Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile
Javed Badar Pakistan🇵🇰

@jkhanbadar

(Writer)Info Sec APML.coordinator of Imran khan&CM KPK.Punjab govt media coordinator.KPK govt talk show coordinator PTI media Manager.Humanity is my religion🕊️

ID: 211268956

calendar_today02-11-2010 19:57:08

18,18K Tweet

6,6K Followers

82 Following

Defence Central (@defence_central) 's Twitter Profile Photo

Pakistan successfully tested its Fatah-4 missile with a 750 km range and improved precision! Is this a new step in credible deterrence or a shift in strategy? Stay tuned for more on this evolving defense tech!

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کے پی کے لوگوں کی زندگیاں بہتر بنانے کی بجاۓ اُن کے وسائل حکومت کا خزانہ اپنے احتجاجوں پر اور ریاست کے خلاف لگایا اور اب نیا وزیر اعلی بھی یہ ہی کررہا ہے صوبائی خزانے کو پارٹی کے کاموں پر لگایا جبکہ وہ صوبے کی عوام پر لگنا چاہیا تھا اس وقت KP سب سے کنگال صوبہ ہے

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

مُحسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے اور لڑکیوں کے پسندیدہ رنگ والی یونیفارم پہنا دی اب آپ کو T20 میچیز کے دروان میدان میں پِنکیاں بھاگتی نظر آئیں گی😂

مُحسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے اور لڑکیوں کے  پسندیدہ رنگ والی یونیفارم پہنا دی
اب آپ کو T20 میچیز کے دروان میدان میں پِنکیاں بھاگتی نظر آئیں گی😂
Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

ساؤتھ افریقہ کے اوباش نوجوانوں سے آج پاکستانی کی پِنکیوں کی عزت تار تار کردینی ہے پِنک یونیفارم میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا رویہ بھی نسوانی ہوگیا ہے مُحسن نقوی صاحب نے پوری ٹیم اپنے جیسی بنا دی ہے😂🤦🏻😂

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان آرمی کو ہنگامی بُنیادوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنی تحویل میں لے کر مُجھے چئیرمین بنا کر بورڈ کے اندر مُکمل تفشیش شروع کرنی چاہیے میرے پاس اربوں روپے کی کرپشن کے ثبوت ہیں ایف آئی اے کو فوری میرا کیس اوپن کرنا ہوگاDG ISPR PCB Media Federal Investigation Agency - FIA

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

آج ساؤتھ افریقن نے جو پاکستانی پِنکیوں کے ساتھ کیا ہے اسے بلاتکار بولتیں ہیں لیکن جس طرح پِنکی ٹیم آؤٹ ہو رہی ہے اُس سے صاف نظر آرہا ہے کہ میچ فکس تھا پِنکیاں پہلے ہی اپنی عزت بیچ چُکی تھی

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل پھر باز نہیں آرہا اس کو سب اسلامی مُلک مل کر ایک پھینٹی لگائیں بہت ضروری ہوگیا ہے جو اسلامی مُلک پہل کرے گا وہ ہوگا دُنیا کا اصل ہیرو

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

مذاکرات ناکام ہونے کے بعد اب افغانی دہشت گردوں کو انڈیا بھی سپورٹ کرے گا اور اندرون پاکستان سے PTI بھی سپورٹ کرے گی ہندستان نے افغانی دہشت گردوں کی امداد کے لیے اففانستان میں ایک اور نیا سفارت خانہ کھول دیا ہے اب سعودیہ اور امریکہ کو کُھل کر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تمام بڑے قبضہ مافیا گروپس تعلیمی کالج یونیورسٹی گروپس اور کرکٹ مافیا گروپس نے اپنا اپنا نیوز چینل کھول رکھا ہے انھوں نے ملکر میڈیا کو بھی ایک مافیا بنا دیا ہے میڈیا کی آڑ میں یہ لوگ اپنے کالے پیسے کو سفید کرتے ہیں پاکستانی عوام تک صرف جھوٹ پُہنچتا ہے

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

All the major land mafia groups, educational institute groups&cricket mafia groups in Pakistan have opened their own news channels. Under the guise of media, these people launder their black money into white. Only lies reach the Pakistani public.

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

In 1991 short order, pink colour ribbons became the international symbol of breast cancer awareness—and federal funding for breast cancer research increased dramatically alongside the number of women getting annual mammograms Foolish cricket board Pakistan Cricket

In 1991 short order, pink colour ribbons became the international symbol of breast cancer awareness—and federal funding for breast cancer research increased dramatically alongside the number of women getting annual mammograms

Foolish cricket board <a href="/TheRealPCB/">Pakistan Cricket</a>
Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے عورتوں کے لیے سڑک پر چلائیں ٹیکسیاں اور ڈرائیونگ لائسنس وینز مُحسن نقوی نے بلاتکار کروانے کے لیے گراؤنڈ پر چلائیں پِنکیاں

مریم نواز نے عورتوں کے لیے سڑک پر چلائیں ٹیکسیاں اور ڈرائیونگ لائسنس وینز
مُحسن نقوی نے بلاتکار کروانے کے لیے گراؤنڈ پر چلائیں پِنکیاں
Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

پِنک سے واپس گرین شرٹ میں آکر ٹیم میں تبدیلی کی اور نئے ٹیلنٹ نے آتے ہی ساؤتھ افریقن بیٹنگ لائن تباہ کردی اب وقت آگیا ہے کہ پُرانے کارتوسوں سے جان چھڑوائی جاۓ

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

لاہوریوں ہوجاؤ تیار🥳 آپ کے شہر میں انٹرنیشنل باکسنگ چمپین شپ کا انعقاد ہورہا ہے جس میں دُنیا کے کئی مُمالک سے باکسرز حصہ لینے لاہور آرہے ہیں جلدی کریں اپنے ٹکٹ اون لائن ٹکٹ والا ویب سائٹ سے بُک کروائیں اور اس رولر کوسٹر ایونٹ کا لاہور گیریژن جناح سپورٹس کمپلیکس میں مزا اُٹھائیں

Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) 's Twitter Profile Photo

اپنے ہیرو ارشد ندیم کے سنگ لاہور میں پہلی دفعہ انٹرنیشنل باکسنگ چمپین شپ سے لُطف اندوز ہوں اپنی فیملی کے میوزکل نائٹ انجواۓ کریں لائیو سنسی خیز باکسنگ میچ دیکھیں تو جلدی کریں ٹکٹ والا ویب سائٹ سے ٹکٹ بُک کروائیں 22 سے 29 نومبر تک لاہور مُکوں کی بارش سے گرم رہے گا #باکسنگ_لاہور