Faiz Ur rehman (@jui_khadim1) 's Twitter Profile
Faiz Ur rehman

@jui_khadim1

✴ ♥️ 𝒿𝒶𝓂𝒾𝒶𝓉 𝓊𝓁𝑒𝓂𝒶-𝑒-𝒾𝓈𝓁𝒶𝓂 ♥️ ✴ ⱼNₑ𝚍ᵢ𝚝ₒᵣfₒᵣ𝚌ₑ
ℕ𝕠𝕨𝕤𝕙𝕖𝕣𝕒
@MoulanaOfficial

ID: 2421842097

calendar_today19-03-2014 06:24:02

53,53K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

رومیصہ (@romisakpk) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام کی نگرانی میں بونیر پیر بابا بازار اور سوات میں صفائی مہم کا آغاز انصار الاسلام کے رضاکار اور دینی مدارس کے طلباء صفائی مہم میں مصروف بازار کی دکانوں، مساجد اور گھروں کی بڑے پیمانے پر صفائی جاری #JUI4FloodVictims #JUI4FloodVictims

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ 13 سالوں سے جنگلات کا قتل عام کرنے والی نام نہاد حکومت دراصل غیر ملکی ایجنڈا پہ عمل پیرا ہے #JUI4FloodVictims

Irfan Wazir JUI (@irfanwa73675970) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ جمیعت علماء اسلام KDA کوہاٹ اربن 4 یونٹ کی طرف سے متاثرین کے لیے امداد جمیعت علماء اسلام کوہاٹ کے امیر سیٹھی میئر قاری شیر زمان صاحب کے حوالے کر دیا گیا #JUI4FloodVictims

الحمدللہ جمیعت علماء اسلام KDA کوہاٹ اربن 4 یونٹ کی طرف سے متاثرین کے لیے امداد جمیعت علماء اسلام کوہاٹ کے امیر سیٹھی میئر قاری شیر زمان صاحب کے حوالے کر دیا گیا 
 #JUI4FloodVictims
sajjad ali (@sajjad_ali09) 's Twitter Profile Photo

یہ خدمت نہیں، یہ عبادت ہے جو JUI کے کارکن کر رہے ہیں، دلوں کو جیت رہے ہیں...! #JUI4FloodVictims

یہ خدمت نہیں، یہ عبادت ہے جو JUI کے کارکن کر رہے ہیں، دلوں کو جیت رہے ہیں...!
#JUI4FloodVictims
Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

ان شاء اللہ ایک وقت آئے گا کہ قوم جذباتی نعروں کو مسترد کرکے اپنے حقیقی غمجوار سلیکٹ کریں گے اور حقیقی معنوں میں تبدیلی آئے گی #JUI4FloodVictims

Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

صوابی میں رحیم جدون صاحب بونیر میں مفتی فضل غفور صاحب الحمدلله ہمیں جمعیت کے قائدین پر فخر ہیں❤ #JUI4FloodVictims

صوابی میں رحیم جدون صاحب
بونیر میں مفتی فضل غفور صاحب
الحمدلله ہمیں جمعیت کے قائدین پر فخر ہیں❤
#JUI4FloodVictims
Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ کے شیخ الحدیث مولانا عبد القدوس قارن رح کو انکے تلمیذ خاص مولانا قاضی ساجد محمود کی جانب سے خراجِ تحسین #JUI4FloodVictims x.com/i/spaces/1BRJj…

Faiz Ur rehman (@jui_khadim1) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل پبی کا تعارفی اجلاس تحصیل کوآرڈینیٹر محمد عمر کی زیرنگرانی جامعہ عبداللہ بن مسعود میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی کوارڈینیٹر ایمل خان درانی، تحصیل پبی کے سرپرست اعلیٰ مولانا رحمت اللہ صاحب، تحصیل پبی کے امیر مولانا عبد القیوم صاحب #JUI4FloodVictims

جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل پبی کا تعارفی اجلاس تحصیل کوآرڈینیٹر محمد عمر کی زیرنگرانی جامعہ عبداللہ بن مسعود میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں ضلعی کوارڈینیٹر ایمل خان درانی، تحصیل پبی کے سرپرست اعلیٰ مولانا رحمت اللہ صاحب، تحصیل پبی کے امیر مولانا عبد القیوم صاحب
#JUI4FloodVictims
Mati Ur Rehman (@mati__ur_rehman) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو پوری دنیا کو دکھا دیں کہ مذہبی طبقے میں خدمات کا جذبہ ہوتا ہے۔۔۔ #JUI4FloodVictims

