Nomi Butt (@johnbut85445717) 's Twitter Profile
Nomi Butt

@johnbut85445717

Boxer

ID: 1235605922111795200

calendar_today05-03-2020 16:40:08

4,4K Tweet

63 Takipçi

193 Takip Edilen

Naseem Khaira (@naseem_khera) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے پوسٹر کو چومنے کے بعد بچارا جذباتی ہوگیا آنسوؤں کی لڑی بے ساختہ نکل آئی یہ ویڈیو دیکھ کر میرے بھی رخصار گیلے ہوگئے ہیں خان کو بہت مس کررہے ہیں یار😢😢

Umair (@umair2023_) 's Twitter Profile Photo

Qom Phansi dekhna chahti hey : Gen Asim Muneer Gen Qamar Javed Bajwa Lt Gen Nadeem Anjum Maj Gen Faisal Naseer Brig Rashid Brig Faheem CJP Ata Umer Bindyal CJP Qazi Faiez Essa IG Punjab Dr Usman Anwar Nawaz Sharif Shahbaz Sharif Maryam Nawaz Asif Zardari Bilawal Zardari Molvi

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان کی چند پرانی اہم تقاریر آج شام 5 بجے سے روزانہ 8 فروری تک تحریک انصاف کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کی جائیں گی۔

بانی چیئرمین عمران خان کی چند پرانی اہم تقاریر آج شام 5 بجے سے روزانہ 8 فروری تک تحریک انصاف کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کی جائیں گی۔
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کل راولپنڈی میں ہونے والی ریلی میں سرکاری اہلکار کی طرف سے جھنڈا چھیننے سے بچانے والے پرعزم انصافی #خان_کی_کال_پر_لبیک

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

این اے 128 لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سلمان اکرم راجہ کا اہم پیغام "حلقہ پی پی 170 سے ہمارے امیدوار میاں ہارون اکبر ہیں جو آج پابند سلاسل ہیں آپ نے انھی کو ووٹ دینا ہے" #نشان_بدلا_ہے_ایمان_نہیں

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

اگر اپ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی زندگی بچائی جائے تو باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں ووٹ کی پرچی عمران خان کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے صدیق جان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اگر بھٹو کیس کی لائیو کیوریج ہو سکتی ہے، ملٹری کورٹس کی لائیو کوریج ہو سکتی ہے تو سائفر کیس کی بھی لائیو کیوریج ہو تاکہ عوام کو پتا چلے کتنا بڑا فراڈ ہو رہا ہے - Babar Awan

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اگر اپ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی زندگی بچائی جائے تو باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں

Talat Kashif (@talatkviews) 's Twitter Profile Photo

سائفر ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ ہے سابقہ ارمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ... اب جنرل قمر جاوید باجوہ کو عدالت میں بلانا چاہیے اور 20 سال قید کی سزا اسے ملنی چاهیے جس نے قوم کے ساتھ اتنا بڑا جھوٹ بولا..

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جتنا ترن آؤٹ زیادہ ہوگا، اُتنا عمران خان کو فائدہ ہے: صدیق جان #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ نے بتا دیا کہ کس طرح آئینی تقاضوں اور قانونی ضابطوں کو روندتے ہوئے سائفر کیس کا ٹرائل مکمل کیا گیا ہے۔ اسی ناانصافی کےخلاف ڈٹ کہ کھڑا ہونا ہے اور ظلم کا بدلہ لینا ہے ووٹ سے #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

02.08.23: چئیرمین عمران خان کا توشہ خانہ کیس کے حوالے سے قوم کے نام اہم پیغام: #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آصف علی زرداری کا توشہ خانہ کے ذریعے ملک کو لوٹنے کا ریکارڈ۔۔ #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"جتنا یہ لوگ جھوٹے کیسز بنا کر، ڈرا دھمکا کر مجھے پریشر میں لانے کی کوشش کریں گے میں اتنا زور سے ان کا مقابلہ کروں گا۔" عمران خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے غریب کے احساس کو اپنی ترجیحات میں صف اول پر رکھا! #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پیغام ہر گلی ہر کوچے تک پہنچ چکا ہے۔ عوام نے خود عمران خان کے امیدوار اور ان کا انتخابی نشان ڈھونڈنے کا ذمہ لے لیا ہے۔ ووٹ صرف عمران خان کو ہی دیں گے۔ #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی