Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profileg
Jawaad Malik

@jdizhereee

ID:2895012429

calendar_today27-11-2014 19:42:25

1,2K Tweets

31 Followers

391 Following

Bashir Chaudhary(@Bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

پرویز رشید ایجنسیوں کے جسمانی، ذہنی اور جنسی تشدد سہنے والوں میں سے ایک زندہ مثال ہیں۔ جو لوگ اعظم سواتی صاحب کیلئے آج پہلی بار آواز اٹھا رہے ہیں ان میں سے اکثریت پرویز رشید کی تضحیک کیا کرتی تھی۔ آج اعظم سواتی کا ساتھ دینے اور پرویز رشید سے معافی مانگنے کا دن ہے۔

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

Tabdili Govt did more corruption than previous Government.

Tabdili Aa nahi Rahi, Tabdili Aa gyi hy.

Source: transparency.org/files/content/…

Youthiyas Current... facebook.com/10000701068839…

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ آلمی منڈی میں کرپشن بڑھنے سے ہوا اے .....

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

I believe in stopping work and eating lunch 💛 — at Forks N Knives Pizza Kitch facebook.com/10000701068839…

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

ایسا بھی ایک ہجوم میرے آس پاس ہے
جن کے دلوں میں زہر، زبان پہ مٹھاس ہے_!!

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

مصیبتوں سے مت گھبراؤ کیونکہ میرا الله وہاں سے راستے نکالتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا،بے شک ❤

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

اوپن مائنڈ کے چکر میں لوگ 'بےحیا' اور 'بےشرم' ہوتے جارہے ہیں...!

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

انسان کا زوال تب شروع ھوتا ہے جب وہ اپنے مخلص دوست سے منافقت شروع کرتا ہے.

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

گھر ,نوکری, درخت ,تیل, گیس چوزے ,مرغی ,انڈے, کٹے حریم ,ترمیم, تقریر سب کر کے دیکھ لیا لیکن سکون صرف قبر میں ہے 🖐🏿

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

پہلے وٹہ سٹہ رشتوں میں ہوتا تھا
اور اب لائک اور کمنٹ میں ہوتا ہے

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

نیازی کا حالیہ بیانیہ : سکون صرف قبر میں ھے.!
متوقع بیانیہ : میں سب کو سکون دلا کر ہی دم لونگا.!

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

عاجزی کے تکبر سے بچو! کیونکہ یہ نفس کا فریب ہے اور انسان سمجھنے لگتا ہے کہ اس دنیا میں مجھ سے زیادہ عاجز کوئ نہیں.

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

آپ صرف عزت کرتے رہیں گھٹیا اور اچھے لوگ خود ہی واضح ہوتے جائیں گے.

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

ہماری زندگیوں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم ’مَیں‘ میں پھنسے ہوئے ہیں

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

کتنا سنہری دور تھا جب ڈالر 100 اور پیٹرول 65 کا ھونے پر اسد عمر کا دل غریبوں کیلئے خون کے آنسو روتا تھا😂 besharamlog#

account_circle
Jawaad Malik(@jdizhereee) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بجلی چوری کی سزا بجلی کا بل دینے والے کو دی جاتی ہے😶

account_circle