Maimoona kamal (@kamalmaimoona) 's Twitter Profile
Maimoona kamal

@kamalmaimoona

President women wing Islamabad region PTI social worker and human right activist. Retwts are not endorsements

ID: 1222572171077263361

calendar_today29-01-2020 17:28:43

503 Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Maimoona kamal (@kamalmaimoona) 's Twitter Profile Photo

خان تیرے جانثار بے شمار بےشمار ۵ اگست موبلاییزشن لمپین جاری ہے وومن ونگ اسلام آباد ریجن صدر میمونہ کمال PTI #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Maimoona kamal (@kamalmaimoona) 's Twitter Profile Photo

خان تیرے جان نثار بے شمار صدر PTI وومن ونگ پاکستان کنول شوزب نے اس بات کو ثابت کر دیا صرف خان صاحب سے وفاداری کے جرم میں دس سال ناحق قید کی سزا اور اس پر بھی ثابت قدمی سے ڈٹ کر مقابلہ ، کہاں ہیں وہ لوگ جو غدار کہتے ہیں ؟ شرم کرو حیا کرو Kanwal Shauzab MNA PTI ورکر کا محافظ

خان تیرے جان نثار بے شمار
صدر PTI وومن ونگ پاکستان کنول شوزب نے اس بات کو ثابت کر دیا صرف خان صاحب سے وفاداری کے جرم میں دس سال ناحق قید کی سزا اور اس پر بھی ثابت قدمی سے ڈٹ کر مقابلہ ، کہاں ہیں وہ لوگ جو غدار کہتے ہیں ؟ شرم کرو حیا کرو
Kanwal Shauzab MNA
PTI
ورکر کا محافظ
rubina shaheen (@rubinashaheen2) 's Twitter Profile Photo

وہ شعلہ نہیں جو بجھ جائے آندھی کے ایک ہی جھونکے سے بجھنے کا سلیقہ آساں ہے جلنے کا قرینہ مشکل ہے سلام ہے ان حوا کی بیٹیوں کو جو اس ظلم کے سامنے اپنے لیڈر کے نظرئعے پر ڈٹ کے کھڑی ہیں ۔ اس اسلام جمہوریہ پاکستان میں خواتین پر ظلم و ستم کی ایک نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے Kanwal Shauzab MNA

وہ شعلہ نہیں جو بجھ جائے آندھی کے ایک ہی جھونکے سے
بجھنے کا سلیقہ آساں ہے جلنے کا قرینہ مشکل ہے

سلام ہے ان حوا کی بیٹیوں کو جو اس ظلم کے سامنے اپنے لیڈر کے نظرئعے پر ڈٹ کے کھڑی ہیں ۔
اس اسلام جمہوریہ پاکستان میں خواتین پر ظلم و ستم کی ایک نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے Kanwal Shauzab MNA
Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

ہماری سینئر قیادت Omar Ayub Khan Senator Shibli Faraz Zartaj Gul Wazir Sahibzada Hamid Raza Kanwal Shauzab MNA اور دیگر کئی ساتھیوں اور لیڈرشپ نے کل اپنے لیڈر Imran Khan سے وفا کی قیمت چکائی ہے۔ یہ ساتھی جب پارلیمان میں تھے اور الیکشن سے پہلے 9 مئی کے بعد یا پھر 26 ویں آئینی ترمیم میں ایک طرف

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

مجھے کوئی حیرت نہیں ہوئی کہ عمران خان نے جو extraordinary courage اور حوصلہ کرکٹ میں دکھایا وہی انہوں نے بطور سیاسی لیڈر سیاست میں بھی دکھایا ۔ پیئرز مورگن نے عمران خان کو بہترین الفاط میں خراج تحسین پیش کیا۔✨

Dr. Asif Mahmood (@drmahmood40) 's Twitter Profile Photo

Shocked by the brutal 10-year sentences given in baseless biased trials, including to Sahibzada Hamid Raza, Chair of the Human Rights Committee in Pakistan National Assembly, Kanwal Shauzab MNA, National President of the PTI Women’s Wing and Omar Ayub Khan , Opposition Leader in the National

Ayesha (@hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنان کو سنائی جانے والی سزاؤں کے بارے میں آج بی بی سی نے بھی لکھا ہے۔ پاکستان عدلیہ دھوم دھام سے دُنیا میں اپنے کرپٹ ججوں کا جنازہ نکال رہی ہے۔سب کو پتہ چلے کہ عدلیہ کی سہولتکاری نےملک کو زِندان بنا کےرکھ دیاگیاہے۔ bbc.com/news/articles/…

Maimoona kamal (@kamalmaimoona) 's Twitter Profile Photo

5اگست 2025 احتجاجی تحریک۔۔ویمن ونگ اسلام آباد ریجن پاکستان تحریک انصاف پاکستان ویمن ونگ کی صدر محترمہ کنول شوذب صاحبہ کی ہدایت اور اسلام آباد ریجن کی صدر محترمہ میمونہ کمال صاحبہ کی سربراہی میں ویمن ونگ اسلام آباد نے بھی احتجاجی تحریک میں بھرپور شمولیت کی #پرامن_ملک_گیر_تحریک

rubina shaheen (@rubinashaheen2) 's Twitter Profile Photo

ہم ویمن ونگ پی ٹی آئی ، این اے 48 ڈسٹرکٹ اسلام آباد وومن ونگ کی صدر نغمہ خالد اور تمام ورکرز کی غیرقانونی گرفتاری کی پرزور مرمت کرتے ہیں،فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں 1-روبینہ، 2-نغمہ خالد، 3- گیتی، 4-گلشن، 5- عرس قندیل، 6- نغمہ زوجہ عمران، 7-جہاں آرا Kanwal Shauzab MNA PTI

