Jawad Baloch (@jawadgola) 's Twitter Profile
Jawad Baloch

@jawadgola

A proud Pakistani | Belong to Balochistan | Dream 😍 شہادت
#Pakarmy

ID: 1475331931877392390

calendar_today27-12-2021 05:05:32

4,4K Tweet

858 Followers

136 Following

Jawad Baloch (@jawadgola) 's Twitter Profile Photo

آفیسران خود ملوث ، غریب بے بس لاچار عوام سیلاب زدگان عوام روڈں پر انتظامیہ کے ٹینٹ راشن کا خواب دیکھ رہی ہے لیکن افسوس ،،، سی ایم بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب ، آپ کے ہوتے ہوئے کرپشن سر عام جاری و ساری Sarfraz Bugti Chief Secretary Balochistan Unbeatable Bizenjo 🇵🇰 @

آفیسران خود ملوث ، غریب بے بس لاچار عوام سیلاب زدگان عوام روڈں پر انتظامیہ کے ٹینٹ راشن کا خواب دیکھ رہی ہے لیکن افسوس ،،،
سی ایم بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب ، آپ کے ہوتے ہوئے کرپشن سر عام جاری و ساری

Sarfraz Bugti Chief Secretary Balochistan
Unbeatable Bizenjo 🇵🇰 @
Jawad Baloch (@jawadgola) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان صوبائی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں متوقع نواب چنگیز خان مری اور مینا مجید کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان۔

بلوچستان صوبائی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں متوقع نواب چنگیز خان مری اور مینا مجید کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان۔
Jawad Baloch (@jawadgola) 's Twitter Profile Photo

محکمہ لیبر و مین پاور کے کاوشوں سے بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے احسن اقدام چیئرمین بلاول بھٹو کا ویژن ،وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول عمرانی کا بلوچستان کے نوجوانوں کو بیرونی ملک روزگار فراہم کرنے کا وعدہ پورا ہوا۔

محکمہ لیبر و مین پاور کے کاوشوں سے بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے احسن اقدام چیئرمین بلاول بھٹو کا ویژن ،وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول عمرانی کا بلوچستان کے نوجوانوں کو بیرونی ملک روزگار فراہم کرنے کا وعدہ پورا ہوا۔
Jawad Baloch (@jawadgola) 's Twitter Profile Photo

چھا گیا بابا تو چھا گیا کوئٹہ کے قومی شاہراہوں پر نوجوان قیادت مشیر برائے وزیراعلی بلوچستان لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی صاحب Sardar Baba Ghulam Rasool Umrani Sarfraz Bugti Ghazala Gola

چھا گیا بابا تو چھا گیا
کوئٹہ کے قومی شاہراہوں پر نوجوان قیادت مشیر برائے وزیراعلی بلوچستان لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی صاحب
Sardar Baba Ghulam Rasool Umrani Sarfraz Bugti
Ghazala Gola
Jawad Baloch (@jawadgola) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سرزمین کے دو ہیروز رکن قومی اسمبلی نواب جمال خان ریسانی صاحب مشیر برائے وزیراعلی لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی صاحب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

بلوچستان سرزمین کے دو ہیروز
رکن قومی اسمبلی نواب جمال خان ریسانی صاحب
مشیر برائے وزیراعلی لیبر اینڈ مین پاور سردار  بابا غلام رسول خان عمرانی صاحب

اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
Jawad Baloch (@jawadgola) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عوام اپنے افواج پاکستان کے ساتھ شانہ با شانہ کھڑی ہے جواد علی گولہ۔۔۔ #PakArmyZindabad #PakistanArmy #Islamabad #Balochistan #AkshayKumar #Jalsa #JO2024

پاکستان کی عوام اپنے افواج پاکستان کے ساتھ شانہ با شانہ کھڑی ہے جواد علی گولہ۔۔۔

#PakArmyZindabad #PakistanArmy #Islamabad #Balochistan #AkshayKumar #Jalsa #JO2024
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official) (@agfanoff) 's Twitter Profile Photo

