Javed Ahmed Chandio
@javedali841
I am Socialist❤I Love Bhuttoisum Jansaran Banazir❤ I Proud of SZAB SMBB BBZ & AAZ
Deputy Information Secratry PPP Distt KSK & Head PPP Digital Media Distt KSK
ID: 724948980015239168
26-04-2016 13:11:20
228,228K Tweet
14,14K Followers
7,7K Following
صوبوں کے تحفظات پر کینالز کی تعمیر کا فیصلہ سی سی آئی کے اجلاس سے مشروط کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی ہے۔ سی سی آئی کے اجلاس میں دریائے سندھ پر بننے والی چھ متنازع کینالز کی تعمیر روکنے کا فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے موقف کی توثیق ہے۔ BilawalBhuttoZardari
پاکستانی حکومت کا چیلنج، بھارت بھاگ کیوں رہا؟بلاول بھٹو نے اینٹ سے اینٹ بجادی BilawalBhuttoZardari Asma Shirazi #FaislaAapKa
Today President PPp District Hyderabad MNA Tariq Syed Attend Public Accounts Committee (PAC) met today under the Chairmanship of Mr. Junaid Akbar Khan, MNA at Parliament House, Islamabad. #NACommittee Junaid Akbar PTV News Radio Pakistan APP
📍 Mirpurkhas 1st May ❤️🖤💚 #JeeyeBhutto #PPP BilawalBhuttoZardari
بھارت ہر واقعے کا الزام پاکستان پر لگاتا ہے مگر کوئی ایک الزام بھی ثابت نہیں کرسکا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن Sharjeel Inam Memon
پاکستان کی فورسز اور عوام بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن Sharjeel Inam Memon
ہمارے محنت کش ہی ہماری معیشت اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری #InternationalLabourDay BilawalBhuttoZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33785/
India blames #Pakistan for every incident of terrorism, but it has not been able to prove even a single allegation: Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon
سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے فیصلے پر عمل درآمد کو فعال جنگ سمجھا جائے گا، بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ میں محکمہ توانائی کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے عوامی مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے اقدامات پر بات ہوئی۔ BilawalBhuttoZardari
ہمیں فخر ہے جناب جام خان شورو پر جنہوں نے کینال کے خلاف خلاف ہر فورم پر دریائے سندھ اور سندھ کی عوام کے پانی کے لیئے بات کی اور اِن متنازع کینالز کو ہمیشہ کے لئے ختم کروا دیا۔ BilawalBhuttoZardari jam khan shoro
ہمیں فخر ہے جناب جام خان شورو پر جنہوں نے کینال کے خلاف خلاف ہر فورم پر دریائے سندھ اور سندھ کی عوام کے پانی کے لیئے بات کی اور اِن متنازع کینالز کو ہمیشہ کے لئے ختم کروا دیا۔ jam khan shoro BilawalBhuttoZardari
ہمیں فخر ہے جناب جام خان شورو پر جنہوں نے کینال کے خلاف خلاف ہر فورم پر دریائے سندھ اور سندھ کی عوام کے پانی کے لیئے بات کی اور اِن متنازع کینالز کو ہمیشہ کے لئے ختم کروا دیا۔ jam khan shoro #PS60
پاکستان کا بچہ بچہ دفاعِ وطن کیلئے تیار ہے جنگ کی خواہش بھارت کی خودکشی ثابت ہوگی۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس۔ ❤️🖤💚 BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon
India orchestrated the Pahalgam incident; we demand an independent investigation to uncover the truth. Once the facts are established, strict action should be taken against India under international law: Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon
ہمارے محنت کش ہی ہماری معیشت اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری #InternationalLabourDay BilawalBhuttoZardari