Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile
Dr Asma Junejo

@junejoasma1

Social Activist

ID: 1263539337179865088

calendar_today21-05-2020 18:37:21

10,10K Tweet

20,20K Takipçi

491 Takip Edilen

Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی بارش نے پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی کا پول کھول دیا، اربوں کے ترقیاتی بجٹ کے باوجود سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ 🌧️ #KarachiRain #PPP #Corruption

Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی بارش نے ثابت کردیا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی کرپشن نے شہر کو کھنڈر بنا دیا ہے، ترقی کے نام پر کھائے گئے اربوں روپے پانی میں بہہ گئے۔ 🌧️ #KarachiRain #Corruption

کراچی کی بارش نے ثابت کردیا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی کرپشن نے شہر کو کھنڈر بنا دیا ہے، ترقی کے نام پر کھائے گئے اربوں روپے پانی میں بہہ گئے۔ 
🌧️ #KarachiRain #Corruption
Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

Bibi leave PTI and imran he is in jail now. Justice for Sindh Budget Karachi's rains have exposed the 18-year rule of the PPP. Despite a development budget of billions, the roads are looking like rivers and canals. Any tweet?

Bibi leave PTI and imran he is in jail now.
Justice for Sindh Budget 
Karachi's rains have exposed the 18-year rule of the PPP. Despite a development budget of billions, the roads are looking like rivers and canals. Any tweet?
Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی نے تو تباہی کی ہے لیکن یہ برساتـی مینڈک بھی کم نہیں ہیں۔ #karachirain

Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

بارش کا پہلا جھٹکا ہی سندھ حکومت کو بہا لے گیا، سڑکیں دریا بن گئیں اور حکمران اپنی کرسیوں پر مزے لوٹ رہے ہیں۔ 🌧️💺 #Karachi #KarachiMonsoon #KarachiRain

Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

Technology aaaa جھاڑوؤں سے پانی کی نکاسی کرنے والی سندھ حکومت عوام کے ساتھ کھلا مذاق کر رہی ہے۔ 🌧️🧹 #KarachiRain

HumanityFirst (@hellopakistan90) 's Twitter Profile Photo

شہر کراچی کی تباہی اور اسکی بربادی کے ذمہ دار یہ لوگ ہیں جو اس صوبے کو اور ہمارے شہر کو نوچ نوچ کر کھارھے ہیں ۔ کراچی کی عوام کو تمہاری نورا کشتی سے کوئی سروکار نہیں نہیں کراچی کی عوام تم کو اب کوئی اہمیت دیتی ھے۔ ڈوب مرو بیغیرتو! Kamran Tessori Dr Farooq Sattar Murtaza Wahab Siddiqui Dr. Khalid Maqbool Siddiqui

شہر کراچی کی تباہی اور اسکی بربادی کے ذمہ دار یہ لوگ ہیں جو اس صوبے کو اور ہمارے شہر کو نوچ نوچ کر کھارھے ہیں ۔ کراچی کی عوام کو تمہاری نورا کشتی سے کوئی سروکار نہیں نہیں کراچی کی عوام تم کو اب کوئی اہمیت دیتی ھے۔ ڈوب مرو بیغیرتو!
<a href="/KamranTessoriPk/">Kamran Tessori</a> <a href="/DFSMQM/">Dr Farooq Sattar</a> <a href="/murtazawahab1/">Murtaza Wahab Siddiqui</a> <a href="/Conv_KMS/">Dr. Khalid Maqbool Siddiqui</a>
Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

ہم ڈوب چُکے ہیں کوئی یہ ان کو بتادے بارش کو دے الزام، سمندر کو سزا دے حاکم ہیں جو اس شہر کے، جوکر ہیں یہ سارے اب اور کوئی ساز، نیا راگ سُنا دے اے شہرِ پُر آشوب صبر کی، کوئی حد ہے ہے صبر نہیں، جبر ہے، ھادی یہ بتا دے #karachirain

Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

Judge Frank Caprio has passed away. A symbol of kindness in justice, he showed the world that compassion belongs in every courtroom. The world should honor him with a Nobel Peace Prize. 🌍✌️ #FrankCaprio #JusticeWithHeart #Rip

Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

"18 سالہ سندھ حکومت = صحت ❌ تعلیم ❌ روزگار ❌ عوامی ریلیف ❌ صرف کرپشن ✔️" #sindhgovernment #BedGovernance

"18 سالہ سندھ حکومت = صحت ❌ تعلیم ❌ روزگار ❌ عوامی ریلیف ❌ صرف کرپشن ✔️"
#sindhgovernment 
#BedGovernance
Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی نے سندھ دشمنی کی ہر حد پار کرلی ہے۔ وزیروں نے اپنی وزارتوں میں عوام کو ریلیف نہ دیا اور اب سندھ کی تعلیم کو برباد کرنے نکلے ہیں. Shame

پیپلزپارٹی نے سندھ دشمنی کی ہر حد پار کرلی ہے۔ وزیروں نے اپنی وزارتوں میں عوام کو ریلیف نہ دیا اور اب سندھ کی تعلیم کو برباد کرنے نکلے ہیں.
Shame
Senator Tallal Chaudry (@tallalpmln) 's Twitter Profile Photo

جس کے ہاتھوں میں مہندی سجی تھی 💔 اس نے وطن کی مٹی پہ اپنے لہو کی مہندی سجا دی۔ 🇵🇰 #LongLivePakistan

جس کے ہاتھوں میں مہندی سجی تھی 💔
اس نے وطن کی مٹی پہ اپنے لہو کی مہندی سجا دی۔ 🇵🇰
#LongLivePakistan
Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

جب سارے پنجاب کا بجٹ صرف لاہور پر خرچ ہوگا تو نتیجہ وہی نکلے گا جو آج سب کے سامنے ہے #PunjabFlood

Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

انارکلی کی بیرونی سیر ختم، اب کوئی اسے یاد دلائے کہ سیلاب زدگان بھی یاد ہیں #PunjabFloods #CMPunjab

Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

سیلاب تو پوری دنیا میں آتے ہیں مگر وہاں حکومتیں متحرک ہوتی ہیں، یہاں کوئی تیاری نہیں، بس ناکامی کا ملبہ ڈیم پر ڈال دیا جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دریاؤں کی زمینوں پر ایم این اے اور ایم پی ایز نے قبضے کر رکھے ہیں۔

🎀🧚🏻‍♀️ (@dsddte) 's Twitter Profile Photo

برائے مہربانی دوسروں تک پہنچائے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا بہت سے لوگوں کی جان بچائی جا سکتی ہے جہاں پر کوئی امداد نہ پہنچی ہو #FloodsInPakistan #Flood #Floods #FloodRelief #flooding #Flood2025 #floodinpakistan

Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

اپنی شخصیت کو اتنا پاکیزہ اور نیک بنائیں اگر کوئی آپ کو فالو کرے تو وہ جنت کا مسافر بن جائے. 😅

اپنی شخصیت کو اتنا پاکیزہ اور نیک بنائیں 
اگر کوئی آپ کو فالو کرے تو وہ جنت کا مسافر بن جائے.
😅