Javid Khan (@javidkhan157234) 's Twitter Profile
Javid Khan

@javidkhan157234

ID: 1740934178844102656

calendar_today30-12-2023 03:14:13

222 Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

Mohammad KN PTI (@mohammadkn90) 's Twitter Profile Photo

اس وقت مخالفین حیران وپریشان ہیں کیونکہ پی ٹی آئی وکلا صبح عدالتوں میں مقدمے لڑتے ہے اور شام کو لیڈرز بن کر مخالفین کو بجاتے ہے واہ کیا بازی کھیلی ہے مرشد نے 🔥

اس وقت مخالفین حیران وپریشان ہیں کیونکہ پی ٹی آئی وکلا صبح عدالتوں میں مقدمے لڑتے ہے اور شام کو لیڈرز بن کر مخالفین کو بجاتے ہے واہ کیا بازی کھیلی ہے مرشد نے 🔥
Javid Khan (@javidkhan157234) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں مقید عمران خان کو فیصلے سے آگاہ کردیا گیا عمران خان کا جواب ۔ اللہ الحق ہے ♥️

اڈیالہ جیل میں مقید عمران خان کو فیصلے سے آگاہ کردیا گیا عمران خان کا جواب ۔ اللہ الحق ہے ♥️
Javid Khan (@javidkhan157234) 's Twitter Profile Photo

فلسطین میں پورا خاندان شہید ہو گیا اور اب اسماعیل ہانیہ کو ایران میں شہید کر دیا گیا۔ ایران اسماعیل ہانیہ کی حفاظت کرنے میں ناکام رہا۔

فلسطین میں پورا خاندان شہید ہو گیا اور اب اسماعیل ہانیہ کو ایران میں شہید کر دیا گیا۔ ایران اسماعیل ہانیہ کی حفاظت کرنے میں ناکام رہا۔
Javid Khan (@javidkhan157234) 's Twitter Profile Photo

اپنے حق کیلئے ہمیشہ لڑو چاہے تمہارا مقابلہ وقت کے فرعوں کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو ۔ چی گویرا۔۔۔۔۔!

اپنے حق کیلئے ہمیشہ لڑو چاہے تمہارا مقابلہ وقت کے فرعوں کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو ۔
چی گویرا۔۔۔۔۔!
Javid Khan (@javidkhan157234) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ بھی ہے اس نے 75 سال سے گونگی بہری قوم کو بولنا سکھا دیا ہے ۔

عمران خان کے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ بھی ہے اس نے 75 سال سے گونگی بہری قوم کو بولنا سکھا دیا ہے ۔
Javid Khan (@javidkhan157234) 's Twitter Profile Photo

جتنی محبت عمران خان نے سمیٹی ہے اتنی محبت آج تک پاکستان میں کسی اور کے حصے میں نہ آسکی ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚 عمران خان زندہ باد 🇵🇰💚

جتنی محبت عمران خان نے سمیٹی ہے اتنی محبت آج تک پاکستان میں کسی اور کے حصے میں نہ آسکی ۔ 
پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚
عمران خان زندہ باد 🇵🇰💚
Javid Khan (@javidkhan157234) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو ، یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے یقینا وہ بہت بخشنےوالا بڑا مہربان ہے ۔

اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو ، یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے یقینا وہ بہت بخشنےوالا بڑا مہربان ہے ۔
Javid Khan (@javidkhan157234) 's Twitter Profile Photo

یہ سر بلندی تو ہمیں خدا نے بخشی ہے ۔ وہ خود مٹ گئے جو ہمیں جھکانا چاہتے تھے ۔

یہ سر بلندی تو ہمیں خدا نے بخشی ہے ۔
وہ خود مٹ گئے جو ہمیں جھکانا چاہتے تھے ۔
Javid Khan (@javidkhan157234) 's Twitter Profile Photo

دیکھ دشمنوں پہ قہر بن کا پڑا ہوں میں ۔✨ تنہا ہوں پھر بھی عقیدے پہ کھڑا ہوں میں ۔💫

دیکھ دشمنوں پہ قہر بن کا پڑا ہوں میں ۔✨
تنہا ہوں پھر بھی عقیدے پہ کھڑا ہوں میں ۔💫
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

صرف ضلع گجرات نہیں بلکہ پورا ملک میرا گھر ہے اور میرے اوپر پورے ملک کی ذمہ داری ہے ❤️‍🩹

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سمجھتے ہیں عاصم منیر جنرل فیض سے اپنی زاتی جنگ لڑ رہا ہے عاصم منیر پر الزام ہے کہ اس نے شراب کے نشے میں ساہیوال کا پورا خاندان بچوں سمیت گولیوں سے بھون دیا تھا،عاصم منیر اپنا کورٹ مارشل کریں تا کہ لوگ سمجھ سکیں آرمی چیف اپنی زاتی جنگ نہیں لڑ رہا

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم کراچی آپ سب کا منتظر ہے 🫡❤️‍🩹 Shaukat Khanum یہ ہمارے لوگ ہیں یہ ہماری ذمہ داری ہیں

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

میں ٹرینڈ #سول_نافرمانی_کی_تحریک عمران خان کے مطالبات کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر آغاز کر دیا ہے۔ ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو سب اپنی ٹویٹس میں استعمال کریں۔

میں ٹرینڈ #سول_نافرمانی_کی_تحریک عمران خان کے مطالبات کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر آغاز کر دیا ہے۔

ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو سب اپنی ٹویٹس میں استعمال کریں۔
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہیں > اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی۔ #PMKhanComingSoon | Team Pakistan Power

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہیں >

اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی۔

#PMKhanComingSoon | <a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>