Kamranshehzad (@kamrans61413222) 's Twitter Profile
Kamranshehzad

@kamrans61413222

Chemist to be👈
Good sense of humor only discovered by frnds
Group leader: @VOYP_Official

ID: 1226323449146216448

calendar_today09-02-2020 01:54:47

51,51K Tweet

6,6K Takipçi

7,7K Takip Edilen

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

الحمد سے والناس تک قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ جب بھی حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مخاطب ہوا تو آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام نہیں لیا۔ #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

#وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ اے نبی (معّظم!) آپ کے لیے اللہ کافی ہے‘‘۔

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

(9) آپ کسی کو حقیر نہ سمجھتے تھے۔ (10)حق کو اجاگر کرنے والےتھے ۔ (11)آپ خوش اخلاقی اورنرمی سے پیش آتے تھے ۔ (12)آپ تھوڑی سی نعمت کو عظیم نعمت سمجھتے تھے۔ #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ (13)آپ نے کسی نعمت کی مذمت نہیں فرمائي ۔ جاری۔۔۔

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

28۔اچھی عادات کے مالک افراد کو اپنے ساتھ جگہ دیتے اورآپ کے نزدیک اچھی عادات کا حامل وہ شخص ہے جو مسلمانوں کا خیرخواہ ہو ۔ 29۔ آپ کے نزدیک عظیم لوگ وہ تھے جو لوگوں کے ساتھ احسان مدد اور نصرت سے پیش آتے ۔جاری ۔۔۔۔ #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

56۔آپ خاک پر بیٹھتے ،زمین پر بیٹھ کرطعام تناول فرماتے ،زمین پر سوتے بھیڑاور اونٹ کا پاؤں خود باندھتے بھیڑوں کو خود دوہتے اور اپنے گھر کادروازہ خود کھولتے تھے ۔ #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

57۔آپ کمال تواضع کے مالک تھے ۔ 58۔آپ ہرروزبدن کی رگوں کی تعداد کے مطابق تین سوساٹھ مرتبہ الحمد للہ رب العالمین کثیرا علی کل حال کہتے تھے اور ستر مرتبہ استغفراللہ اور سترمرتبہ اتوب الی اللہ کا ذکر کرتے تھے ۔ #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ

Ifra Akram (@iframalik_) 's Twitter Profile Photo

59۔روایت میں ملتا ہےکہ ایک مرتبہ آپ کےسامنے دودھ کا پیالہ لایا گيا جسمیں شہد ملا ہواتھا آپ نے فرمایا یہ پینے کی دوچیزیں ہیں جن میں سے ایک پر اکتفاہوسکتا ہے ۔میں دونوں کو نہیں پیوں گا #وَرَفَعْنَالَكَ_ذِكْرَكَ

Kamranshehzad (@kamrans61413222) 's Twitter Profile Photo

پرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہے 💐💫 پر میرے کھلونے سارے خرید لاتا ہے وہ مجھ کو سوۓ ہوۓ دیکھتاہے جی بھر کے سوچ کر نا جانے کیا کیا وہ مسکراتا ہے😊 میرے بغیر ہیں سارے خواب ہیں اس کے ویراں سے یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں میری ماں سے 💕😊💕😊 #HappyFathersDay Voice Of Youth Pakistan

Kamranshehzad (@kamrans61413222) 's Twitter Profile Photo

چاند کو شاید اور بھی رفعت کی تمنا تھی۔۔ اسی لیے میرے پرچم پہ اتر آیا۔۔ Never let our identity of this crescent and star fade away 🌟 Celebrate Independence Day with pride and be a better citizen than ever before Voice Of Youth Pakistan #AzaadiMubarak Babar Azam #copied

چاند کو شاید اور بھی رفعت کی تمنا تھی۔۔
اسی لیے میرے پرچم پہ اتر آیا۔۔

Never let our identity of this crescent and star fade away 🌟

Celebrate Independence Day with pride and be a better citizen than ever before 
<a href="/VOYP_Official/">Voice Of Youth Pakistan</a> #AzaadiMubarak <a href="/babarazam258/">Babar Azam</a> #copied
Kamranshehzad (@kamrans61413222) 's Twitter Profile Photo

ایسی ہی ہوں گی وہ مٹھی بھر کجھوریں جنہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سب سے وزنی قرار دے کر سارے ڈھیر پر ڈال دیا تھا۔ ❤❤❤ Voice Of Youth Pakistan

ایسی ہی ہوں گی وہ مٹھی بھر کجھوریں جنہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سب سے وزنی قرار دے کر سارے ڈھیر پر ڈال دیا تھا۔ ❤❤❤
<a href="/VOYP_Official/">Voice Of Youth Pakistan</a>