Mahboob Ahmad (@k5235m) 's Twitter Profile
Mahboob Ahmad

@k5235m

Nawaz Sharif is my leader.
Pakistan Army Zindabad.
Follow back 💯% permanently

ID: 474946346

calendar_today26-01-2012 14:30:04

208,208K Tweet

24,24K Followers

20,20K Following

Waheed Nazir (@waheedn15) 's Twitter Profile Photo

اگر اسرائیل نے پاکستان کیطرف دیکھا بھی تو 20 منٹ کے اندر اندر اسرائیل کو صفائے ہستی سے مٹادینگے۔ جنرل زبیر محمود حیات

اگر اسرائیل نے پاکستان کیطرف دیکھا بھی تو 20 منٹ کے اندر اندر اسرائیل کو صفائے ہستی سے مٹادینگے۔
جنرل زبیر محمود حیات
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ غم جو ہمیں خوشی سے بھی زیادہ خوشی دے رہا ہے اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو یہ خوشی دیکھنا نصیب فرمائے آمین

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ساری عرب دنیا پاکستان کے گن گا رہی اسے لیڈر مان رہی خواجہ آصف کی تعریفیں ہو رہی مگر یوتھیے کل سے خواجہ صاحب کے پیچھے انڈین کو تکلیف اور اسرائیلی تڑف رہے سمجھ رہے نا آپ ؟

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

نیتن یاہو1998 میں اسرائیل کا وزیراعظم تھا اس نے تب بھی پاکستان کی ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنانے کا سوچا تھا جس کے بعد ڈاکٹر قدیر نے اپنے ہتھیاروں کی رینج بڑھانے کا فیصلہ کیا لیکن اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر مشرف نے کہااسرائیل تک رینج بڑھانے کا مت سوچنا ہمارا دشمن صرف انڈیا ہے حامد میر

‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊 (@masoodusmani5) 's Twitter Profile Photo

ایران کا حال دیکھ کر شکر ادا کریں کہ آپ کی کمانڈ ایسے 👇جرنیل کے ہاتھ میں ہے جس نے انڈیا کے طیارے مارنے سے پہلے اُس کا آدھا مُلک سائبیر اٹیک سے بلیک آؤٹ کردیا تھا مودی کو دو تین گھنٹے سمجھ ہی نہیں لگی کہ چپیڑیں پاکستان مار رہا ہے یا چائنہ 🤛🇵🇰✌️✌️

Niazi (@faruqniazi) 's Twitter Profile Photo

ایران نے باقاعدہ جنگ کا اعلان کردیا اسـرائیلی عوام فوری طور پر رہائشی علاقوں کو خالی کردیں، ہم ان علاقوں کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑیں گے (ترجمان ایرانی افواج)

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آندیاں نصیباں نال اے گھڑیاں یہ غزہ نہی ہے اور یہ آج کا نتیجہ ہے گرمی میں ٹھنڈ محسوس کیجئے

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کے ٹاپ تجزیہ کار بھی کہہ رہے ہیں کہ نیتن یاہو امریکہ کی ایران سے جنگ کرانا چاہتا ہے یہ اس کا سب سے بڑا خواب ہے ۔ امریکہ کو پرائی جنگ میں نہیں جانا چاہیے۔

Mansoor Ahmed Qureshi (@mansurqr) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 Asim Munir arrives in Washington as tensions peak, India exposed, Israel enraged, Iran pressured. Pakistan remains steady, clear, and firm.

Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) (@zahoorbaig71) 's Twitter Profile Photo

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲 💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