Jelly Bean🎀🎭🇵🇸(@jelly_ki_bean) 's Twitter Profileg
Jelly Bean🎀🎭🇵🇸

@jelly_ki_bean

عقل و دل و نگاہ کا مُرشدِ اوّلیں ہے عشق 🖤

ID:923851351653867520

calendar_today27-10-2017 09:58:21

61,9K Tweets

2,8K Followers

266 Following

Jelly Bean🎀🎭🇵🇸(@jelly_ki_bean) 's Twitter Profile Photo

کبھی یہ زعم کہ تو مُجھ سے چھپ نہیں سکتا
کبھی یہ وہم کہ خود بھی چھپا ہوا ہوں میں

account_circle
AHM(@Stranger_hn) 's Twitter Profile Photo

Dear Reader,
May ALLAH protect you from , Poverty, Sickness, Debt, Embarrassing Old age & Hellfire.
Aameen

account_circle
Jelly Bean🎀🎭🇵🇸(@jelly_ki_bean) 's Twitter Profile Photo

یہ بات نا ممکنات میں سے ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اُمت کو استنجاء کے مسائل تو خوب خوب بتائے لیکن معاشی و سماجی و سیاسی نظام کے لیے اُمت کو ایڈم سمتھ اور کارل مارکس کے حوالے کر دیا!

account_circle
peejaww(@faasla_rakhyn) 's Twitter Profile Photo

مرا دردیست اندر دل که گر گویم زبان سوزد
وگر پنهان کنم ترسم که مغز استخوان سوزد

– Sa'adi | سعدی

account_circle
Savera✨(@hawyyyStarss) 's Twitter Profile Photo

یہ برگدوں کی کہانیاں ٹھیک ہیں مگر ہم
گھروں میں بیٹھے بٹھائے پورے ہرے ہوئے ہیں

پھر ایک دن ہم نے زندگی کا سراغ پایا
پھر ایک دن ہم نے کہہ دیا ہم مرے ہوئے ہیں

account_circle