
Kashif Aslam
@kaashif999
Blogger, satirist and content creator. Love reading & traveling | Fortis Fortuna Adiuvat |
❤️
ID: 1497844436650315782
https://twitter.com/search?q=from:kaashif999/exclude:replies 27-02-2022 08:02:35
61,61K Tweet
28,28K Takipçi
14,14K Takip Edilen


میں اپنے دوستوں سے بار بار کہتا کہ میری تصویر کشی پہ اعتراضات مت کریں ۔ میرے ٹیلنٹ پہ نظر رکھیں ۔ وہ چیز ،وہ حیرت ،وہ سنسنی جو میں پھیلانا چاہ رہا اس سے محظوظ ہوں ۔ کاشف بھائی اپ ہی میرے بارے میں سیدھی اور سچی سوچ رکھتے ۔ Kashif Aslam



یہ لوگ فتور پھیلاتے ہیں اور معافی بھی نہیں مانگتے ان لوگوں نے ملک کی معیشت کو تباہ کیا وہ ( عمران خان ) بھی معافی مانگے باقی فتنہ فساد والے بھی معافی مانگیں گے (عاصم منیر کا بیلجیئم میں بیان) Saba Zahid صبا زاہد مکمل ویلاگ لنک youtu.be/stwL3a6wabM?si…





Kashif Aslam اس لیے کہ! تقسیم ہند کے وقت جو لنڈی پُچی تھے وہ پاکستان آ کر سید بن گئے اور بہت سے پہلے ہی موجود تھے ۔ سید کون ہوتے ہیں! خوب سمجھ لیں کہ ذات، قوم، قبیلہ صرف تعارف یعنی باہمی جان پہچان کا ذریعہ ہے۔ کسی ذات سے ہو جانا نہ تو عزت و عظمت کی سند ہے نہ کسی دوسرے قبیلہ میں جنم لینا ذلت

Kashif Aslam اس کی تو اسی دن اتر گئی تھی جس دن ملک ریاض کی دی گئی لسٹ میں اس کا نام بھی سنہرے حروف میں لکھا ہؤا تھا 🤣 اس نے کہا ہو گا کہ پردہ تو اتر ہی گیا ہے اب بوٹ پالش ہی شروع کر دی جائے 🤣

ہماری بہت ہی پیاری ٹوئیٹر فیلو Maria Baloch پلیز ! سب لوگ انھیں فالو کر لیں فالو بیک ضرور ملے گا۔ ☺️ جزاکم اللہُ خیرًا کثیرا آمین




Syed Mehboob Ali Shah Kashif Aslam کچھ تحفظات کے ساتھ متفق ہوں ۔ آخری شریف مکہ بھی سادات سے تھا جس نے عیسائیوں کے ساتھ مل کر سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑے کئے۔





