Khadim Hussain (@khadimhussain4) 's Twitter Profile
Khadim Hussain

@khadimhussain4

Central Culture Secretary @ANPMarkaz, Pakistan. Authored ‘The Militant Discourse’ & ‘Re-thinking education’.

ID: 326037427

linkhttps://anp.org.pk/khadim-hussain/ calendar_today29-06-2011 08:15:17

180,180K Tweet

89,89K Followers

5,5K Following

Human Rights Commission of Pakistan (@hrcp87) 's Twitter Profile Photo

🔴 HRCP is deeply concerned by the recent unconstitutional notification issued by the federal government giving intelligence personnel carte blanche to intercept and trace the calls of any citizen in the interest of ‘national security’. The notification is in flagrant violation

Ijaz Khan (@ijazkhan) 's Twitter Profile Photo

Forget #GilamanPashteen other martyrs, forget Missing persons, Shut your eyes from images of Baloch women beaten, dragged & fired at, Celebrate the triumph of Democracy as Higher Judiciary has broken the shackles of slavery.

Farhatullah Babar (@farhatullahb) 's Twitter Profile Photo

Petitions against internment centres in KP already pending before SC. We are represented by eminent #AhmedHosain. No hearing since Dec 2019. Urge Hon SC early hearing. Urge Balochistan govt not to fall for this monstrosity. Will regret but it will be too late Human Rights Commission of Pakistan

Mehrub Awan (@mehrubawan) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر صاحب کی موقع پرستی اپنے اندر ایک مہارت ہے اور ایوارڈ کی مستحق ہے - اسلام آباد میں TLP کے جلسے سے سیدھا بنوں پہنچے - بات امن کی کرتے ہیں لیکن موصوف کی پرانی ٹویٹس ذرا ملاحظہ فرمائیں

سینیٹر صاحب کی موقع پرستی اپنے اندر ایک مہارت ہے اور ایوارڈ کی مستحق ہے - اسلام آباد میں TLP کے جلسے سے سیدھا بنوں پہنچے - بات امن کی کرتے ہیں لیکن موصوف کی پرانی ٹویٹس ذرا ملاحظہ فرمائیں
Alam Khan (@alamnasar6) 's Twitter Profile Photo

The Pashtun students of QAU have recorded their protest at the Islamabad Press Club. They have taken every measured action accordingly & will inform the public about state policies in the Pashtun belt. We will fight until the last drop of blood for the Pashtun cause. #Bannu

The Pashtun students of QAU have recorded their protest at the Islamabad Press Club. They have taken every measured action accordingly & will inform the public about state policies in the Pashtun belt. We will fight until the last drop of blood for the Pashtun cause.
#Bannu
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

بنوں واقعے پر اے این پی ترجمان بیان: عمران بنوں واقعےکی جوڈیشل انکوائری کامطالبہ کس سےکررہےہیں؟انجینئراحسان اللہ کیاعمران کو واقعی نہیں پتہ کہ جوڈیشل انکوائری کاحکم صوبے میں وزیراعلی کرتاہے؟ ترجمان. #StateAttackedBannuPeaceMarch Khadim Hussain Mian Iftikhar Husain Mubashir Zaidi

بنوں واقعے پر اے این پی ترجمان بیان:

عمران بنوں واقعےکی جوڈیشل انکوائری کامطالبہ کس سےکررہےہیں؟انجینئراحسان اللہ
کیاعمران کو واقعی نہیں پتہ کہ جوڈیشل انکوائری کاحکم صوبے میں وزیراعلی کرتاہے؟ ترجمان.

#StateAttackedBannuPeaceMarch 
<a href="/Khadimhussain4/">Khadim Hussain</a> <a href="/MianIftikharHus/">Mian Iftikhar Husain</a> <a href="/xadeejourno/">Mubashir Zaidi</a>
Adam Khan Wazir (@adamkhanwazirpk) 's Twitter Profile Photo

محترم وزیرصاحب اللہ کریں کہ آپکےوزیر اعلیٰ یہ کمیشن کےقیام پر عملدرآمد کریں، لیکن کمیشن تو درکنار، وہ بنوں کیوں نہیں جارہے؟ بنوں جانےمیں انکو کو کیامسلئہ ہے ؟ #StateAttackedBannuPeaceMarch #BunnuAmanMarch #WeWantPeace Meena khan Afridi Aamir Saeed Abbasi Niamat Ullah Tanoli Khadim Hussain

Masroor Saher Qabaili (@saherqabaili) 's Twitter Profile Photo

ان دونوں کے علاوہ،پنجاب سےتعلق رکھنےوالےاس جرنیلی نظام کاحصہ ڈاکٹرمیجربلال ویرک ہوں یانام نہاد یوٹیوبر ڈاکٹرفرحان ویرک ہوں سارےجھوٹے اور بوٹ پالشی پرتلے ہوئےہیں۔ جھوٹےپروپگنڈےاورخبریں بناکرعوام کوبےوقوف بنانےکی بھرپورکوشش کررہےہیں لہذاہ سارےپشتون دوست اسےنظراندازکرکےمتحدہو جائیں۔

