Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile
Javed Iqbal

@javediqbal74881

❤️Alhummdulillah❤️
Content creator🖋
Cricket lover💥

ID: 1844231703373434889

calendar_today10-10-2024 04:22:03

133 Tweet

2,2K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

ایک باپ اپنے بیٹے کی من پسند چیز خریدنے کے بعد ایسے خوش ہوتا ہے جیسے اُس نے یہ دنیا خرید لی ہو

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے۔ اب ناراض ہوتے ہیں تو Online نہیں آتے ! ناراضگیاں وی ڈیجیٹل

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں ایک وقت آتا ہے جب یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ صفحہ پلٹنا ہے یا پھر کتاب بند کرنی ہے ۔۔!!

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

زندگی کیا ہے؟ لمحے کی خبر نہیں۔۔ دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں مسکرا کر سب سے ملیں۔ ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے. ہم آج ہیں کل "تھے" ہو جائیں گے 🍂🍂

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

*زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر، بس کہیں صبر اور کہیں شکر کی آزمائش ہے۔* 🍂🥀

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

*سنہری اصول* مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والے کو دوبارہ دوست یا رشتہ دار بنانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے.

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

*_صبر کرو، یقین رکھو، اور مایوس مت ہو، کیونکہ مایوس دل کے لیے معجزے نہیں ہوتے۔ ❤️_*

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

مو ت سے پہلے بھی ایک مو ت ہوتی ہے ، جب بیٹیاں کُچھ مانگے اور باپ وہ دے نا سکے 💔

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

*نوجوانوں سے درخواست ہے کہ گھر والوں سے ناراض ہونے سے پہلے کھانا کھا لیا کریں یہ نہ ہو کہ آپ ناراضگی کے چکر میں بھوکے رہیں اور کوئی منانے بھی نہیں آئے_*🤪

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

کچھ چیزیں نصیب اور حقیقت دونوں میں نہیں ہوتی! لیکن اللہ پر توکل اور یقین سے سب ہوجاتا ہے! اللہ فرماتا ہے: *"تم صبر کی انتہا کردو،"* *"میں معجزوں کی انتہا کردونگا؛"* 🌚🤍🌼

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

انسان کو سیاست, مذہب, سائنس اور فن سے پہلے روٹی کی ضرورت ہوتی ہے..... ✨♥️💯

Javed Iqbal (@javediqbal74888) 's Twitter Profile Photo

"میں نے سیکھا ہے math کے اصولوں سے جو نہ ممکن ہو وہ فرض کر دیا جاتا ہے" 💔💔

Javed Iqbal (@javediqbal74888) 's Twitter Profile Photo

"تعریف کر رہا تھا ہر کوئی اپنے یار کی ہم نیند کا بہانا کر کے محفل ہی چھوڑ آئے" گہری چپ💔

Javed Iqbal (@javediqbal74888) 's Twitter Profile Photo

جب دونوں طرف سے محبت ہو تو اس میں جدائی کیوں پیدا ہوتی ہے ؟۔۔۔۔ "بعض اوقات بندہ محبت میں اس مقام پر پہنچ جاتا ہے کہ اسے سب یاد ہوتا پر رب یاد نہیں ہوتا تو رب اس بندے کی بھلائی کیلئے ان کو جدا کر دیتا ہے" 🌸✨❤️🌷

Javed Iqbal (@javediqbal74888) 's Twitter Profile Photo

*خیالات کی حفاظت کیا کریں ،کیونکہ یہ اکثر الفاظ بن جاتے ہیں اور الفاظ انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتے یہ آسیب بن کر ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں کبھی ندامت بن کے تو کبھی خوف بن کر ۔۔۔۔۔۔ ❤️✨🌸🌷

Javed Iqbal (@javediqbal74881) 's Twitter Profile Photo

جب بھی کوئی آپ سے help مانگیں یا کسی topic پر آپ سے سوال کرے تو اس کی help کر دیا کریں کیو نکہ اس نے آپ سے پہلے خدا سے مانگی تھی اور خدا نے اسے آپ کا پتا دیا۔۔۔ Thanks to my kamil Murshid Allah ap ka sayaa hmesha hum pr kime rakhein 🌸✨❤️👍