𝐽𝐽 🖤 (@junaidjaved312) 's Twitter Profile
𝐽𝐽 🖤

@junaidjaved312

خدا کو گواہ بنا کے خدا کے حوالے کر رہا ہوں... ✍️...🖤

ID: 1598614305607499777

calendar_today02-12-2022 09:45:42

3,3K Tweet

709 Followers

459 Following

𝐽𝐽 🖤 (@junaidjaved312) 's Twitter Profile Photo

زمیں پہ چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا کٹا کے پر کو پرندہ اڑان سے بھی گیا..🖤 #اردو_زبان

زمیں پہ چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا
کٹا کے پر کو پرندہ اڑان سے بھی گیا..🖤
#اردو_زبان
𝐽𝐽 🖤 (@junaidjaved312) 's Twitter Profile Photo

پھر ہمارے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی آج پھر کوئی کہہ رہا تھا، ،سمجھدار، ،ہو تم..🖤 #اردو_زبان

پھر ہمارے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی
آج پھر کوئی کہہ رہا تھا، ،سمجھدار، ،ہو تم..🖤

#اردو_زبان
𝐽𝐽 🖤 (@junaidjaved312) 's Twitter Profile Photo

اے میرے گوشہ نشیں تیرے رہ رواں پہنچے پہنچ نہ پائے گا کوئی بھی ہم جہاں پہنچے ہم اس جہانِ سخن میں بقا کا راز لئے خدا کو ڈھونڈنے نکلے تھے اور کہاں پہنچے..🖤 #اردو_زبان

اے میرے گوشہ نشیں تیرے رہ رواں پہنچے
پہنچ نہ پائے گا کوئی بھی ہم جہاں پہنچے

ہم  اس  جہانِ سخن  میں  بقا  کا راز  لئے 
خدا کو ڈھونڈنے نکلے تھے اور کہاں پہنچے..🖤
#اردو_زبان
𝐽𝐽 🖤 (@junaidjaved312) 's Twitter Profile Photo

بڑی اُمید تھی کارِ جہاں میں دِل سے مگر اُسے تو تیری طلب میں خراب ہونا تھا..🖤 #اردو_زبان

بڑی اُمید تھی کارِ جہاں میں دِل سے مگر 
 اُسے تو تیری طلب میں خراب ہونا تھا..🖤

#اردو_زبان
𝐽𝐽 🖤 (@junaidjaved312) 's Twitter Profile Photo

بیچ کر اپنے خواب سارے خرید لایا ہوں میں تمہاری پسندی کی سب چیزیں..🖤 جنید جاوید..✍️ #اردو_زبان

بیچ کر اپنے خواب سارے خرید لایا ہوں میں
تمہاری پسندی کی سب چیزیں..🖤
جنید جاوید..✍️
#اردو_زبان
𝐽𝐽 🖤 (@junaidjaved312) 's Twitter Profile Photo

فیس بک کی دوستی : 19 سالہ امریکی لڑکی شادی کیلئے سیالکوٹ پہنچ گئی میں تو فیس بک پر جا رہا ہوں..🤣😂 #اردو_زبان

فیس بک کی دوستی : 19 سالہ امریکی لڑکی شادی کیلئے سیالکوٹ پہنچ گئی 
میں تو فیس بک پر جا رہا ہوں..🤣😂
#اردو_زبان