profile-img
Arif Yousafzai

@journalist11

Journalist, TV/Radio Anchor. Master's in Journalism/Mass Communication. Bachelor in Law (LLB). RTs are not Endorsement

calendar_today24-03-2010 15:40:43

21,8K Tweets

9,5K Followers

346 Following

Arif Yousafzai(@journalist11) 's Twitter Profile Photo

آج وااتس ایپ پہ کچھ پیغامات آئے کہ مشیر وزیر اعلی مشال یوسفزئی نے پشاور کی سینئر صحافی نادیہ صبوحی کے خلاف ہتک امیز ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی ہے۔ بات چل نکلی ہے تو دور تلک جائے گی۔ صحافی فالتو مخلوق نہیں کہ ہر کوئی منہ اٹھا کر کردار کشی کرے۔ علی امین گنڈاپور اپنی مشیر سے جواب طلبی کرے۔

account_circle