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے مابین تعلیم کے فروغ کے حوالے سے اسلام آباد میں یادداشت کے معاہدے پہ دستخط کیے گیے۔ صدر پاکستان #NDU لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے یادداشت کے معاہدے پہ دستخط کیے اور #GCU لاہور کے افسران سے ملاقات بھی کی۔

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے مابین تعلیم کے فروغ کے حوالے سے اسلام آباد میں یادداشت کے معاہدے پہ دستخط کیے گیے۔

صدر پاکستان #NDU لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے یادداشت کے معاہدے پہ دستخط کیے اور #GCU لاہور کے افسران سے ملاقات بھی کی۔
Ammar Masood (@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

ڈھائی برس کی دن رات محنت ایک کتاب میر ہزار خان مری۔ مزاحمت سے مفاہمت تک موضوع بلوچستان راوی ۔ بیورغ مری تحریر ۔ عمار مسعود تحقیق۔خالد فرید کہانی۔ میر ہزار خان کی مگر داستان بلوچستان کے سیاسی پیچ و زخم کی نتیجہ ۔ اپنے حق کے لیئے آواز بلند کرنا جرم نہیں۔ جمہوری حقوق کے لئیے

ڈھائی برس کی دن رات محنت
ایک کتاب
میر ہزار خان مری۔ مزاحمت سے مفاہمت تک
موضوع بلوچستان
راوی ۔ بیورغ مری
تحریر ۔ عمار مسعود
تحقیق۔خالد فرید
کہانی۔ میر ہزار خان کی مگر داستان بلوچستان کے سیاسی پیچ و زخم کی
نتیجہ ۔ اپنے حق کے لیئے آواز بلند کرنا جرم نہیں۔ جمہوری حقوق کے لئیے
Jawad Baloch (@jawadgola) 's Twitter Profile Photo

نہ صرف آپ کے ساتھ پورا حلقہ ساتھ کھڑا ہے ، بلکہ آپ کے ساتھ نصیر آباد ڈویژن کے 5 اضلاع کی عوام آپ ساتھ کھڑی ہے، بلا شبہ سردار بابا غلام رسول عمرانی صاحب ایک سچے اور ہمدرد انسان ہے۔ Sardar Baba Ghulam Rasool Umrani BilawalBhuttoZardari Sarfraz Bugti

نہ صرف آپ کے ساتھ پورا حلقہ ساتھ کھڑا ہے ، بلکہ آپ کے ساتھ نصیر آباد ڈویژن کے 5 اضلاع کی عوام آپ ساتھ کھڑی ہے، بلا شبہ سردار بابا غلام رسول عمرانی صاحب ایک سچے اور ہمدرد انسان ہے۔

Sardar Baba Ghulam Rasool Umrani BilawalBhuttoZardari Sarfraz Bugti
Jawad Baloch (@jawadgola) 's Twitter Profile Photo

پشین۔صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ تحصیل پشین کلی طورہ شاہ میں آر،ایچ،سی کی اپگریڈیشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔اس موقع پر چئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی حاجی اصغر خان ترین بھی موجود ہیں۔ Bakht Muhammad Kakar Sarfraz Bugti Chief Secretary Balochistan

پشین۔صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ تحصیل پشین کلی طورہ شاہ میں آر،ایچ،سی کی اپگریڈیشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔اس موقع پر چئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی حاجی اصغر خان ترین بھی موجود ہیں۔

Bakht Muhammad Kakar
Sarfraz Bugti Chief Secretary Balochistan
Jawad Baloch (@jawadgola) 's Twitter Profile Photo

Chairman BilawalBhuttoZardari, happy birthday! Your dedication to our nation is inspiring. I'm grateful to work under your leadership. May this day bring you joy and success. Sincerely, Bakht Muhammad Kakar Minister of Health Department, Balochistan"

Chairman BilawalBhuttoZardari, happy birthday! Your dedication to our nation is inspiring. I'm grateful to work under your leadership. May this day bring you joy and success.

Sincerely,
Bakht Muhammad Kakar
Minister of Health Department, Balochistan"