JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile
JUI DISTRICT ABBOTTABAD

@juigalaxy

Please Subscribe this Channel for the betterment of Jammiat Ulmah Islam Social media wing

ID: 1582351074765283328

calendar_today18-10-2022 12:41:34

1,1K Tweet

3,3K Takipçi

85 Takip Edilen

JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

مخالفین جتنی بھی لعن طعن کریں اور الزام لگائیں ، وہ ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔ اسلامی جدوجہد اور جہاد قیامت تک جاری رہے گا ، اور علماء و مسلمان امت کبھی تھکنے والے نہیں۔ مخالفین کو یہ سمجھنا چاہیے کہ امتِ مسلمہ اور اس کے علماء اپنے مقصد میں ثابت قدم ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

سلہٹ بنگلہ دیش میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا استقبال #MaulanaInBangladesh

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

جیسور بنگلہ دیش: جامعہ امدادیہ مدنی نگر میں قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن حفظہ اللہ علما و معززین کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔۔۔ #MaulanaInBangladesh

جیسور بنگلہ دیش: جامعہ امدادیہ مدنی نگر میں 
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن حفظہ اللہ علما و معززین کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔۔۔
#MaulanaInBangladesh
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈھاکہ:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ بنگلہ دیش کی خوشحالی، ترقی، استحکام اور فلاح کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بنگلہ دیش کو بھائی کی طرح دیکھتا ہے اور ماضی کی تلخ یادیں بھول چکا ہے۔ یہ بات انہوں نے 18 نومبر بروز منگل، بنگلہ

ڈھاکہ:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ بنگلہ دیش کی خوشحالی، ترقی، استحکام اور فلاح کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بنگلہ دیش کو بھائی کی طرح دیکھتا ہے اور ماضی کی تلخ یادیں بھول چکا ہے۔

یہ بات انہوں نے 18 نومبر بروز منگل، بنگلہ
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

آپ نے ہمیں جو محبت اور عزت دی ہے، اس نے ہمیں یہ محسوس کروایا کہ ہم کسی دوسرے ملک میں نہیں بلکہ اپنے ہی وطن میں موجود ہیں۔ امتِ مسلمہ کی روحانی دنیا تقسیم نہیں ہو سکتی، اور پاکستان ہمیشہ سے چاہتا ہے کہ بنگلادیش خوشحال اور ترقی یافتہ ہو۔ دونوں ملکوں کے درمیان خیرسگالی کے یہ جذبات

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

سیاسی کارکنان اور خواتین پر تشدد حکومتی فسطائیت ہے۔ترجمان جےیوآئی حکومت دن بدن سیاست میں تشدد کو ہوا دے رہی ہے۔اسلم غوری خواتین کی گرفتاری میں مشرقی روایات کو پامال کیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی کسی بھی قیدی کے ساتھ اس کی فیملی ملاقات آئینی اور انسانی حقوق میں شامل ہے۔اسلم غوری

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

فلسطین/غزہ کے معاملے پر حکومتی موقف—سینیٹر کامران مرتضیٰ نے ایوان میں اہم نوٹس جمع کرا دیا۔

فلسطین/غزہ کے معاملے پر حکومتی موقف—سینیٹر کامران مرتضیٰ نے ایوان میں اہم نوٹس جمع کرا دیا۔
JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

"اپنے تو اپنے ہیں، پرائے بھی میرے مرشد کے عاشق ہیں۔ ہم دل سے اعتراف کرتے ہیں کہ اتنے دن بعد حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلّہ کی زیارت نصیب ہونا اور پھر تھوڑی ہی دیر بعد اُن سے جدائی… یہ کیفیت ہمارے بس سے باہر ہے۔" #MFRforPakBanglaUnity

JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

"ہم پوری دنیا کے اقوام کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، مغربی دنیا ہم سے دوستی کرے۔ ہم غلامی کو ہرگز قبول نہیں کرتے۔" سربراہ "جمعیت علماء اسلام پاکستان" مولانا فضل الرحمٰن، بنگلہ دیش میں خطاب۔ #MFRforPakBanglaUnity

JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

“جس جس امام کو وظیفہ چاہیے ،شوق سے لے لے۔ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ہم نے تو خالص خیرخواہی کے جذبے سے مفت مشورہ دیا تھا، مگر اسے سیاسی مفاد متاثر ہونے کا بہانہ بنا کر ٹھکرا دیا گیا۔کوئی بات نہیں۔اب آپ وہی وظیفہ انہی شرائط کے مطابق لے لیں ،باقی معاملہ حافظ طاہر اشرفی ،مفتی طارق مسعود

"مولانا فضل الرحمٰن پاکستان کے لیے اللّٰہ کی ایک نعمت ہیں۔ ہمارے پاس ان جیسی غیر معمولی شخصیت کم ہی پیدا ہوئی ہے۔ بنگلہ دیش کی ایک بڑی مذہبی شخصیت نے بھی اعتراف کیا کہ ہمارے ہاں مولانا فضل الرحمٰن جیسی قیادت موجود نہیں۔ اور بنگلہ دیش کے عوام نے اپنے شاندار استقبال اور والہانہ

JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سربراہ جمعیت علماء اسلام پاکستان ، مولانا فضل الرحمٰن مدظلہم ، اور سابق وفاقی وزیر مولانا مفتی اسعد محمود صاحب بنگلہ دیش کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔❤️

JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش میں مولانا فضل الرحمٰن مدظلہم کا خطاب۔ قومی ، ملکی اور دینی سفارتکاری کی شاندار مثال قرار دیا گیا۔ بین الاقوامی دنیا میں مولانا فضل الرحمٰن مدظلہم ایک باوقار اور مؤثر عالمی لیڈر کے طور پر اُبھر کر سامنے آئے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع ایبٹ آباد

بنگلہ دیش میں مولانا فضل الرحمٰن مدظلہم کا خطاب۔ قومی ، ملکی اور دینی سفارتکاری کی شاندار مثال قرار دیا گیا۔ بین الاقوامی دنیا میں مولانا فضل الرحمٰن مدظلہم ایک باوقار اور مؤثر عالمی لیڈر کے طور پر اُبھر کر سامنے آئے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع ایبٹ آباد
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ،فرزند قائد مولانا اسعد محمود دورہ بنگلہ دیش سے واپس پہنچ گئے۔

JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

14 دسمبر بروز اتوار "ختمِ نبوت کانفرنس" مردان کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی قائدین درج ذیل اضلاع کے تنظیمی دورے کریں گے۔ 25 نومبر — ضلع صوابی 27 نومبر — ضلع چارسدہ (شبقدر) 29 نومبر — ضلع پشاور 30 نومبر — ضلع مردان 1 دسمبر — بٹ خیلہ(ملاکنڈ ڈویژن

14 دسمبر بروز اتوار "ختمِ نبوت کانفرنس" مردان کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی قائدین درج ذیل اضلاع کے تنظیمی دورے کریں گے۔ 25 نومبر — ضلع صوابی
27 نومبر — ضلع چارسدہ (شبقدر)
29 نومبر — ضلع پشاور
30 نومبر — ضلع مردان
1 دسمبر — بٹ خیلہ(ملاکنڈ ڈویژن
JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

تم نے پچھلے 75سال اس ملک کو توڑنے میں گزار دیے۔ تمہاری تاریخ تقسیم کی تاریخ ہے،جبکہ ہماری اکابرینِ علماءکی پوری تاریخ اس ملک کو جوڑنے،اُبھارنےاورمتحدکرنےکی تاریخ ہے۔یہی کردار ہےدینی مدارس کےتربیت یافتہ علماء کا جہاں بھی گئے،دلوں کو جوڑا، قوموں کو قریب کیا، فاصلے کم کیے اور اتحاد

JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں کہ جب قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن جامعۃُالرشید تشریف لاتے ہیں تو طلباء پر سیاسی اثر پڑتا ہے… تو آئیے سنیے ! اس بارے میں معروف عالمِ دین مفتی عبدالواحد قریشی کی مدلل اور بصیرت افروز گفتگو۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع ایبٹ آباد

JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

جرم اپنے ، اور ذمہ دار ٹھہرائے جائیں مدارس؟ یہ تماشا مزید نہیں چلے گا۔ ! جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع ایبٹ آباد

جرم اپنے ، اور ذمہ دار ٹھہرائے جائیں مدارس؟ یہ تماشا مزید نہیں چلے گا۔ ! جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع ایبٹ آباد
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت مرکزی مجلس شوری کا اجلاس جاری