JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile
JI Women Karachi

@jiwomenkarachi

Re-defining the role of women for social change

ID: 469635067

calendar_today20-01-2012 20:26:48

26,26K Tweet

29,29K Takipçi

41 Takip Edilen

JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

خطبہ حجۃ الوداع اسلام کے معاشرتی نظام کی بنیادیں مہیا کرتا ہے۔ معاشرتی مساوات، نسلی تفاخر کا خاتمہ ، عورتوں کے حقوق، غلاموں کے ساتھ حسن سلوک ایک دوسرے کے جان و مال اور عزت کا احترام ، یہی وہ بنیادیں ہیں جن پر اسلام کا معاشرتی نظام ترتیب پاتا ہے۔ #ZilHajj #hajj2025

خطبہ حجۃ الوداع اسلام کے معاشرتی نظام کی بنیادیں مہیا کرتا ہے۔ معاشرتی مساوات، نسلی تفاخر کا خاتمہ ، عورتوں کے حقوق، غلاموں کے ساتھ حسن سلوک ایک دوسرے کے جان و مال اور عزت کا احترام ، یہی وہ بنیادیں ہیں جن پر اسلام کا معاشرتی نظام ترتیب پاتا ہے۔
#ZilHajj 
#hajj2025
JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب تم کسی جانور کو ذبح کرو تو اچھی طرح ذبح کرو اور چاہئے کہ تم میں سے ہر شخص اپنی چھری کو تیز کر لے اور اپنے ذبیحہ کو راحت پہنچائے۔ (سنن ابو داؤد) #eiduladha2025 #Qurbani #ZilHajj #jiwomenkarachi

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:

جب تم کسی جانور کو ذبح کرو تو اچھی طرح ذبح کرو اور چاہئے کہ تم میں سے ہر شخص اپنی چھری کو تیز کر لے اور اپنے ذبیحہ کو راحت پہنچائے۔ (سنن ابو داؤد) 

#eiduladha2025 
#Qurbani 
#ZilHajj 
#jiwomenkarachi
JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

تقبل الله منا و منكم عید الاضحیٰ مبارك اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدہ، اسوہ ابراہیمی اور عید الاضحی کی اصل روح ہے۔ اس بار قربانی و حج اہل غزہ کے نام ہے جنہوں نے قرون اولی کی یاد تازہ کر دی ہے۔ جاوداں فہیم ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی #eiduladha2025 #Qurbani

تقبل الله منا و منكم

عید الاضحیٰ مبارك
اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدہ، اسوہ ابراہیمی اور عید الاضحی کی اصل روح ہے۔ اس بار قربانی و حج اہل غزہ کے نام ہے جنہوں نے قرون اولی کی یاد تازہ  کر دی ہے۔

جاوداں فہیم
ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی
#eiduladha2025 
#Qurbani
JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

القدس میں فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے الخدمت قربانی کا عمل جاری ہے۔ الخدمت کے تحت القدس میں موجود غزہ کے بے گھر فلسطینی خاندانوں کے لیے آپ کے عطیہ کردہ جانوروں کی قربانی کا عمل جاری ہے۔ شرعی طریقے سے ذبح کے بعد گوشت مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں میں تقسیم کیا جاۓ گا۔ #EidulAdha2025

القدس میں فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے الخدمت قربانی کا عمل جاری ہے۔
الخدمت کے تحت القدس میں موجود غزہ کے بے گھر فلسطینی خاندانوں کے لیے آپ کے عطیہ کردہ جانوروں کی قربانی کا عمل جاری ہے۔ شرعی طریقے سے ذبح کے بعد گوشت مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں میں تقسیم کیا جاۓ گا۔
#EidulAdha2025
JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے فلسطینی مہاجرین کو قربانی کا گوشت فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لبنان میں الخدمت کے رضاکار مختلف مقامات پر آباد کیے گئے فلسطینی خاندانوں کے لیے بہترین پیکنگ میں قربانی گوشت کی فراہمی کے لیے عید کے دنوں میں مسلسل فعال ہیں۔ #Alkhidmat #Gaza #Palestine #qurbani #qurbani2025

