Javid Virk (@javid_virk) 's Twitter Profile
Javid Virk

@javid_virk

ID: 30612173

calendar_today12-04-2009 06:03:22

51,51K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

Javid Virk (@javid_virk) 's Twitter Profile Photo

معجزوں کا دروازہ تو ہمیشہ سے تمہارے لیے کھلا ہے۔ کبھی تم نے تہجد میں مانگ کر دیکھا ہے؟ تہجد خود ایک معجزہ ہے، اور اگر تمہیں تہجد نصیب ہو گئی، تو تمہیں وہ سب کچھ بھی نصیب ہو جائے گا جس کی تمہیں چاہت ہے۔ اور پھر تمہیں یقین ہو جائے گا کہ واقعی معجزہ ہو چکا ہے۔

یوم تکبیر مبارک: آج کا دن محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام مرد مجاہد کی قبر جس جس کی نظروں سے گزرے ہاتھ اٹھا کر فاتحہ پڑھیں. اللہ پاک آپ کو اپنے وطن کی دفاعی کوششوں کے عوض جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین! 🤲 #یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر

یوم تکبیر مبارک: 
آج کا دن محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام مرد مجاہد کی قبر جس جس کی نظروں سے گزرے ہاتھ اٹھا کر فاتحہ پڑھیں.
اللہ پاک آپ کو اپنے وطن کی دفاعی کوششوں کے عوض جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین! 🤲
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
Javid Virk (@javid_virk) 's Twitter Profile Photo

محسن کو پيچھے کر کے اپنے نام کو آگے کيا گيا ہے اگر محسن اسے تیار نہ کرتا تو یہ کيا چلاتے?

Javid Virk (@javid_virk) 's Twitter Profile Photo

کبھی وقت ملے تو آجاؤ ہم جھیل کنارے مل بیٹھیں تم اپنے سکھ کی بات کرو ہم اپنے دکھ کی بات کریں ہم ان لمحوں کی بات کریں جو ساتھ تمہارے بیت گئے اور عہدِ خزاں کی نذر ہوئے

کبھی وقت ملے تو آجاؤ
ہم جھیل کنارے مل بیٹھیں
تم اپنے سکھ کی بات کرو
ہم اپنے دکھ کی بات کریں

ہم ان لمحوں کی بات کریں
جو ساتھ تمہارے بیت گئے
اور عہدِ خزاں کی نذر ہوئے
Javid Virk (@javid_virk) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ ہی قدموں سے زمیں چھین رہے ہیں جو لوگ میرے قد کےبرابر نہیں آتے اک تم کہ تمہارے لیےمیں بھی میری جاں بھی اک میں کہ مجھےتم بھی میسر نہی آتے کوئی تو خبر لےمیرے دشمن جان کی کئی روز سےمرے صحن میں پتھر نہیں آتے دل بھی کوئی آسیب کی نگری ہے محسن جو اس سےنکل جاتے ہیں مڑ کر نہیں آتے

وہ لوگ ہی قدموں سے زمیں چھین رہے ہیں
جو لوگ میرے قد کےبرابر نہیں آتے

اک تم کہ تمہارے لیےمیں بھی میری جاں بھی
اک میں کہ مجھےتم بھی میسر نہی آتے

کوئی تو خبر لےمیرے دشمن جان کی
کئی روز سےمرے صحن میں پتھر نہیں آتے
دل بھی کوئی آسیب کی نگری ہے محسن
جو اس سےنکل جاتے ہیں مڑ کر نہیں آتے
Javid Virk (@javid_virk) 's Twitter Profile Photo

چائے میں چینی اور زندگی میں گھٹیا لوگوں سے رابطہ کم رکھیں زیادہ چینی صحت، اور گھٹیا لوگ کردار خراب کر دیتے ہیں

چائے میں چینی اور زندگی میں گھٹیا لوگوں سے رابطہ کم رکھیں

زیادہ چینی صحت، اور گھٹیا لوگ کردار خراب کر دیتے ہیں
Javid Virk (@javid_virk) 's Twitter Profile Photo

بدلاں وانگ نیں گجدے بندے وسن کسراں اج دے بندے توں جے پلو کیتا ہندا کندھاں وچ نہ وجدے بندے ربا تینوں تھوڑ اے کیہڑی تیتھوں وی نہیں رجدے بندے قسمے منزل مل جانی سی اک پاسے جے بھجدے بندے دوہاں صدیاں تیکر جینا چج دے شعر تے چج دے بندے تجمل کلیم

بدلاں وانگ نیں گجدے بندے
وسن کسراں اج دے بندے

توں جے پلو کیتا ہندا
کندھاں وچ نہ وجدے بندے

ربا تینوں تھوڑ اے کیہڑی
تیتھوں وی نہیں رجدے بندے

قسمے منزل مل جانی سی
اک پاسے جے بھجدے بندے

دوہاں صدیاں تیکر جینا
چج دے شعر تے چج دے بندے
تجمل کلیم
Javid Virk (@javid_virk) 's Twitter Profile Photo

ان کی محفل ميں نصير ان کے تبسم کی قسم ديکھتے ره گئے ہم ہاتھوں سے جانا دِل کا پير نصير الدين نصير

ان کی محفل ميں نصير ان کے تبسم کی قسم
ديکھتے ره گئے ہم ہاتھوں سے جانا دِل کا
پير نصير الدين نصير
Javid Virk (@javid_virk) 's Twitter Profile Photo

کسی کا ہو کے دوباره نہ آنا ميری طرف محبتوں ميں حلالہ حرام ہوتا ہے - عمير نجمی

کسی کا ہو کے دوباره نہ آنا ميری طرف
محبتوں ميں حلالہ حرام ہوتا ہے
- عمير نجمی