ان دونوں کے علاوہ،پنجاب سےتعلق رکھنےوالےاس جرنیلی نظام کاحصہ ڈاکٹرمیجربلال ویرک ہوں یانام نہاد یوٹیوبر ڈاکٹرفرحان ویرک ہوں سارےجھوٹے اور بوٹ پالشی پرتلے ہوئےہیں۔
جھوٹےپروپگنڈےاورخبریں بناکرعوام کوبےوقوف بنانےکی بھرپورکوشش کررہےہیں لہذاہ سارےپشتون دوست اسےنظراندازکرکےمتحدہو جائیں۔
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حکومت کی مدت پوری کرنے کی ذمہ داری انکو لانے والے لیں گے۔ ذمہ داری "فچ" نہیں حافظ صاحب کے پاس ہے۔ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

Nadir Guramani (@nguramani) 's Twitter Profile Photo

سوچ لیں بنوں سے دو گھنٹے دور پشاور ہے تو پھر دو گھنٹے دور راولپنڈی اور اسلام آباد بھی ہے، Aimal Wali Khan

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، یہ دونوں ایک ہی پراجیکٹ ہے، ایک سیاسی ونگ ہے دوسرا ہتھیار بند دونوں کو ایک دوسرے کی بھرپور حمایت حاصل ہے باقی تو چھوڑیں صوبے کا جو موجودہ وزیر اطلاعات ہے، وہ خود ایک طالب رہ چکا ہے پختون قوم کے خلاف ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کا عمل ایک

Khadim Hussain (@khadimhussain4) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی دکچسپ پے کہ کچھ حضرات افغانستان میں طالبان کی امارت چاہتے ہیں، ہندوستان میں سیکولرزم اور پاکستان میں اسلامی جمہوریت۔وہاں طالبان کی حکومت اور یہاں طالبان کے خلاف جلوس میں شرکت۔

یہ بھی دکچسپ پے کہ کچھ حضرات افغانستان میں طالبان کی امارت چاہتے ہیں، ہندوستان میں سیکولرزم اور پاکستان میں اسلامی جمہوریت۔وہاں طالبان کی حکومت اور یہاں طالبان کے خلاف جلوس میں شرکت۔
ZeeShan Mohib Momand (@zee_mohib) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں تو بنگلہ دیش نظر آتا ہے۔ جوکہ تاریخ سب کو پتہ کہ بنگلہ دیش نے ان کے ساتھ کیا کیا نہیں کیا تھا۔ لیکن پشتون نظر نہیں آتے۔ پھر کہتے کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔ Manzoor Pashteen #StopPashtunGenocide

ان لوگوں تو بنگلہ دیش نظر آتا ہے۔ جوکہ تاریخ سب کو پتہ کہ بنگلہ دیش نے ان کے ساتھ کیا کیا نہیں کیا تھا۔
لیکن پشتون نظر نہیں آتے۔
پھر کہتے کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔
<a href="/ManzoorPashteen/">Manzoor Pashteen</a> 
#StopPashtunGenocide
Aamir Mughal (@mughalbha) 's Twitter Profile Photo

Yaqoob Khan Bangash Afrasiab Khattak 1 - Political Use of #Islam & #PashtunNationalism to Drag entire Pashtun Community by Mr #ImranKhan & #PTI 👉 “he that has an ill name is half hanged” #KhyberPakhtunkhwa #Pashtun #Pashtuns #Pakhtuns #Pakhtun #History #Pakistan #Taliban #TTP (Dawn Oct 1999) Khadim Hussain

Aamir Mughal (@mughalbha) 's Twitter Profile Photo

Yaqoob Khan Bangash Afrasiab Khattak Khadim Hussain 2 - Political Use of #Islam & #PashtunNationalism to Drag entire Pashtun Community by Mr #ImranKhan & #PTI 👉 “he that has an ill name is half hanged” #KhyberPakhtunkhwa #Pashtun #Pashtuns #Pakhtuns #Pakhtun #History #Pakistan #Taliban #TTP (Dawn Oct 1999) Khadim Hussain

Khadim Hussain (@khadimhussain4) 's Twitter Profile Photo

For those who promote Taliban as Pashtuns narrative and for those who equate Talibanization with Pashtun Nationalism must see the few undeniable facts: 1- The Pashtun representative, largely followed and deeply rooted Khudai Khidmatgar Movement and National Awami Party was

Aamir Mughal (@mughalbha) 's Twitter Profile Photo

خان عبدالقیوم خان کمال بے غیرت تھا ، کتاب کا انتساب "ڈاکٹرخان/خدائ خدمتگاروں" کے نام پھراپنی ہی کتاب پرپابندی لگائ ia601204.us.archive.org/15/items/GoldA…

خان عبدالقیوم خان کمال بے غیرت تھا ، کتاب کا انتساب "ڈاکٹرخان/خدائ خدمتگاروں" کے نام پھراپنی ہی کتاب پرپابندی لگائ
ia601204.us.archive.org/15/items/GoldA…