Kalsoom zaib(@kalsoomzeb) 's Twitter Profileg
Kalsoom zaib

@kalsoomzeb

Columnist-Novelist-Author- Curriculum Developer-Published 60 Books- Editor (Durdany ) president-(Khwendy Adabi Lakhkar- member BOG academy of letters pakistan

ID:1608788936

calendar_today20-07-2013 18:26:23

89,7K Tweets

33,0K Followers

202 Following

Kalsoom zaib(@kalsoomzeb) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں یہ کن مدرسوں سے پڑھے ہوئے ہیں عورت نہ ہوئ کھلونا ہوئ ـ جب جی چاہا نکاح کیا جب جی چاہا تباہ کیا ـ ان جیسے مولویوں کی عورتوں کا کیا حشر ہوتا ہوگا ان کے گھروں میں ـ جب عدالتوں کے پاس اختیار نہیں تو کس کے پاس ہے؟ یہ قانون کی باتیں ان کو کون سمجھائے ـ

account_circle
Kalsoom zaib(@kalsoomzeb) 's Twitter Profile Photo

ډېره د افسوس خبره ده ـ ریاست دغه سپي ساتلي دي او ګلونه پرې رژوي

account_circle
Hassan Mehmood(@HassanmehmoodCh) 's Twitter Profile Photo

معتبر سے رشتوں کا سائبان رہنے دو
مہرباں دعاؤں میں خاندان رہنے دو

پھیلتے ہوئے شہرو اپنی وحشتیں روکو
میرے گھر کے آنگن پر آسمان رہنے دو

الجھے الجھے ریشم کی ڈور سے بندھے رشتے
ہر گھڑی محبت کا امتحان رہنے دو
❤️🖤💚

Poetry Club PPP

account_circle
Husain Haqqani(@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

ویسے تو کوئی قسم کھالے تو اُس کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دینا چاہئیے لیکن شادی کی تقریب میں جیب سے قران پاک نکال کر قسمیں کھانے پر حبیب جالب کا شعر یاد آگیا۔

اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کو
اک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا

account_circle
Kalsoom zaib(@kalsoomzeb) 's Twitter Profile Photo




نہ مہرباں نہ اجنبی
نہ دوستی نہ دشمنی
نہ جانے ہھر بھی کیوں ہمیں
اسی کا انتظار

account_circle
Sabaoon Zeb(@SabaoonZeb) 's Twitter Profile Photo

To work in the same campus and walk the same roads as Rosalind Franklin, I am truely grateful for being a part of the KCL community. 💖💖

Happy DNA day to all my fellow researchers. 🧬✨

account_circle
Kalsoom zaib(@kalsoomzeb) 's Twitter Profile Photo

ندیدے پن کی بھی حد ہوتی ہے ـ جو منصب ہے اسے سنمبھالے یہ کیا چونچلہ بازی ہے ـ

account_circle
Shams Momand(@shamsmomand1) 's Twitter Profile Photo

ضلع مہمند تحصیل یکہ غونڈ کے اردگرد خانہ بدوش /کوچیان نے جگہ جگہ خیمے لگائے ہیں۔ان کی خواتین اور بچے ہر گھر میں گھس جاتے ہیں۔ اج کل بچوں کی اغواء اورچوری کی وارداتیں بڑھ گئ ہیں۔لہذا ان لوگوں کی کلیئرنس اور رجسٹریشن بہت ضروری ہے تاکہ ہمارے بچے اور گھر بار محفوظ رہیں۔

account_circle
Syedih(@SyedIHusain) 's Twitter Profile Photo

وہ قیامتیں ٫ جو گزر گئیں
تھیں امانتیں کئی سال کی

منیر نیازی

account_circle
Kalsoom zaib(@kalsoomzeb) 's Twitter Profile Photo

اللہ رحم کرے ـ میں نے تو ابھی دیکھا ـ اللہ بچے کو اپنے امان میں رکھے آمین

account_circle
Kalsoom zaib(@kalsoomzeb) 's Twitter Profile Photo

د اتوار پۀ ورځ یکه غونډ مهمند ایجنسئ کښې یوه مشاعره اوشوه چې پکښې ګڼ شمېر ښځې او سړي شاعران شریک شو ـ

د اتوار پۀ ورځ یکه غونډ مهمند ایجنسئ کښې یوه مشاعره اوشوه چې پکښې ګڼ شمېر ښځې او سړي شاعران شریک شو ـ
account_circle
Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

گاڑی تو اجاتی ہے آخر کار۔
لیکن محترمہ نے ہماری سینئر ساتھی نادیہ صبوحی پر جو لغو الزامات لگائے اور انکا نمبر ٹویٹر پر شیئر کیا وہ قابل مذمت اور غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کی انتہا ہے۔ ملک بھر کے صحافی مذمت کررہے ہیں۔ معافی مانگنے میں دیر کرے گی تو حکومت کے لئے مشکلات پیدا کرینگی۔

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

میں پشتون بیٹی ہوں،مشال یوسفزئی نے میرا ذاتی نمبر سوشل میڈیا پر ڈالا، مجھے دھمکیاں مل رہیں، گندبھیجا جارہا،میں ڈرنے والی نہیں، خاتون وزیر کو ثابت کرنا ہوگا کہ میں نے رشوت مانگی، نادیہ صبوحی

account_circle
Qasim Yousafzai(@QasimYousafzai) 's Twitter Profile Photo

Peshawar based senior journalist says that she is receiving threats and vulgar contents after KP advisor to CM viral her personal cell phone number and accused her for asking for money.

account_circle
Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا حکومت کا عوام کو پہلا تحفہ۔ 20 روپے کی روٹی اب 30 روپے میں ملے گی۔ باقی گرام وغیرہ اور 15 روپے کی روٹی رام کہانی ہے۔

account_circle