Junaid Ansari ( جنید انصاری ) (@junaidansari_4) 's Twitter Profile
Junaid Ansari ( جنید انصاری )

@junaidansari_4

Spread peace & humanity ✌️🌈

ID: 964061998450462720

linkhttp://www.instagram.com/junaidansari_4 calendar_today15-02-2018 09:01:06

328 Tweet

648 Followers

31 Following

Junaid Ansari ( جنید انصاری ) (@junaidansari_4) 's Twitter Profile Photo

میرے نبی نے فرمایا کی امی جان اگر آپ اشا کی نماز میں مجھے بولتی تو۔ میں اپنی نماز کو توڑ دیتا 😊

Junaid Ansari ( جنید انصاری ) (@junaidansari_4) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱)

Junaid Ansari ( جنید انصاری ) (@junaidansari_4) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ یہ دعا فرماتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ . اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برص، دیوانگی، کوڑھ اور تمام بری بیماریوں سے ۔ (سنن ابی داؤد،۱۵۵۴)

AajTak (@aajtak) 's Twitter Profile Photo

#Delhi मेट्रो ने जारी की ट्रैवल एडवाइज़री #coronavirus aajtak.intoday.in/story/corona-v…