Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile
Kashif Chaudhary

@kashifch

‏لو ہم نے دامن جھاڑ دیا، لو جام الٹائے دیتے ہیں۔
Retweets don't mean endorsement

ID: 102013776

calendar_today05-01-2010 09:27:55

59,59K Tweet

2,2K Takipçi

675 Takip Edilen

Shehla Asim (@shehlanatt) 's Twitter Profile Photo

آخر میں سب کچھ جانے دینے کا نام ہی زندگی ہے ۔۔۔۔۔ سب سے ذیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ کو الوداع کہنے کا موقع نہیں ملتا ۔۔۔۔ 😑😢

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

MDCAT کا کوئی سلیبس ہو تو ضرور بتائیے گا ۔ یہ صرف ان اکیڈمیوں کا کمال ہے جن ہاتھ ہم اپنے بچے دیتے ہیں کہ وہ تیاری کروا دے گا۔ جو وہ کروا دے گا پرچہ اسی کو سامنے رکھ کر بنایا جائے گا ۔ اور کوئی رولا ہی نہیں ہے ۔ کبھی کسی او لیول کے بچے کو پوچھیں تمھارا کوئی سلیبس ہے کہ صرف

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

تازہ آمد ۔۔۔۔ ابن انشا سے معذرت کے ساتھ ایک سائل عدالت چلا گیا ۔ سوال پوچھا انصاف مل جائے گا ۔ جج “ نہیں ہم یہاں انصاف نہیں کرتے “ سائل تو پھر کیا کرتے ہیں ؟ جج” ہم یہاں ختنے کرتے ہیں “ سائل نے ترازو کی طرف اشارہ کر کے کہا : “تو یہاں یہ ترازو کیوں لٹکا رکھا ہے ؟ جج “ تو

تازہ آمد ۔۔۔۔

ابن انشا سے معذرت کے ساتھ 

ایک سائل عدالت چلا گیا ۔ 

سوال پوچھا انصاف مل جائے گا ۔
جج “ نہیں ہم یہاں انصاف نہیں کرتے “

سائل تو پھر کیا کرتے ہیں ؟

جج” ہم یہاں ختنے کرتے ہیں “

سائل نے ترازو کی طرف اشارہ کر کے کہا : 
“تو یہاں یہ ترازو کیوں لٹکا رکھا ہے ؟

جج “ تو
Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

عقل کا ایک بڑا مسلہ یہ ہے کہ جب تک استعمال نہ کی جائے بندے کے کام نہیں آتی ۔ تمسخر اڑانے کے لیے عقل کی ضرورت نہیں ہوتی ہاں سوچنے کے لیے ضرور عقل چاہیے ۔ اب عقل ہے یا نہیں اس کا فیصلہ وہ خود کر لیں ۔ عقل استعمال کریں تو پتہ چلتا ہے چاہے ہائی ٹیک یونیورسٹی ہو یا اکسفورڈ یا ایم

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

اور تو اور پاکستان میں گرمی بھی ایکسٹینشن لے چکی ہے ۔۔۔ ایکسٹینشن ہر حال میں قابل مذمت ہے

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

تنہا ہے چراغ ، دور پروانے ہیں اپنے تھے جو کل آج وہ بیگانے ہیں نیرنگی دنیا کا نہ پوچھ احوال قصے ہیں ، کہانیاں ہیں ، افسانے ہیں شاد عظیم آبادی

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

قدر رکھتی نہ تھی متاع ِ دل سارے عالم کو میں دکھا لایا سب پہ جس بار نے گرانی کی اس کو یہ نا تواں اٹھا لایا اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میر پھر ملیں گے اگر خدا لایا

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

دن بہ دن انسانیت کا اترتا لبادہ خود انسان کو اپنا ننگا پن کیوں نہیں دیکھائی دیتا ؟ ہوس سے ٹپکتی رالیں ، اسے گندا ہونے کا احساس کیوں نہیں دلاتیں ؟ یاں بقول غالب ڈھانپا کفن نے داغ عیوب برہنگی میں ورنہ ہر لباس میں ننگ وجود تھا کفن ہی اس برہنگی کو چھپائے گا ۔۔۔۔!

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

ان دنوں رسم و رہ شہر نگاراں کیا ہے قاصدا قیمت گلگشت بہاراں کیا ہے کوئے جاناں ہے کہ مقتل ہے کہ مے خانہ ہے آج کل صورت بربادیٔ یاراں کیا ہے فیض

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

اپنے کو تلاش کر رہا ہوں اپنی ہی طلب سے ڈر رہا ہوں تم لوگ ہو آندھیوں کی زد میں میں قحطِ ہوا سے مر رہا ہوں رئیس امروہوی

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

جھکو مت اپنا معیار مت گراؤ اور اسے لاجیکلی ثابت مت کرو معاشرۓ میں رائج فیشن اور رواج کے مطابق اپنئ روحوں کو تبدیل مت کرو بلکہ اپنے حقیقی شدید ترین Passion کو بے رحمی کے ساتھ فالو اپ کرو 🙆‍♂️

Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

زندگی اسی شکست و ریخت سے عبارت ہے ۔ خوبصورت چیز کو شاید ٹوٹنے سے بچایا جانا ہر بار ممکن نہیں ہوتا لیکن یہ اختیار بھی آپ کا ہے کہ چاہیں تو اس کے دکھ میں اس کے ٹکڑے پھینک دیں ورنہ اس کے ٹکڑے اس خوبصورتی کے ساتھ جوڑ لیں کہ وہ پہلے سے زیادہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ نایاب بھی بن

زندگی اسی شکست و ریخت سے عبارت ہے ۔ 

خوبصورت چیز کو شاید ٹوٹنے سے بچایا جانا ہر بار ممکن نہیں ہوتا لیکن یہ اختیار بھی آپ کا ہے کہ چاہیں تو اس کے دکھ میں اس کے ٹکڑے پھینک دیں ورنہ اس کے ٹکڑے اس خوبصورتی کے ساتھ جوڑ لیں کہ وہ پہلے سے زیادہ خوبصورت ہونے 
 کے ساتھ ساتھ نایاب بھی بن
Kashif Chaudhary (@kashifch) 's Twitter Profile Photo

ڈالر آ رہے ہیں اور اب ڈالر کے گرنے کے امکانات بھی پیدا ہو گئے ہیں ۔ ایسا ہوتا ہے تب اگلے چھ ماہ تک صنعت کاروں کے لیے مشکلات بڑھ جائیں گی اگر اس دوران حکومت اضافی ٹیکسوں اور بجلی کی قیمتوں میں کمی نہیں کرتی ۔ ایکسپوٹر اگلے سال مارچ تک کے آرڈر بک کر کے بیٹھا ہوا ہے ۔

Osama Siddique (@drosamasiddique) 's Twitter Profile Photo

Sincerely hoping and praying for healing ❤️‍🩹 and much closer ties, interface, friendship and collaborations 🇧🇩 🇵🇰