ہم ویمن ونگ پی ٹی آئی ، این اے 48 ڈسٹرکٹ اسلام آباد وومن ونگ کی صدر نغمہ خالد اور تمام ورکرز کی غیرقانونی گرفتاری کی پرزور مرمت کرتے ہیں،فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
1-روبینہ، 2-نغمہ خالد، 3- گیتی،  4-گلشن، 5- عرس قندیل،
6- نغمہ زوجہ عمران،
7-جہاں آرا
Kanwal Shauzab MNA
PTI
Maimoona kamal (@kamalmaimoona) 's Twitter Profile Photo

When will this fascism end, when will we be free, aren’t we living in a democratic country where we have a right to protest ?Where is the law and justice? Plz answer Women wing PTI women were arrested during peaceful protest Strongly condemn! Kanwal Shauzab MNA #پرامن_ملک_گیر_تحریک

When will this fascism end, when will we be free, aren’t we living in a democratic country where we have a right to protest ?Where is the law and justice? Plz answer
Women wing PTI women were arrested during peaceful protest
Strongly condemn!
Kanwal Shauzab MNA
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
rubina shaheen (@rubinashaheen2) 's Twitter Profile Photo

ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان اور ان کے شوہر نفیس الرحمن کو اغواء کر لیا گیا ویمن ونگ پی ٹی آئی اس کی پُرزور مزمت کرتی ہے اور ان کی بحفاظت باز یابی کی ڈیمانڈ کرتی ہے ، ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے Kanwal Shauzab MNA PTI Anum Waseer KhAn

ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان اور ان کے شوہر نفیس الرحمن کو اغواء کر لیا گیا
ویمن ونگ پی ٹی آئی اس کی پُرزور مزمت کرتی ہے اور ان کی بحفاظت باز یابی کی ڈیمانڈ کرتی ہے ،

ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
Kanwal Shauzab MNA
PTI
Anum Waseer KhAn
Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

سندھ والوں کو وفاق کی کالونی ماننے والے مائنڈ سیٹ کا اندازہ کریں اور سندھیوں کی بدقسمتی کا لیول چیک کریں یہ مسخرہ وہاں گورنر سندھ لگا دیا گیا ہے اور اِس کی چوائس اِس کو لگانے والوں کی ذہنی سطح اور قابلیت بتاتی ہے۔

Maimoona kamal (@kamalmaimoona) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں مساجد گرانے کی وجہ بتائی جا رہی ہے کہ غیر قانونی ہیں اور قبضہ کی جگہ پر بنی ہوئی تھیں۔ تو جناب آپ لوگوں کی حکومت کونسا عوام کے ووٹ، فارم 45 اور جائز طریقے سے بنی ہے۔ اسکو بھی اللہ کا نام لیکر گرا ہی دیں۔ #عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

10 مئی کو سادہ کپڑوں والے مسلح افراد مجھےگھرسے اغوا کرچکے تھے! (وڈیوز ساری دنیا نے دیکھی ہیں) آج 10 مئی کو ہونے والے شادمان تھانےکےکیس میں مجھے5سال کی سزا دےدی گئی ہے! ویسے پی ٹی ائی نہ ہوگئی سپر ہیروز کی سیریز ہو گئی ظلم بھی ہم پر اور سزا بھی ہمیں ہی!

Maimoona kamal (@kamalmaimoona) 's Twitter Profile Photo

14 th Aug Jashne Azadi Mubarak These women are not criminals — they are prisoners of conscience. Their only ‘crime’ is loving Pakistan enough to stand for its ppl Chains may confine their bodies, but their courage will inspire generations.🇵🇰 Kanwal Shauzab MNA #حقیقی_آزادی_کی_تحریک

14 th Aug Jashne Azadi Mubarak
These women are not criminals — they are prisoners of conscience.
Their only ‘crime’ is loving Pakistan enough to stand for its ppl
Chains may confine their bodies, but their courage will inspire generations.🇵🇰
Kanwal Shauzab MNA
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک
rubina shaheen (@rubinashaheen2) 's Twitter Profile Photo

ہمارے قائد عمران خان کی خواہش کے مطابق ویمن ونگ اسلام آباد نے جشن آزادی میں بھرپور حصہ لیا۔ پاکستان ویمن ونگ کی صدر محترمہ کنول شوذب صاحبہ اور اسلام آباد ریجن کی صدر محترمہ میمونہ کمال صاحبہ کی ہدایات پر شاہین جاوید سینئر وائس پریذیڈنٹ اور فاخرہ نعیم جنرل سیکرٹری نے قیادت کی ..

Maimoona kamal (@kamalmaimoona) 's Twitter Profile Photo

14 اگست 2025 جشن آزادی تقریب۔۔ویمن ونگ اسلام آباد ریجن نے اپنے قائد عمران خان کی ہدایت کے مطابق جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منایا ۔ #جشنِ_آزادی_مبارک Kanwal Shauzab MNA ورکر کا محافظ

14 اگست 2025
جشن آزادی تقریب۔۔ویمن ونگ اسلام آباد ریجن نے اپنے
قائد عمران خان کی ہدایت کے مطابق جشن آزادی پورے جوش و خروش سے
منایا ۔
#جشنِ_آزادی_مبارک
Kanwal Shauzab MNA
ورکر کا محافظ