Jawad Haider (@jawadhaider) 's Twitter Profile
Jawad Haider

@jawadhaider

میں پاکستان کا شہری اور پاکستان کا مالک ہوں-
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا میں پوری قوت سے اس کے خلاف جہاد کروں گا

ID: 118184874

linkhttp://jawadhaider.tumblr.com calendar_today27-02-2010 21:37:43

294,294K Tweet

8,8K Followers

5,5K Following

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

ارشاد بھٹی🔥🔥🔥 آپ بغض عمران میں مارے جاؤ گے عمران خان نے سب کو فارغ کر دیا سارے تجزیے اور اندازے فارغ کر دیے کوئی پتہ ہے کہ نوازشریف امام خمینی کہاں ہے ؟ ہمارے سامنے آئین کا بھرم ٹوٹا ووٹ کو عزت کا بھرم ٹوٹا ادھر کسی نے ختم شد نہیں کہا !

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

میں عمران خان کے ساتھ ہوں میں نے جس کاغذ پر سائن کیے ہیں وہ میری موت اور زندگی کے سائن ہیں۔۔میں جب تک زندہ رہوں گا عمران خان کے ساتھ رہوں گا علامہ راجہ ناصر عباس

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

آپ نے (1992ورلڈ کپ) کی سپیچ میں کہا کہ مجھے کینسر ہاسپیٹل کے لئے مدد چاہئے،اینکر اس میں مجھے کوئی شرم ہے ہی نہیں میں تو کھیل ہی ہاسپیٹل کے لئے تھا،عمران خان #ReleaseLeaderOfUmmah

𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒 (@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

پٹواری سارا دن پی ٹی ائی کو غدار کہتے رہتے ہیں اور انکی اپنی حالت یہ کہ انڈین انٹلیجنس ایجنسی راء کے چیف کے ساتھ سفینہ خان پٹوارن کھڑی ہو کر سوشل میڈیا صارفین کو برا بھلا کہہ رہی ہے ۔۔۔۔ شرم اتی نہیں انکو مگر

Globe Eye News (@globeeyenews) 's Twitter Profile Photo

BREAKING: Russian President Putin warns Israel: Hundreds of Russian nuclear experts are working in Iran, and they are not going anywhere.

BREAKING:

Russian President Putin warns Israel:

Hundreds of Russian nuclear experts are working in Iran, and they are not going anywhere.
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

جون 2021 کو جب عمران خان سے بلواسطہ طور پر ایک صحافی کے ذریعے پوچھا گیا تھا کہ امریکہ کو اڈے دو گے؟ تو اس مرد قلندر نے کہا تھا: Absolutely Not ! اس کے بعد اس رجیم چینج آپریشن کا آغاز ہو گیا تھا، جو کہ 10 اپریل کو مکمل ہوا! #ReleaseLeaderOfUmmah

جون 2021 کو جب عمران خان سے بلواسطہ طور پر ایک صحافی کے ذریعے پوچھا گیا تھا کہ امریکہ کو اڈے دو گے؟
تو اس مرد قلندر نے کہا تھا: 
Absolutely Not !
اس کے بعد اس رجیم چینج آپریشن کا آغاز ہو گیا تھا، جو کہ 10 اپریل کو مکمل ہوا!
#ReleaseLeaderOfUmmah
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

شہباز گِل نے جزباتی کردیا 💔 سوشل میڈٰیا کی تنقید سے گھبرانے والوں, عمران خان اسوقت 50 ڈگری سینٹی گریڈ گرمی میں تندور جیسے جیل میں موجود ہے۔

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

ایران اتنا بڑا ہے کہ وہ پورے نیٹو کا سامنا کرکے بھی پھر آباد ہوجائے گا لیکن اسرائیل اتنا چھوٹا ہے کہ اگر جنگ طویل ہوئی تو اس کا نام و نشان ہی مٹ جائے گا

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

ڈیم تالاب میں تبدیل ہورہیں ہیں لیکن جو طاقت میں ہیں انہیں کیا لگے ان کے نلکے تھوڑا بند ہونگیں۔ کچھ ماہ یا ایک سال بعد جب اندازہ ہوگا یہ سب بھاگ چکے ہونگیں

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

قید تنہائی میں قوم کا منتظر عمران خان کیا یہ قوم خان کی امیدوں پر پورا اترے گی اس کو انصاف دلوا پائے گی خان کو رہا کروا پائے گی۔۔۔؟؟؟

Jawad Haider (@jawadhaider) 's Twitter Profile Photo

دلیر غیرت مند غیور نہ جھکنے والا نہ بکنے والا #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے

دلیر 
غیرت مند
غیور
نہ جھکنے والا
نہ بکنے والا

#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے
جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

احمد نورانی کو عسکری زرائع نے بتایا کہ عاصم منیر نے 26 نومبر کی رات کو فوج کو “shoot at sight” کا حکم دیا۔ فوج کو کہا گیا کہ سروں پر نشانے لے کر گولی مارنی ہے تاکہ عوام دوبارہ اسلام آباد آنے سے ڈرے۔

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

شہر بانو بیٹی کو اتنی پریشانیوں میں گِھرے دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے ۔۔ ایسا کیا جُرم ہو گیا ہے اس بچّی سے آخر ؟

شہر بانو بیٹی کو اتنی پریشانیوں میں گِھرے دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے ۔۔ ایسا کیا جُرم ہو گیا ہے اس بچّی سے آخر ؟
Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی کی دوپہر میں یہ پرندے کھڑکی کی سائیڈ سے نکلنے والی اے سی کی ٹھنڈی ہوا لینے کیلئے کیسے آ کر لیٹ رہے ہیں۔۔۔

Naushaba Shamsi (@naushabashamsi) 's Twitter Profile Photo

Noshi Gilani Jawad Haider Shehr Bano Official کلیجہ چبانے والی ڈائن پیچھے پڑ گئ ہے شہر بانو بیٹی کے اللہ شہر بانو کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین