Javed Mahar (@javedmahar7) 's Twitter Profile
Javed Mahar

@javedmahar7

M.Sc Forestry with major in Wildlife Management, LLB, Dip:Law Enforcement & Governance

ID: 828157918923075584

calendar_today05-02-2017 08:26:49

13,13K Tweet

8,8K Followers

1,1K Following

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں موجود 4 ھزار کے لگ بھگ تمام سانپوں میں 80 فیصد غیر زھریلے ہیں۔ آج کے دن سے اگر دنیا میں سانپ ختم کیے جائیں تو سانپوں سے انسانوں کو کاٹے جانے کی خبریں سننے کو نہیں ملیں گی۔ لیکن جو خبریں سننے کو ملیں گی وہ کچھ اس طرح ہونگی: ✓عالمی سطح پر چوہوں، رینگنے #SindhWildLife🇵🇰 +

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

5 گھنٹے طویل کاروائی کو 116 سیکنڈز کی ویڈیو میں دیکھئے اور ان گمنام ھیروز سید خدا ڈنو، اشرف ملاح، علی رضا، میر محمد اور مدن لال راجپوت کو داد تحسین دیجیے۔ نریڑی لگون ضلع بدین میں شکاریوں کے لگائے کئی کلومیٹر طویل جال سندھ وائیلڈ لائیف بدین کی ٹیم نے تلف کردیے۔ #SindhWildLife🇵🇰

Aseefa B Zardari (@aseefabz) 's Twitter Profile Photo

The fight against polio is a fight for Pakistan’s future. Starting Oct 13, over 400,000 health workers will vaccinate 45.4 million children nationwide. Let’s stand with them and make Pakistan polio-free. 💧🇵🇰 #EndPolio #PolioFreePakistan

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

ضلع ٹھٹہ کی حدود میں وائیلڈ لائیف لا انفورسمنٹ کی کاروائی،بازوں کے شکاری کیمپ پر چھاپہ، کیمپ تلف کردیا گیا اور 115 سے زائد جال سے پکڑے گئے پرندے جن میں باز، ایگل آئول اور بٹیر شامل تھے بنا دیر کیے فضاؤں میں آزاد کردیے گئے۔ 4 شکاریوں کے خلاف کرمنل کیس درج۔ #SindhWildLife🇵🇰

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

ھاکس بے کراچی پر ریت میں پھنس جانے والی "گرین ٹرٹل" کی سندھ وائیلڈ لائیف ریسکیو اھلکار مدد کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ سمندری کچھوؤں کے آمد کے موسم میں میرین ٹرٹل کنزرویشن یونٹ کے اھلکار رات کے اوقات میں آنے والے کچھوؤں کی حفاظت پر مامور رہتے ہیں۔ #SindhWildLife🇵🇰

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

ھماری ویڈیوز معلوماتی ہوتی ہیں اس لیے تاکہ آگاہی بڑھے، جنگلی حیات کے مسائل اجاگر ہوں اور محدود ترین وسائل کے ساتھ کام کرتے ان گمنام ھیروز کو بھی خراج تحسین پیش کیا جائے۔ زیر نظر ویڈیو میں کراچی کے ساحلی علاقے میں بازوں کے شکاری کیمپ کی تلفی اور قیدی پرندوں #SindhWildLife🇵🇰 +

Javed Mahar (@javedmahar7) 's Twitter Profile Photo

اپنے علاقوں میں نظر پھیلائیں گے تو یہ ظالمانہ کیمپس نظر آجائیں گے۔ ستمبر کے مہینے سے ان جیسے کیمپس پورے ملک کے میدانوں، بیابانوں، پہاڑوں، ساحلوں، دریائی پٹیوں پر لگادیے جاتے ہیں۔ کالی بھیڑیں ان کی سرپرستی کرتی ہیں۔ جنگلی حیات انسان کی توجہ کی طالب ہے۔

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

بدین میں انسپیکٹر علی نظامانی نے شکاریوں سے ضبط شدہ اور جال سے پکڑی گئی مرغابیاں قدرتی ماحول میں آزاد کردیں۔ قانون، سائنس اور اخلاقیات کے مطابق جال سے پکڑنا مکروہ عمل ہے، لیکن جال استعمال کرنے والے شکاریوں کی مخصوص سوچ اس منطق کے پیروکار اقلیت میں ہیں۔ ضلع بدین #SindhWildLife🇵🇰 +

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

سینئر وائیلڈ لائیف گارڈ لال بخش اور انسپکٹر عظیم خان کا پسندیدہ مشغلہ شکاریوں کے کیمپ تلف کرنا، جالوں کو موقعہ پر ہی جلانا، لیکن معصوم قیدی پرندوں کی آزادی سب سے پہلے۔ زیرنظر ویڈیو میں کراچی ساحلی و مضافاتی علاقے میں شکاری کیمپ کی تلفی کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔ #SindhWildLife🇵🇰

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو میں مقامی پرندے "لٹل گریب" کا جوڑا اپنی آنے والی نسل کی حفاظت کیلئے اقدامات کرنے میں مصروف نظر آرہا ہے۔ انکو مقامی طور پر "ٽٻڻي" کہا جاتا ہے۔ آبگاہوں کے رھائشی یہ پرندے بےحد شرمیلے ہوتے ہیں، اپنے قریب آنے کی کوشش پر پانی میں غوطہ لگا کر غائب ہوجاتے ہیں۔ #SindhWildlife🇵🇰

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

سیھون کے قریب دریائے سندھ کے کنارے بازوں کے تین غیر قانونی شکاری کیمپ تلف کردیے گئے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے شکاری مزدوری پر کام کرتے ہیں جبکہ پشت پناہی کرنے والی کالی بھیڑوں میں بہت سارے پردہ نشین ہوتے ہیں۔ پچھلے کئی عشروں سے یہ مکروہ عمل جاری اور عوام کی #SindhWildLife🇵🇰 +

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

ملیے خوبصورت مھمان 'اسکائی لارک' سے جو دیکھنے میں چڑیا کی طرح پر سائز میں تھوڑا سا بڑا ہوتا ہے۔ ان ہی کی برادری کے ایک رکن کی سریلی آواز پر متوجہ ہوکہ انگلینڈ کے مشھور زمانہ شاعر 'شیلے' نے انکو خراج تحسین پیش کرتے نظم "ٹو اے اسکائی لارک" لکھ ڈالی۔ لارک پرندوں #SindhWildLife🇵🇰 +

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

ضلع ٹھٹہ میں پوچرز سے برآمد شدہ 14 کوٹس ھالیجی جھیل وائیلڈ لائیف سینکچوری میں آزاد فضاؤں کے حوالے کردیے گئے۔ انڈس فلائی وے پر واقع ضلع سجاول، ٹھٹہ اور بدین پچھلے کئی عشروں سے غیر قانونی شکاریوں کے مراکز کے طور جانے جاتے ہیں جن کی سرکوبی کےلیے سندھ وائیلڈ لائیف #SindhWildLife🇵🇰 +

SindhWildlife (@sindhwildlife) 's Twitter Profile Photo

ضلع جامشورو میں سندھ وائیلڈ لائیف لا انفورسمنٹ کاروائی- کچے کے علاقے میں بازوں کے غیر قانونی شکار میں ملوث متعدد کیمپ تلف اور قیدی پرندے موقع پر آزاد کرا دیئے گئے۔ باز نظام فطرت کے فوڈ چین کے اھم رکن اور انتہائی اھم ماحولیاتی کردار ادا کرتے ہیں۔ اپنے علاقوں میں #SindhWildlife🇵🇰