خوشیوں کے حوالے سے مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کا پیغام

account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کا 'خدمت کا رمضان مہم' کے تحت اسلام آباد آئی ٹین میں جاری فری سحری دسترخوان کا وزٹ اور گفتگو اس موقع پر ان کے ہمراہ ضلعی صدر چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ مقامی رہنما شیخ مشاہد، عطاء الرحمن طور ودیگر بھی موجود تھے

account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو اور ترجمان تابش قیوم کا گرینڈ سحری کچن آئی ایٹ مرکز کا وزٹ اور میڈیا سے گفتگو

account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے گوجرانوالہ میں صحافی و سوشل میڈیا کے اعزاز میں افطار ڈنر

صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو و مرکزی ترجمان تابش قیوم کی گفتگو

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے گوجرانوالہ میں صحافی و سوشل میڈیا کے اعزاز میں افطار ڈنر صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو و مرکزی ترجمان تابش قیوم کی گفتگو #PMML
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

چینی باشندوں کی ہلاکت پر شدید مذمت
خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر خودکش حملے اورچینی باشندوں کا قتل سراسر ظلم ہے ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ملک دشمن قوتیں پاکستان میں سی پیک کے خلاف ہیں۔دہشت گردی کے خلاف اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے

چینی باشندوں کی ہلاکت پر شدید مذمت خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں بشام کے مقام پر گاڑی پر خودکش حملے اورچینی باشندوں کا قتل سراسر ظلم ہے ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ملک دشمن قوتیں پاکستان میں سی پیک کے خلاف ہیں۔دہشت گردی کے خلاف اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے #PMML
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

جی پی اے کمپلیکس گوادر حملے کی شدید مذمت
دہشتگردوں کا صفایا حتمی ہے اور ہماری عسکری قوت کےجوانوں کے عزائم مضبوط ہیں، سی پیک پاکستان کامستقبل ہے اسے کسی صورت نقصان نہیں پہنچنے دیں گے

جی پی اے کمپلیکس گوادر حملے کی شدید مذمت دہشتگردوں کا صفایا حتمی ہے اور ہماری عسکری قوت کےجوانوں کے عزائم مضبوط ہیں، سی پیک پاکستان کامستقبل ہے اسے کسی صورت نقصان نہیں پہنچنے دیں گے #PMML
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت نہایت افسوسناک اور کسی سانحہ سے کم نہیں ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت نہایت افسوسناک اور کسی سانحہ سے کم نہیں ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

خواتین معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں۔معاشرے کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے ان کا کردار بہت اہم ہے۔مردوں کی طرح خواتین کے عوامی تعلیمی ادارے اور ووکیشنل سنٹر بنائیں گے تاکہ خواتین ایک مستحکم اور مضبوط پاکستان کے سفر میں اپنا بھر پور حصہ شامل کر سکیں۔

خواتین معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں۔معاشرے کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے ان کا کردار بہت اہم ہے۔مردوں کی طرح خواتین کے عوامی تعلیمی ادارے اور ووکیشنل سنٹر بنائیں گے تاکہ خواتین ایک مستحکم اور مضبوط پاکستان کے سفر میں اپنا بھر پور حصہ شامل کر سکیں۔ #PMML #WomensDay
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

نئی حکومت نے عوام پر پہلا بجلی بم گرا دیا ہے۔ عوام نے جن کو سابقہ الیکشن میں مسترد کر دیا تھا وہی اشرافیہ دوبارہ ملک و قوم پر مسلط ہوگئی ہے۔ نئی حکومت نے عوام کو فوری ریلیف دے۔

نئی حکومت نے عوام پر پہلا بجلی بم گرا دیا ہے۔ عوام نے جن کو سابقہ الیکشن میں مسترد کر دیا تھا وہی اشرافیہ دوبارہ ملک و قوم پر مسلط ہوگئی ہے۔ نئی حکومت نے عوام کو فوری ریلیف دے۔ #PMML
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون

نذیر ناجی پاکستان کے منجھے ہوئے صحافی اور تجزیہ نگار تھے۔شعبہ صحافت میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

