عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست دائری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بائیومیٹرک تصدیق کروا دی ہے، اب عمران خان اور بشریٰ بیگم کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان ہے.
یہ ہوتی ہے چوری اور اُوپر سے سینہ زوری!
یعنی اصل جرم یہ کیا گیا کہ نوازشریف نے ملک ریاض کو بلیک میل کرکے اپنی لندن کی ایک پراپرٹی جس کی اصل مالیت 9 ارب کی تھی، اسے 18 ارب میں بیچا گیا- ظاہر ہے ورنہ کون 9 ارب کی چیز 18 ارب کی خریدتا ہے؟
اس خرید و فروخت پر برطانوی National Crime
مشعال یوسفزئ کا انکشاف 🚨
بشری بی بی نے گرفتاری دیدی ہے لیکن اڈیالہ جیل انکی گرفتاری نہیں لے رہا کیونکہ انکو بنی گالا شفٹ کرنے کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے لیکن وہ اڈیالہ جیل سے کہی نہیں جانا چاہتی
♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت ♥️ اے رب کریم کرم فرماہماری ہر سانس کو ہر حرکت کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے ہماری عبادتوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ رب العزت میں قبول و منظور فرما اے اللہ رب العزت ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں آمین