غزہ کے فلسطینی مہاجرین کو قربانی کا گوشت فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
لبنان میں الخدمت کے رضاکار مختلف مقامات پر آباد کیے گئے فلسطینی خاندانوں کے لیے بہترین پیکنگ میں قربانی گوشت کی فراہمی کے لیے عید کے دنوں میں مسلسل فعال ہیں۔

#Alkhidmat #Gaza #Palestine #qurbani #qurbani2025
JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے ترقیاتی بجٹ کے لیے فوری طور پر 500ارب روپے مختص کیے جائیں ہر ٹاؤن کو 2ارب اور یوسی کو25لاکھ روپے دیے جائیں، 140-Aکے تحت اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے جائیں منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی

کراچی کے ترقیاتی بجٹ کے لیے فوری طور پر 500ارب روپے مختص کیے جائیں
 ہر ٹاؤن کو 2ارب اور یوسی کو25لاکھ روپے دیے جائیں،  140-Aکے تحت اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے جائیں
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی
JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

کے فور منصوبے کے لیے صرف 3.2ارب رکھے گئے ہیں۔منصوبہ بند ہوگیا تو پانی بیچنے والوں می چاندی ہوجائے گی ۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان

JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

سوا لاکھ روپے تک تنخواہ پر ٹیکس ختم کیاجائے حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان #HafizNaeemurRehman #JamaateIslami

JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

1 1کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں مگر اسپیکر اور چیرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں 600 فیصد اضافہ کیا گیا ہے #HafizNaeemurRehman #بجٹ #JamaateIslami #jip #politics

JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لیے منصورہ لاہور روانہ ہوگئی ہیں ۔ قائم مقام ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان صاحبہ کو مقرر کیا گیا ہے۔

ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم  مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لیے منصورہ لاہور روانہ ہوگئی ہیں ۔
قائم مقام ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان صاحبہ کو مقرر کیا گیا ہے۔
JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

پوری پاکستانی قوم دہشت گرد اسرائیل اور امریکا کے خلاف ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔ حافظ نعیم الرحمان ، امیر جماعت اسلامی

پوری پاکستانی قوم دہشت گرد اسرائیل 
اور امریکا کے خلاف ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔

حافظ نعیم الرحمان ، امیر جماعت اسلامی
JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

وفاق وصوبے کا بجٹ ٗ کراچی پھر نظرانداز ٗ جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی پر احتجاج کا اعلان صوبہ سندھ کے 34 کھرب روپے کے بجٹ میں کراچی کے لیے کچھ بھی نہیں ہے پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں،کراچی دشمنی میں تمام جماعتیں ایک ہیں منعم ظفر خان

وفاق وصوبے کا بجٹ ٗ کراچی پھر نظرانداز ٗ  جماعت اسلامی  کا سندھ اسمبلی پر احتجاج کا اعلان
صوبہ سندھ کے 34 کھرب روپے کے بجٹ میں کراچی کے لیے کچھ بھی نہیں ہے
پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں،کراچی دشمنی میں تمام جماعتیں ایک ہیں 
منعم ظفر خان
JI Women Karachi (@jiwomenkarachi) 's Twitter Profile Photo

اس رائیلی دہشت گردی نے خطے کی صورتحال بگاڑ دی ہے، امریکہ ایک طرف سیز فائر کا کہہ رہا ہے دوسری جانب اس رائیل کی پشت پناہی کررہا ہے، اسلامی ممالک مل کر اس رائیلی جارحیت روکیں

اس رائیلی دہشت گردی نے خطے کی صورتحال بگاڑ دی ہے، امریکہ ایک طرف سیز فائر کا کہہ رہا ہے دوسری جانب
 اس رائیل کی پشت پناہی کررہا ہے، اسلامی ممالک مل کر
 اس رائیلی جارحیت روکیں