Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile
Junaid Akbar

@junaidakbarmna

Member National Assembly NA-09 Malakand | Provincial President PTI Khyber Pakhtunkhwa | Chairman Public Accounts Committee

ID: 830830085242490883

linkhttps://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1251 calendar_today12-02-2017 17:25:03

3,3K Tweet

68,68K Followers

46 Following

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

قطر میں حماس قیادت پر اسرائیل کا حملہ کرنا شدید ترین مذمت کے قابل ہے۔ یہ ان کی کھلی دہشت گردی، بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور قطر کی سالمیت اور خودمختاری پر حملہ ہے۔حماس کے وفد کو مذاکرات کی دعوت دینے کے بعد انہیں نشانہ بنانا ایک سفاکانہ دہشت گردانہ عمل ہے۔

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

“تمام مذہبی تعلیمات، معاشرتی اقدار اور اخلاقی ضابطوں کے برخلاف جس طرح میری اہلیہ پر ظلم کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک ہے۔ ان پر یہ جبر صرف اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ مجھے توڑا جا سکے لیکن میں بشری بیگم کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ تمام تر مصائب اور صعوبتیں بھی ان کے عزم

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

سوات: فضاگٹ میں تجاوزات آپریشن کیخلاف سٹی میئر شاہد علی خان اور مظاہرین پر پولیس کی جانب سے آنسو گیس ، شیلنگ اور گرفتاری کی شدید مزمت کرتا ہوں۔ منتخب عوامی نمائندوں اور عوام کے ساتھ پولیس کا یہ آمرانہ رویہ جمہوری نظام کی توہین ہے۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“1971 میں جب سقوط ڈھاکہ کا افسوسناک سانحہ پیش آیا تب بھی ایک ڈکٹیٹر یحیٰی خان ملک پر مارشل لاء نافذ کر کے کرتا دھرتا بنا ہوا تھا۔ سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد حمود الرحمان کمیشن بنا جس نے بتایا کہ یحیٰی خان نے اپنے ذاتی مفاد اور اپنے ناجائز اقتدار کو دس سال تک طول دینے کے لیے ایسے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“خیبر پختونخوا میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے۔ خیبر پختونخوا میں ایسے ہی ایک زمانے میں اے این پی کو غیر مقبول کیا گیا تھا۔ صرف بیرونی قوتوں کی خوشنودی کے لیے اپنے ہی لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن سے حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید بگڑتے ہیں۔ ان آپریشنز میں ایک طرف ہمارے

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“میری بہنوں اور اہلیہ کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ علیمہ خان باہر آ کر صرف میرا پیغام پہنچاتی ہیں۔ ان کے خلاف مہم افسوسناک اور ملک پر مسلط رجیم کی بزدلی اور خوف کا واضح ثبوت ہے۔ بشریٰ بیگم کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ بشرٰی بیگم نے آج تک مجھے کسی وزیر، ٹکٹ ہولڈر یا

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“When the tragic incident of the Fall of Dhaka occurred in 1971, the country was under martial law, imposed by the dictator Yahya Khan, who had made himself the ultimate authority. The Hamoodur Rahman Commission was established following the tragedy of East Pakistan. It revealed

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“The military operation in Khyber Pakhtunkhwa must be stopped immediately. ANP was made unpopular through similar actions in the past. Launching operations against our own people merely to please foreign powers does not improve the situation; it only makes it worse. In these

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“My sisters and my wife have nothing to do with politics. Aleema Khan only comes forward to convey my message. The campaign being waged against her is shameful and stands as undeniable proof of the cowardice and fear of the regime imposed on the country. Bushra Begum has no role

Ali Asghar Khan (@aliasgharpti) 's Twitter Profile Photo

Pakistan Tehreek-e-Insaf at a meeting of the Regional Presidents and General Secretaries of Khyber Pakhtunkhwa called by the Provincial President, reaffirms its commitment to stand with the people of Khyber Pakhtunkhwa in their struggle for rights and justice, and to secure the

On the direction of Patron-in-Chief Imran Khan, our duty is clear: End operations and drone strikes, protect our people, punish those responsible for the oppression and illegal actions after May 9 and on February 8, withdraw false cases in Khyber Pakhtunkhwa, give the province

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

ریاست کا ایک اور ماں کا قتل ! ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والا جنید علی جو لاہور میں کاروبار کرتا تھا اس کو آج لاہور عدالت نے 9 میی کے کیس میں بغیر ثبوت کے بے گناہ دس سال قید کی سزا سنادی۔ بیٹے کو 10 سال قید کی خبر سن کر والدہ کو ہارٹ اٹیک ہوا اور اور اسی اٹیک سے وہ انتقال کر

ریاست کا ایک اور ماں کا قتل !

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والا جنید علی  جو لاہور میں کاروبار کرتا تھا اس کو آج لاہور عدالت نے 9 میی کے کیس میں بغیر ثبوت کے بے گناہ دس سال قید کی سزا سنادی۔ 
بیٹے کو 10 سال قید کی خبر سن کر والدہ کو ہارٹ اٹیک ہوا اور اور اسی اٹیک سے وہ انتقال کر
Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف نوشہرہ نے صوبائی نائب صدر صفدر یوسفزئی کی قیادت میں ایک مشعل بردار احتجاج کیا۔ قائدعمران خان کی حق نعرہ بازی کی اور یہ عہد کیا ہے خان کی رہائی تک ہم خاموش نہیں بیٹنگے

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

صحافی ثمینہ پاشا سے نوکری چھیننے اور اٹھ ایف آئی آر کرنےسے تسلی نہ ہوئی تو اُن کے بینک اکاؤنٹس فریز کر دیے گئے۔ ان کا گناہ یہ ہے کہ وہ اداروں اور حکومت کی ہاں میں ہاں نہیں ملاتی اور حقیقت کا آئینہ دیکھاتی ہے۔ یہ نظام سچ بولنے اور سوال کرنے والے سے خوفزدہ ہے۔ ثمینہ پاشا مضبوط

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

قائد عمران خان کی حکم پر 27 ستمبر کو پشاور میں تاریخی جلسہ ہوگا۔انشاءاللہ 27 ستمبر ، پشاور 📍

قائد عمران خان کی حکم پر 27 ستمبر کو پشاور میں تاریخی جلسہ ہوگا۔انشاءاللہ

27 ستمبر ، پشاور 📍
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“کامن ویلتھ کی 8 فروری کے الیکشن پر جو رپورٹ لیک ہوئی ہے اس نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا ہے کہ کیسے بےشرمی اور ڈھٹائی سے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ کامن ویلتھ کے مطابق یہ رپورٹ پہلے ہی سرکاری سطح پر حکومت پاکستان کو دے دی گئی تھی مگر یہاں سکندر سلطان راجہ جیسے بے ضمیر

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“افغانوں اور قبائلی عوام کے ساتھ بھی نو مئی کی طرز پر ہی ایک فالس فلیگ رچایا جا رہا ہے۔ جب سے عاصم منیر کو چارج ملا ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات جان بوجھ کر بگاڑے جا رہے ہیں اور انہیں مسلسل پاکستان سے جنگ شروع کرنے پر اکسایا جا رہا ہے، تاکہ موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابی کو خوش

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔ پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

صوبائی صدر جنید اکبر خان ، مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ ، ارکین قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔

صوبائی صدر جنید اکبر خان ، مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ ، ارکین قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