Mian junaid (@jmian1090) 's Twitter Profile
Mian junaid

@jmian1090

Social Media Influencer / Activist
Journalist
Political Activist

ID: 1844372677949378560

linkhttps://youtube.com/@mianjunaid-?si=hdgkjJMYQ-FVhCRb calendar_today10-10-2024 13:41:47

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Mian junaid (@jmian1090) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف کا امیر قطر شیخ تمیم بن حمد کے ہمراہ قطر میوزیم میں منظر آرٹ گیلری کا دورہ امیر قطر نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بذات خود پاکستانی فن پاروں کی نمائش منظر کا دورہ کروایا

Mian junaid (@jmian1090) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سیاسی مخالفین سے پنجاب کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی ، اس لیے تو روز کوئی نا کوئی نیا ڈرامہ کرتے ہے پی ٹی آئی تباہ دے

Mian junaid (@jmian1090) 's Twitter Profile Photo

کسان خوشحال پنجاب خوشحال وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ایک وعدہ پورا پنجاب میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز ہو گیا

کسان خوشحال 
پنجاب خوشحال 

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ایک وعدہ پورا 

پنجاب میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز ہو گیا
Mian junaid (@jmian1090) 's Twitter Profile Photo

لاہوراداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد معروف اداکارہ نرگس نے کچھ عرصہ قبل شوبز کو خیر باد کہہ کر انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کر لی تھی۔۔ Maryam Nawaz Sharif

لاہوراداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد

معروف اداکارہ نرگس نے کچھ عرصہ قبل شوبز کو خیر باد کہہ کر انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کر لی تھی۔۔

<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Mian junaid (@jmian1090) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے 12 سال بعد کاشتکاروں کے لیے "گرین ٹریکٹر پروگرام" کا آغاز کر دیا پہلے 9500 کاشتکاروں کو 10 لاکھ روپے کی سبسڈی پر جدید ٹریکٹر فراہم کیے جائیں گے۔ اوکاڑہ، چکوال، اور ڈیرہ غازی خان کے کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد!

Duha Mirza (@deemirza404) 's Twitter Profile Photo

کسان خوشحال، پاکستان خوشحال! ترقی کا سفر تبھی ممکن ہے جب ہمارے کسان خوشحال ہوں۔ مریم نواز کا عزم، کسانوں کو درپیش مسائل کا حل اور زراعت کی ترقی۔

Mian junaid (@jmian1090) 's Twitter Profile Photo

کسان خوشحال ! پاکستان خوشحال مریم نواز کے بطور وزیر اعلی پنجاب کسانوں کے لیے تاریخی اقدامات ، کسان کارڈ ، گرین ٹریکٹر ، زرعی گریجوایٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام ، ماڈل ایگری کلچر مالز ، سپر سیڈ کی تقسیم ، اور دیگر جو آج سے پہلے کبھی نا ہوئے وہ اب ہو رہے ہیں ،

Mian junaid (@jmian1090) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا مار ویڈیو وزیر اعظم پاکستان قطر کا دو روزہ مکمل کرنے کے بعد واپس پاکستان روانہ

Rabia Tahir (@rabiatahir786) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی محنت کا ثمر، ہر جگہ نظر آتا ہے! I have never seen such a clean Lahore's Ichara market until today. Maryam Nawaz Sharif

مریم نواز کی محنت کا ثمر، ہر جگہ نظر آتا ہے!
I have never seen such a clean Lahore's Ichara market until today.
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Mian junaid (@jmian1090) 's Twitter Profile Photo

اس قدر بیہمانہ تشدد تشدد کرنے والے شوہر کو قرار واقعی سزا دی جائے ، تا کہ دوبارہ کوئی اپنی بیوی اور کسی عورت پر ہاتھ اٹھانے کا سوچے بھی نا

Alvina (@thoughtsbyalv) 's Twitter Profile Photo

E-bike deliveries are revolutionizing transportation! From sleek bikes ready to roll to satisfied customers, this eco-friendly method showcases efficiency at every step. #EBikeDelivery #SustainableTransport

E-bike deliveries are revolutionizing transportation! From sleek bikes ready to roll to satisfied customers, this eco-friendly method showcases efficiency at every step. 
#EBikeDelivery 
#SustainableTransport
Mian junaid (@jmian1090) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف آئی ٹی سٹی کی تعمیر جاری ، تیزی سے تکیمل کی جانب گامزن پچھلے چار ماہ میں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں کتنا کام ہوا