inayat kakar (@kakar03) 's Twitter Profile
inayat kakar

@kakar03

كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ 💞

ID: 1691044045873872896

calendar_today14-08-2023 11:08:24

16,16K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Ainee majeed (@ainee_majeed) 's Twitter Profile Photo

5اگست2023کو عمران خان کو دوبارہ گرفتار کیا گیا 9مئ کو عمران خان کو گرفتار کرکےمقدمات بنائےجن کے ذریعےہزاروں پارٹی کارکنان اورلیڈرزسبکوکچل کےرکھ دیا۔لیکن پارٹی ختم نہ کرسکےعوام نے8فرروری2024 میں تاریخی فتح حاصل کی۔آج عمران خان کی احتجاجی تحریک کےعروج کی کال ہے #PTI_Followers pic.x.com/zYFTTg9mle

Ainee majeed (@ainee_majeed) 's Twitter Profile Photo

مہربانی یہ راتوں کو جاگ کر جو جو کرتے ہیں انہیں دلا دیں تو بہتر ہے اچانک گھروں میں پھلانگتے ہیں،بچوں کو عورتوں کوڈراتے ہیں، یہ نفرت اگلی نسلوں میں منتقل ہو رہی ہے جس لیول پر بھی یہ کام کریں گے ہم پاکستانی اب پیار نہیں کرتے اور اگلی نسل ہم نے پروان چڑھانی ہے #PTI_Followers

مہربانی یہ راتوں کو جاگ کر جو جو کرتے ہیں انہیں دلا دیں تو بہتر ہے
اچانک گھروں میں پھلانگتے ہیں،بچوں کو عورتوں کوڈراتے ہیں، یہ نفرت اگلی نسلوں میں منتقل ہو رہی ہے جس لیول پر بھی یہ کام کریں گے ہم پاکستانی اب پیار نہیں کرتے اور اگلی نسل ہم نے پروان چڑھانی ہے
#PTI_Followers
Mir one (@one111mir) 's Twitter Profile Photo

۵ اگست حقیقی آزادی کا دن ظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہے تم نکلو گے تو وقت بدلے گا! #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے #PTI_Followers

۵ اگست
حقیقی آزادی کا دن
ظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہے
تم نکلو گے تو وقت بدلے گا!
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے 
#PTI_Followers
Hammad Khan (@hkhan336) 's Twitter Profile Photo

چھوڑ دیں غلامی کرنا کر دیں آئین کو سر بلند مانگ لیں قوم سے معافی اپنے تکبر اور فرعونیت سے توبہ کر لیں قوم کا لوٹا ہوا مینڈیٹ واپس کر دیں اپنے کرتوتوں کا اعتراف کر کے سرینڈر کر دیں اشرافیہ، چورو اور آمروں کی غلامی کی بجائے قوم کے نوکر بنو جس کا حلف اٹھایا ہے۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Qurra tul ain Majeed (@o315779791o) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کی تحریک کا مقصد ہماری حکومت کوپوری پلاننگ سےرجیم چینج کے ذریعے ختم کیاگیا اسٹیبلشمنٹ نےکرپٹ ٹولہ ہمارےسروں پر مسلط کر دیا،عوامی ردعمل کوانسانی حقوق کی پامالیاں کرکرکےکچل دیا ہمیں معاشی طور پر تباہ و برباد کر دیاIMFکے آگےملک گروی رکھ دیا #PTI_Followers ⬇️

Qurra tul ain Majeed (@o315779791o) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی دو سالہ جیل کا احوال عمران خان نےانتہا کی بہادری اور دلیری کی مثال قائم کردی،سوائے پاکستان پربات کے اسٹیبلشمنٹ کی ہر ڈیل کو نہ کردی بلکہ ڈیل لیجانےوالےپرجوتاتک اٹھا لیا مرشدکی آواز،ایک جھلک کو ترسادیا ایک دن بیماری کا بہانہ نہیں کیا #PTI_Followers

عمران خان کی دو سالہ جیل کا احوال
عمران خان نےانتہا کی بہادری اور دلیری کی مثال قائم کردی،سوائے پاکستان پربات کے اسٹیبلشمنٹ کی ہر ڈیل کو نہ کردی بلکہ ڈیل لیجانےوالےپرجوتاتک اٹھا لیا
مرشدکی آواز،ایک جھلک کو ترسادیا
ایک دن بیماری کا بہانہ نہیں کیا
#PTI_Followers
inayat kakar (@kakar03) 's Twitter Profile Photo

ہاتھی گھوڑے تو تلواریں فوج تو تیری ساری ہے زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پر بھاری ہے #PTI_Followers #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

ہاتھی گھوڑے تو تلواریں فوج تو تیری ساری ہے زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پر بھاری ہے
#PTI_Followers
#پرامن_ملک_گیر_تحریک 
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Ainee majeed (@ainee_majeed) 's Twitter Profile Photo

"ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں" عمران خان کہا تھا “آپ نے گھبرانا نہیں” 🔥 #PTI_Followers

"ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں"
عمران خان کہا تھا
“آپ نے گھبرانا نہیں” 🔥
#PTI_Followers
Ainee majeed (@ainee_majeed) 's Twitter Profile Photo

اگر اسی مومنٹم کو برقرار رکھا تو مجھے اپنے اللہ پر یقین ہے عمران خان صاحب 14 اگست کو “میرے پاکستانیو!” کہہ کر تقریر کریں گے انشااللہ #PTI_Followers #عوامی_فیلڈ_مارشل

اگر اسی مومنٹم کو برقرار رکھا تو مجھے اپنے اللہ پر یقین ہے عمران خان صاحب 14 اگست کو “میرے پاکستانیو!” کہہ کر تقریر کریں گے انشااللہ 
#PTI_Followers 
#عوامی_فیلڈ_مارشل
IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

رگوں میں بہتا خون ہے، خان اب جنُون ہے۔ عمران خان زندہ باد۔ #PTI_Followers #اب_خاموشی_غداری_ہے

Zara (@z_2am) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers کل کے احتجاج سے آپ کتنے فیصد مطمئن ہیں کہ عوام ڈٹ کے کھڑی ہے ؟