Kanwal mahmood kanwal (@k33026) 's Twitter Profile
Kanwal mahmood kanwal

@k33026

ID: 1894444407660728320

calendar_today25-02-2025 17:50:40

6 Tweet

37 Takipçi

522 Takip Edilen

Kanwal mahmood kanwal (@k33026) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔ ۔"

Kanwal mahmood kanwal (@k33026) 's Twitter Profile Photo

امریکن لڑکی نے اسلام قبول کرنے کے بعد دیر کے ساجد سے نکاح کرلیا۔ نکاح کے بعد میڈیا سے گفتگو ۔ انتہائی خوش و خرم نظر آرہی ہے۔