Bhutto_Ka_Jiyala
@jiyala_ppp_1
Social Activist, Jiyala
ID: 1587190350715691009
http://ppp.org.pk 31-10-2022 21:10:57
1,1K Tweet
87 Followers
203 Following
سالارِ نوجوانان سندھ، نوجوان رہنما ادا جاوید نایاب لغاری کو @PPP شہید بینظیر آباد کا جنرل سیکریٹری مقرر ہونے پر دلی مبارکباد 🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ #PYO District keamari #PPP #ShaheedBenazirabad #PYO Javed Nayab Laghari
ٹاؤن چیئرمین بلدیہ ٹاؤن عبدالکریم آسکانی کی ہدایت پر بلدیہ کا رینجرز ہیڈکوارٹر کے قریب ڈیمیج 36 انچ سیوریج لائن پر فوری ایکشن 🚧 عوامی مشکلات جلد ختم ہوں گی۔ #KarimAskani #TMCBaldia #PPP #Karachi Murad Ali Shah Murtaza Wahab Siddiqui Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari A karim Askani #karachirain
قمبرشہدادکوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تعلقہ میروخان کے گاؤں نیو تھارو وڈھو میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھر کے مکینوں میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کررہے ہیں Bilawal Bhutto Zardari #Peoplehousing
کوئی ایک ایسا لیڈر پاکستان میں جو بلاول بھٹو زرداری کی طرح عوام دوست ہو ۔۔۔۔۔؟ Bilawal Bhutto Zardari
ALHAMDULILAH 😇One of the happiest days of my life Bakhtawar B-Zardari BiBi, my inspiration and ideal, followed me back! 💐I have always admired your strength and vision — this acknowledgment feels like a dream come true.🥳Insha ALLAH BiBi, you will always be happy and proud of my work.
بلدیہ ٹاؤن آفس میں بارہ ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاسعید میلادالنبی ﷺ بارہ ربیع الاول کے سلسلے میں بلدیہ ٹاؤن آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر پی ایس 111 و ٹاؤن چیئرمین بلدیہ جناب عبدالکریم آسکانی نے کی-Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Senator Saeed Ghani
بلدیہ ٹاؤن آفس میں بارہ ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاسعید میلادالنبی ﷺ بارہ ربیع الاول کے سلسلے میں بلدیہ ٹاؤن آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر پی ایس 111 و ٹاؤن چیئرمین بلدیہ جناب عبدالکریم آسکانی نے کی-Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Senator Saeed Ghani
Standing with the ppl in difficult times is the faith of PPP. We share the grief of our brothers & sisters affected by the rains & floods in Punjab. The ppl of Sindh & PPP are ready to support them. Aseefa B Zardari Bilawal Bhutto Zardari #PunjabFloods2025 #ClimateEmergency #PunjabFloods #PPP
بلدیہ ٹاؤن آفس میں اہم ملاقات صدرِ پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 111 و چیئرمین بلدیہ جناب عبدالکریم آسکانی سے پاکستان کے معروف مذہبی اسکالرز مفتی زبیر، مفتی وقاص اور مفتی زاہد نے دوستوں کے ہمراہ ملاقات کی۔ A karim Askani #ボイプラ2
آپ کا زیادہ وقت نہیں لوں گا، کیونکہ فیصلے کا وقت آ پہنچا ہے. اپنے گھروں سے نکلیں، تیر پر مہر لگا کر فیصل موسیٰ کو اپنے علاقائی نمائندے کو کامیاب کریں! #faisalmoosa #candidates #ViceChairman #UC08 #TeamPPP #election2025 #TeamPYO #vote #strength #PPP #BaldiaTown Faisal Moosa
Shukar al hamdulillah we won the seat of Uc 8 baldia town kemari karachi. Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Aseefa B Zardari Bilawal Bhutto Zardari Murad Ali Shah