Junaid Ahmad (@junaid_mus) 's Twitter Profile
Junaid Ahmad

@junaid_mus

Physics Lecture Pakistani, Insafian 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 🇵🇰 💯

ID: 1514179780060585989

linkhttp://www.youtube.com/@Junaid_MuS calendar_today13-04-2022 09:52:58

1,1K Tweet

9,9K Takipçi

9,9K Takip Edilen

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

جو اورسیز پی ٹی آئی کی حمایت کریں گے انکے پاسپورٹ بھی بلاک ہوں گے۔ عطا ٹر ۔ عطا ٹر ٹر ایک باپ کا بیٹا ہے تو میرا پاسپورٹ بلاک کر اور پبلک کر چیلنچ ہے

جو اورسیز پی ٹی آئی کی حمایت کریں گے انکے پاسپورٹ بھی بلاک ہوں گے۔
عطا ٹر ۔

عطا ٹر ٹر ایک باپ کا بیٹا ہے تو میرا پاسپورٹ بلاک کر اور پبلک کر چیلنچ ہے
Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

سیاست کا باپ ،،،، پاکستان کے تاریخ کا سب سے طاقتور انسان،،،، نام عمران احمد خان نیازی ،،،،،

Barrister Gohar Khan (@barristergohar) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف آئی ایل ایف کے وفد کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات۔

اسلام آباد مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف 

آئی ایل ایف کے وفد کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات۔
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

میں نے 7 سال دنیاء کے نمبر1 ایجنسی ISI میں کام کی ہے ان لوگوں نے مجھے بھی اغوا کیا بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن اسمبلی برس پڑے🔥🔥🔥

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں انتہائی بزدل حکومت ہے ایک ایسی چیف منسٹر ڈائن سے بھی بدتر ہے اور لوگوں کے گھروں میں ریڈ کر کے ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اٹھا رہے ہیں شندانہ گلزار۔۔۔۔۔۔🔥

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک انتظامیہ نے کنٹینر لگا کر بند کردیا ہے اور جماعت اسلامی کے پورے ملک سے قافلے ڈی چوک کی جانب روانہ ہیں لاہور کے قافلے کے مناظر

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

روشن بی بی جس نے پاکستان بنتے اپنی آنکھوں سے دیکھا اس پر دہشتگردی کا پرچہ کاٹ دیا گیا، اور اگر گنڈاپور نے بیان دیا ہے کہ 1 گولی کے بدلے ۱۰ چلیں گی تو آپ نے اس کے ساتھ کیا کیا ہے وہ بھی دیکھیں، بیرسٹر عمیر نیازی🔥🔥

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

حق کا راستہ بہت مشکل ہے ڈٹے رہیں مرشد عمران خان کے ساتھ فتح ہمیشہ سچ کی ہوئی ہے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے ئ نکلو پاکستان کی خاطر ، نکلو عمران خان کی خاطر ،نکلو اپنے بچوں کی خاطر ۔۔۔ #FinalCall

حق کا راستہ بہت مشکل ہے ڈٹے رہیں مرشد عمران خان کے ساتھ فتح ہمیشہ سچ کی ہوئی ہے

جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے
ئ
نکلو پاکستان کی خاطر ، نکلو عمران خان کی خاطر ،نکلو اپنے بچوں کی خاطر ۔۔۔ 

#FinalCall
Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

عمران خان آج بڑے غصہ میں تھے اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ تمام ٹکٹ ہولڈرز بشمول دیگر قیادت کے پاس یہ آخری موقع ہے - 24 کو قافلے لے کر اسلام آباد روانہ ہوں ، اگر کسی نے بہانے بنائے، خود کو اغوا کروایا یا گرفتار کروایا تو پارٹی میں اس کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 بہت شوق تھا نا عمران احمد خان نیازی سے لڑنے کا اب بھگتو ، وہ بار بار کہتا تھا مجھ سے نا لڑو میں کبھی ہارا نہیں آج مسلم اور غیر مسلم دونوں عمران خان کا نعرہ لگا رہے ہیں بس میں صرف اتنا کہونگا کہ یہ میرے رب کا کمال ہے ۔ بیشک اللہ الحق ہے ۔

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

No doubt, we had a great cordial honest and friendly relationships with mutual respect and integrity when PM KHAN and President TRUMP were leading their countries Richard Grenell Ryan Grim .