Ktv Official (@ktvofficialhd) 's Twitter Profile Photo

بیلجیم سے تعلق رکھنے والی خاتون کا قادیانیت کو چھوڑ کرقبول اسلام قادیانی غنڈہ گردی اور مظالم کے آگے ڈٹ جانے والی سابق قادیانی خاتون کا انٹرویو youtu.be/zphR1bk8C5k Unplugged Opinions With Prof Ume Hasan Ktv Media Network

Naveed basim (@basim_naveed) 's Twitter Profile Photo

عبادت کا مطلب یہ نہیں کہ صرف پانچ وقت نماز ادا کیا جائے بلکہ غریب نہ توا اور کمزور کی مدد کرنا بھی عبادت ہے سلام 🫡 انصار الاسلام کے عہدے داران #JUI4FloodVictims

عبادت کا مطلب یہ نہیں کہ صرف پانچ وقت نماز ادا کیا جائے بلکہ غریب نہ توا اور کمزور کی مدد کرنا بھی عبادت ہے 
سلام 🫡 انصار الاسلام کے عہدے داران 
#JUI4FloodVictims
Team JUI Swat (@teamjuiswat) 's Twitter Profile Photo

#سوات: سیلاب متاثرین کے لیے ایمرجنسی سازو سامان اور خوراک کی فراہمی ویڈیو کا مقصد اپنے معاونین کو یہ اعتماد دلانا ہے کہ آپ کا قیمتی سرمایہ سیلاب متاثرین تک پہنچ چکا ہے ۔ #جمعیۃ_علماء_اسلام_ضلع_سوات #digitalmediacellswat #teamjuiswat #JuiUpdates #TeamJUIKP

Faiz Ur rehman (@jui_khadim1) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی کے رضاکار بلا تفریق سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف #JuiDMCJehangira #DMCNowshera #TeamJuiNowshera #JUI4FloodVictims

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

مفتی فضل غفور صاحب پوری صوبائی حکومت پر بھاری ہیں۔ صوبائی حکومت صرف ٹک ٹاک میں مصروف ہے جبکہ مفتی فضل غفور صاحب چار ہزار مدارس طلباء کے ساتھ دن رات سیلاب زدگان کی خدمت اور عملی مدد میں مصروف ہیں۔ اگر صوبائی حکومت میں ہمت ہے تو اپنی کارکردگی دکھائے! ایم پی اے Pk74 الحاج اعجاز محمد

Saeed Gopang (@saeedgopan19132) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین|| سکھر جمعیت علماءِ اسلام ضلع سکھر کی جانب سے ایس ایس پی آفیس احتجاجی دھرنے کے مناظر ضلعی سکھر کے امیر مولانا محمد صالح انڈھڑ، مفتی سعود افضل ھالیجوی، مولانا عبدالحمید مھر، سردار میر مبین خان بلو کی قیادت میں ہزاروں کارکنان موجود ہیں. #TeamJUISindh #TeamJUISukkur

Faiz Ur rehman (@jui_khadim1) 's Twitter Profile Photo

انصارالاسلام کا ایک ورکر جو پاؤں پر معذور ہے لیکن اپنے استطاعت کے مطابق صفائی مہم میں حصہ لے رہا ہے ۔ #JuiDMCJehangira #DMCNowshera #TeamJuiNowshera

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

بھکر قائد پنجاب امیر جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب مولانا محمد صفی اللّٰہ جمعیت یوتھ فورم تحصیل بھکر کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان یوتھ کنونشن سے خطاب کررہے ہیں

بھکر
قائد پنجاب امیر جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب مولانا محمد صفی اللّٰہ 
 جمعیت یوتھ فورم تحصیل بھکر کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان یوتھ کنونشن سے خطاب کررہے ہیں
Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جمعیت علماء اسلام کا ہر کارکن اللہ کا ولی ہے،،، اور کتنے دلائل چاہئے