Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profileg
Muhammad Kashif

@kashii79

Follow me, I Will Follow Back 100%

ID:1102276600408797185

calendar_today03-03-2019 18:36:35

12,5K Tweets

14,3K Followers

15,2K Following

Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

ہم اکثر ان لوگوں کو ڈھونڈتے ہیں
جن سے ہم محبت کرتے ہیں
اور ان لوگوں سے بے خبر ہوتے ہیں
جو ہم سے محبت کرتے ہیں

ہم اکثر ان لوگوں کو ڈھونڈتے ہیں جن سے ہم محبت کرتے ہیں اور ان لوگوں سے بے خبر ہوتے ہیں جو ہم سے محبت کرتے ہیں #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

حق کے راستے میں اگر ساری کائنات بھی تمہارے خلاف ہو
تو بھی تم یہ یقین رکھو کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے۔

حق کے راستے میں اگر ساری کائنات بھی تمہارے خلاف ہو تو بھی تم یہ یقین رکھو کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

وطن کو کچھ نہیں خطرہ نظام زر ہے خطرے میں
حقیقت میں جو رہزن ہے وہی رہبر ہے خطرے میں

جو بیٹھا ہے صف ماتم بچھائے مرگ ظلمت پر
وہ نوحہ گر ہے خطرے میں، وہ دانشور ہے خطرے میں

اگر تشویش لاحق ہے تو سلطانوں کو لاحق ہے
نہ تیرا گھر ہے خطرے میں نہ میرا گھر ہے خطرے میں
Readmore ⬇️⬇️

وطن کو کچھ نہیں خطرہ نظام زر ہے خطرے میں حقیقت میں جو رہزن ہے وہی رہبر ہے خطرے میں جو بیٹھا ہے صف ماتم بچھائے مرگ ظلمت پر وہ نوحہ گر ہے خطرے میں، وہ دانشور ہے خطرے میں اگر تشویش لاحق ہے تو سلطانوں کو لاحق ہے نہ تیرا گھر ہے خطرے میں نہ میرا گھر ہے خطرے میں Readmore ⬇️⬇️ #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی

مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی

یہ بات نئی نسل کو سمجھانا پڑے گی
کہ عریاں کبھی بھی ثقافت نہیں ہوتی
Readmore ⬇️⬇️⬇️

اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی یہ بات نئی نسل کو سمجھانا پڑے گی کہ عریاں کبھی بھی ثقافت نہیں ہوتی Readmore ⬇️⬇️⬇️ #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم 💚💙💜
قرآن مکمل ضابطہ حیات ہے۔ قرآن اور اسوۂ حسنہ کے ہوتے ہوئے تعمیرِذات پر مبنی کوئی کتاب کی تعمیل کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
بے شک سمجھنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں۔
اللہ سب کو ہدایت کے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم 💚💙💜 قرآن مکمل ضابطہ حیات ہے۔ قرآن اور اسوۂ حسنہ کے ہوتے ہوئے تعمیرِذات پر مبنی کوئی کتاب کی تعمیل کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ بے شک سمجھنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں۔ اللہ سب کو ہدایت کے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے
تھوڑے سے تلوے اگر چاٹ لیتے

بس مرے لہجہ میں جی حضور نہ تھا
اس کے علاوہ مرا کوئی قصور نہ تھا

اگر پل بھر کو بھی میں بے ضمیر ہو جاتا
یقین مانئے کب کا امیر ہو جاتا!!!

ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے تھوڑے سے تلوے اگر چاٹ لیتے بس مرے لہجہ میں جی حضور نہ تھا اس کے علاوہ مرا کوئی قصور نہ تھا اگر پل بھر کو بھی میں بے ضمیر ہو جاتا یقین مانئے کب کا امیر ہو جاتا!!! #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی

اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر
کچھ لوگ سو چتے ہیں حقیقت بدل گئی!!

الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر کچھ لوگ سو چتے ہیں حقیقت بدل گئی!! #X_promo
account_circle