انا للہ وانا الیہ راجعون نذیر ناجی پاکستان کے منجھے ہوئے صحافی اور تجزیہ نگار تھے۔شعبہ صحافت میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ #PMML
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا قادیانیوں کے حوالے سے دیا گیا فیصلہ انتہائی متنازعہ ہے۔ آئین پاکستان میں طے شدہ حقائق کے منافی اس فیصلے سے عوام کے جزبات مجروح ہوئے ہیں۔عدالت کی جانب سے اس مقدمے میں قادیانیوں کے حوالے سے آئین پاکستان میں درج نکات کو سراسر نظر انداز کیا گیا ہے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا قادیانیوں کے حوالے سے دیا گیا فیصلہ انتہائی متنازعہ ہے۔ آئین پاکستان میں طے شدہ حقائق کے منافی اس فیصلے سے عوام کے جزبات مجروح ہوئے ہیں۔عدالت کی جانب سے اس مقدمے میں قادیانیوں کے حوالے سے آئین پاکستان میں درج نکات کو سراسر نظر انداز کیا گیا ہے #PMML
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

پوری پاکستانی قوم کو آئی ایم ایف کی بھٹی میں جھونک دیا گیا ہے۔سال میں تین تین بار گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو جیتے جی مار دیا ہے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے اور بجلی و گیس کی قیمتوں میں ہونیوالا ظالمانہ اضافہ واپس لے

پوری پاکستانی قوم کو آئی ایم ایف کی بھٹی میں جھونک دیا گیا ہے۔سال میں تین تین بار گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو جیتے جی مار دیا ہے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے اور بجلی و گیس کی قیمتوں میں ہونیوالا ظالمانہ اضافہ واپس لے #PMML
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

اپنے ووٹرز، سپورٹرز، کارکنان، امیدواران اور پارٹی عہدیداران کے مشکور ہیں جنہوں نے انتہائی محنت سے انتخابی مہم چلائی اور ہمارا ساتھ دیا

اپنے ووٹرز، سپورٹرز، کارکنان، امیدواران اور پارٹی عہدیداران کے مشکور ہیں جنہوں نے انتہائی محنت سے انتخابی مہم چلائی اور ہمارا ساتھ دیا #PMML
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

اپنے ووٹرز، سپورٹرز، کارکنان، امیدواران اور پارٹی عہدیداران کے مشکور ہیں جنہوں نے انتہائی محنت سے انتخابی مہم چلائی اور ہمارا ساتھ دیا۔

مرکزی مسلم لیگ لاہور کے سیکریٹریٹ میں امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی، پی پی صدور اور جنرل
سیکرٹریز کا اجلاس کا انعقاد!!

اپنے ووٹرز، سپورٹرز، کارکنان، امیدواران اور پارٹی عہدیداران کے مشکور ہیں جنہوں نے انتہائی محنت سے انتخابی مہم چلائی اور ہمارا ساتھ دیا۔ مرکزی مسلم لیگ لاہور کے سیکریٹریٹ میں امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی، پی پی صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اجلاس کا انعقاد!! #Pmml
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیٹ و موبائل فون کی بندش کی وجہ سے انتخابی عمل متاثر ہو رہا ہے، الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھیں گے جو کسی صورت درست نہیں۔ حکومت فی الفور بحال کرے تاکہ عوام اپنا حق رائے دہی آسانی سے استعمال کر سکیں۔

انٹرنیٹ و موبائل فون کی بندش کی وجہ سے انتخابی عمل متاثر ہو رہا ہے، الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھیں گے جو کسی صورت درست نہیں۔ حکومت فی الفور بحال کرے تاکہ عوام اپنا حق رائے دہی آسانی سے استعمال کر سکیں۔ #PMML #Elections2024 #GeneralElectionN0W
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کو اپنے گھروں سے نکلیں اور ملکی سالمیت کے تحفظ، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کرسی کے نشان پر مہر لگائیں

8 فروری کو اپنے گھروں سے نکلیں اور ملکی سالمیت کے تحفظ، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کرسی کے نشان پر مہر لگائیں #PMML #Elections2024
account_circle
Khalid Masood Sandhu(@khalidMPMML) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے ضلع پشین و قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفتر کے باہر دھماکے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، دشمن انتخابات کے قریب امن کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ، سیکورٹی ادارے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں ، اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے۔

بلوچستان کے ضلع پشین و قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفتر کے باہر دھماکے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، دشمن انتخابات کے قریب امن کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ، سیکورٹی ادارے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں ، اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے۔ #PMML #Blast
account_circle